Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: October 2024

سلمان اکرم راجہ کی شیر افضل مروت کو وارننگ
اہم خبریں

سلمان اکرم راجہ کی شیر افضل مروت کو وارننگ

Salman Akram Raja's warning to Sher Afzal Marwat پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے، تحریک انصاف اس کے خلاف بھر پور مزاحمت کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ دھرنے اور احتجاج سے متعلق ہمارا پلان ہے، ہم بہت جلد ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے، بشریٰ بی بی کا سیاست میں کردار ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ Secretary General of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Salman Akram Raja gave a warning to Sher Afzal Marwat and said that they are giving oppor...
آصف زرداری کا دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر
اہم خبریں

آصف زرداری کا دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر

Asif Zardari fractured his foot while getting off the plane at Dubai Airport صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہو گیا۔صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اَپ کے بعد ہسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر پلاستر کر دیا۔ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لئے پلاستر کیا گیا ہے، صدر مملک کو گھر منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ Pakistan President Asif Ali Zardari fractured his foot while getting off the plane on arrival at Dubai Airport last night.President Asif Ali Zardari was immediately transferred to the hospital for first aid.According to the spokesperson of the President's House, President A...
سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون گرفتار
اہم خبریں

سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون گرفتار

A woman who spread propaganda about a private college on social media by pretending to be a fake mother was arrested سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنے والی ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی ماں سارہ خان کو عدالت کے باہر سے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا۔ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور کا کہنا ہے کہ خاتون کو عدالت میں پیش کر کے اسکا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، خاتون پر جعلی ماں بن کر سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج ہے، مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا۔ A Tik Toker woman who spread propaganda about a private college on social media by pretending to be a fake mother was arrested.According to the police, the fake mother Sara Khan was arrested by the CIA Model Town Police from outside the co...
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا
اہم خبریں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا

Pakistan Navy ship PNS Zulfikar rescued 23 Iranian fishermen پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ذوالفقار ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ پر تھی کہ ایرانی ماہی گیر کشتی کی جانب سے ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی کشتی اپنی بندرگاہ سے 1200 ناٹیکل میل پر تھی، ایرانی کشتی نے ایک رکن کے شدید زخمی ہونے اور انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی تھی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پی این ایس ذوالفقار کے عملے نے ایرانی ماہی گیروں کو طبی امداد دی اور عملے نے تکنیکی مدد فراہم کرتے ہوئے انجن کی مرمت بھی کی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تعیناتی کے دوران پاک بحریہ کے جہاز سمندر میں متاثرہ بحری جہازوں کو ریسکیو کرتے ہیں۔ امدادی آپریشن بحری جہازوں کی حفاظت اور سلامتی کےلیے پاک بحریہ...
قیدی وین حملہ، 13 اہلکار معطل، ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال:اسلام آباد
اہم خبریں

قیدی وین حملہ، 13 اہلکار معطل، ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال:اسلام آباد

Prisoner van attack, 13 officials suspended, preliminary report sent to Ministry of Interior: Islamabad اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدی وین پر حملے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ کو بھجوا دی۔اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا کہ قیدی وین پر ڈیوٹی پر مامور 3 اے ایس آئی سمیت 13 پولیس اہلکار معطل کردیے گئے۔ تمام 13 پولیس اہلکاروں کا کال ڈیٹا ریکارڈ نکلوالیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ معطل پولیس اہلکاروں میں 3 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 5 کانسٹیبل شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ملزمان اور ملاقاتیوں نے اے ٹی سی کورٹ کے گیٹ پر نعرے لگائے۔ بعد میں کچھ افراد قیدی وین کا تعاقب بھی کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق قیدی وین ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے تمام معاملات پر افسران کو بروقت آگاہ نہیں کیا۔ Islamabad Police sent the preliminary report of the attack on the prisoner van in Sangj...
17 ایف آئی اے افسران و اہلکاروں پر کرپشن ثابت، 2 کو نوکری سے نکال دیا گیا
اہم خبریں

17 ایف آئی اے افسران و اہلکاروں پر کرپشن ثابت، 2 کو نوکری سے نکال دیا گیا

17 FIA officers and officials were found to be corrupt, 2 were fired وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت ہوگئی، افسران و اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔دستاویز کے مطابق 2 افسران کو نوکری سے نکال دیا گیا جبکہ 15 افسران و اہلکاروں کی تنزلی کردی گئی، 6 اےایس آئیز کو ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا گیا اور سب انسپکٹر کی اےایس آئی کے عہدے پر تنزلی کردی گئی۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 8 ہیڈ کانسٹیبلز کی بھی کانسٹیبل کے عہدے پر تنزلی کر دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد بخاری کا کہنا ہے کہ تمام افسران و اہلکاروں کے محکمانہ کارڈ بھی ضبط کر لیے، ملوث افسران و اہلکاروں کو ایڈمن برانچ ہیڈکواٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 17 officers and officials of the Federal Inv...
Optimized by Optimole