Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 14, 2024

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل اہم سنگ میل، پاکستان کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: چینی وزیراعظم
اہم خبریں

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل اہم سنگ میل، پاکستان کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: چینی وزیراعظم

Completion of Gwadar International Airport is an important milestone, Pakistan will continue to play its role in development: Chinese Prime Minister وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کی تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے تقریب میں خصوصی شرکت کی، تقریب میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، سی پیک ورکنگ گروپ سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی دستاویز، گوادر پر 7ویں جوائنٹ ورکنگ گروپ اجلاس کے نکات کی دستاویز، دونوں ملکوں میں سمارٹ کلاس رومز کے حوالے سے دستاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ تقریب کے دوران پاکستان اور چین میں انسانی وسائل کی ترقی سے متعلق دستاویز، اطلاعات اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت، دونوں ملکوں میں آبی وسائل کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت، سلامتی کے شعبہ میں تعاون بڑ...
شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Shaheen Shah Afridi has expressed good wishes for the national team. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے بیسٹ آف لک۔انہوں نے کہا کہ مضبوط کم بیک کے لیے کوشش کروں گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پلیئنگ الیون سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔اس علاوہ بابر اعظم اور نسیم شاہ کو بھی آرام دیا گیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا۔واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور 47 رنز سے شکست دی تھی۔ Shaheen Shah Afridi has said in a statement released on the social networking website X that the best of luck for the Pakistan...
پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے ڈائریکٹر کی تقرری
اہم خبریں

پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے ڈائریکٹر کی تقرری

Appointment of new director of Asian Development Bank in Pakistan پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق نئی ڈائریکٹر ژیاؤ چن فان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، خاتون کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔کنٹری ڈائریکٹر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ترقی کےلیے تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ شراکت داری کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔ A new Country Director of Asian Development Bank (ADB) has been appointed for Pakistan.According to ADB's announcement, the new director, Xiao Chenfan, has taken charge of the position, the woman is from New Zealand.After assuming office, the country director has expressed his determination to support the ...
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات جنسی ہراسمنٹ و زیادتی کے واقعات کیخلاف سراپا احتجاج
مقامی خبریں

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات جنسی ہراسمنٹ و زیادتی کے واقعات کیخلاف سراپا احتجاج

The students of Lahore College for Women University staged a protest against sexual harassment and abuse. جیل روڈ پر طالبات کے احتجاج کے باعث ٹریفک روانی شدید متاثر ہے، جیل روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،طالبات کا کہناتھا کہ لاہورکالج میں جنسی زیادتی کےواقعات رونماہوئےجیسےانتظامیہ نےچھپادیا، 2022-23کویونیورسٹی میں جنسی زیادتی کےواقعات ہوئے، یونیورسٹی انتظامیہ نے جنسی زیادتی کے دونوں واقعات چھپا دیئے۔طالبات نے انکشافات کرتے کہا کہ جمعرات والے دن بھی ایف اے پارٹ ون ایوننگ کی طالبہ سےزیادتی کی گئی،جن کیساتھ زیادتی ہوئی وہ کالج چھوڑی گئیں،مستقبل تباہ ہوچکا، زیادتی کرنے والے ملازمین آج بھی یونیورسٹی میں ہیں۔طالبات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے جنسی ہراسمنٹ وزیادتی کےواقعات کانوٹس لیں،وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں رہی ہیں،لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی م...
طلبہ سے سکیورٹی گارڈ، وین ڈرائیور کی زیادتی، طلبا مشتعل ;
مقامی خبریں

طلبہ سے سکیورٹی گارڈ، وین ڈرائیور کی زیادتی، طلبا مشتعل ;

Security guard from students, abuse of van driver, students angry; تفصیلات کےمطابق مسلم ٹاؤن کے علاقے میں پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس کا احتجاج جاری ہے، کیمپس نمبر 16 کے طلبہ مبینہ طور پر فی میل سٹوڈنٹ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، پنجاب کالج کےطلبہ اور سیکورٹی عملہ میں تصادم ہوا، پنجاب کالج کیمپس 10 نزد حفیظ سنٹر تصادم ہوا،ریسکیو1122کی ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو اہلکار زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہیں،ایک طالب علم لڑائی سے شدید زخمی ہوا ہے،زخمی طالب علم کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔احتجاجی طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کیمپس نمبر 10 میں سیکورٹی گارڈ اور وین ڈرائیور نے فی میل سٹوڈنٹ کا زیادتی کا نشانہ بنایا،کالج انتظامیہ اور پولیس معاملے کو دبا رہے ہیں،پولیس اور کالج انتظامیہ احتجاج کرنے والے طلبہ سے مذاکرات کی کوشش کر رہے،پولیس کا کہنا تھا ک...
چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد آج پاکستان آمد
اہم خبریں

چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد آج پاکستان آمد

Chinese Prime Minister arrived in Pakistan today after 11 years 11 سال بعد چین کے وزیراعظم لی چیانگ بھی آج چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں جہاں اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کریں گے۔پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، اس حوالے سے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس موقع پر پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، معیشت، تجارت، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوگی۔چینی وزیراعظم صدر پاکستان آصف علی زرداری، پارلیمانی رہنماؤں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔اسلام آباد شہر می...
Optimized by Optimole