Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: October 2024

راولپنڈی پولیس لائن میں گولیاں چل گئیں، دو بچے زخمی
مقامی خبریں

راولپنڈی پولیس لائن میں گولیاں چل گئیں، دو بچے زخمی

Two children injured in Rawalpindi police line سی ٹی ڈی کے اہلکار کے بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا پولیس لائن میں بگدڑ مچ گئی.سی ٹی ڈی کے افس سپر ڈنڈنٹ کے بیٹے نے فائرنگ کر کے پولیس انسپیکٹر کے بیٹے سمیت کئی افراد کو زخمی کیا تھانہ سول لائن کو سب انسپیکٹر محمد تنویر پولیس لائن نمبر ایک نے بتایا کہ میں اور اے ایس ائی ڈیوٹی پر بسلسلہ چیکنگ مین انکسی گیٹ پر موجود تھے کہ فٹبال گراؤنڈ میں کچھ لڑکے کھیل رہے تھے اچانک گراؤنڈ کی جانب سے لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی اواز سنائی دی ہم وہاں پہنچے تو دو لڑکے مدثر ولد زوار علی اور احمر ولد محمد نواز زخمی حالت میں پڑے تھے انہوں نے بتایا کہ ارسل ولد امتیاز علی ساکن پولیس کالونی فائرنگ کر کے ہمیں زخمی کیا وجہ سابقہ رنجش بتائی جا رہی ہے ملزم ارسل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی افس میں تعینات افس سپر ڈنٹ سردار امتیاز علی کا بیٹا ...
شہباز شریف اور حمزہ نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ریلیف مانگ لیا۔
اہم خبریں

شہباز شریف اور حمزہ نے نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت ریلیف مانگ لیا۔

Shahbaz Sharif and Hamza sought relief under the NAB Amendment Act. وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نئے نیب قانون کے تحت ریفرنس پر سماعت کا اختیار احتساب عدالت کا نہیں ہے، عدالت ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرے۔بعد ازاں احتساب عدالت نے درخواست پر نیب سے 11 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔عدالت نے شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی، وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔ Prime Minister Shehbaz Sharif and his son former Punjab Chief Minister Hamza Shehbaz sought relief in the Ramzan S...
چین کے تعاون سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی، مریم نواز
اہم خبریں

چین کے تعاون سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہوگی، مریم نواز

Pakistan's economy will be stable with China's cooperation, Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تعاون سے پاکستان کو معاشی ترقی اور استحکام میں مدد مل رہی ہے۔عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ کے گولڈن ویک کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین کے عوام کو خصوصی مبارکباد پیش کی ، چینی صدر شی جن پنگ اور ان کے رفقاء کے لئے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام برادر ملک چین کی 75ویں سالگرہ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، چین اور پاکستان مثالی ہمسائے، اچھے دوست اور قابل قدر شراکت دار ہیں، پاک چین دوستی حکومت سے عوام کی سطح تک ناقابل تردید حقیقت ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ چینی تعاون سے پاکستان کومعاشی ترقی اور استحکام میں مدد مل رہی ہے، پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے لئے پر عزم ہیں، چین نے عالمی سطح پر انسانی ترقی میں بھر...
اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

Actor Govinda shot dead, shifted to hospital بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ اداکار اور سیاسی جماعت شیو سینا کے رہنما واقعے کے وقت اپنے جوہو والے گھر میں اکیلے تھے۔بالی ووڈ سپر سٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ہمارا کولکتہ میں ایک شو تھا اور صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ایئرپورٹ پہنچ چکا تھا اور گووندا نکل رہے تھے جب ان سے غلطی سے گولی چل گئی جو ان کی ٹانگ میں لگی۔ششی سنہا کے مطابق ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران گرگیا اور غلطی سے فائر ہوگیا، گووندا جی کو صرف ایک ٹانگ پر چوٹ آئی اور ان کا زخم خطرناک نہیں ہے۔منیجر نے مزید بتایا ہے کہ ہسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد گووندا کی ٹانگ سے ...
اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ شروع
انٹرنیشنل

اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ شروع

Israel's ground attack on Lebanon begins لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد زمینی پیش قدمی شروع کردے گی۔ اسرائیلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ کاروائیاں کرے گی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد کے قریب بستیوں کو فوجی چھاؤنیاں قرار دے دیا ہے، اسرائیلی سرحد کے ساتھ لبنانی آرمی نے اپنے اڈےچھوڑ دیے، جبکہ ایئر فرانس نے بیروت اور تل ابیب کے لیے 8 اکتوبر تک پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ Israel has launched a ground attack on Lebanon, reports of Israeli tanks and artillery attack on South Lebanon have been received. The Israeli army will start the ground advance after the approval of the cabinet. Israeli off...
پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے

Sedition cases against PTI leaders. حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کےحکوم دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت ضابطہ فوجداری کے سیکشن 196 کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمے کےلیے درخواست جمع کرائے گی۔سیکشن 196 کے تحت درج مقدمات ناقابل ضمانت ہوتے ہیں، اس سیکشن کے تحت گرفتاری کےلیے پولیس کو وارنٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارت قانون اور وفاقی پراسیکیوٹر جنرل دونوں نے فیصلے کی توثیق کردی اور معاملے کی وفاقی کابینہ سے باضابطہ منظوری کےلیے درخواست کردی گئی۔ Government has decided to take action against the leaders of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). The federal government has decided to register a sedition case against the PTI...
Optimized by Optimole