Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 24, 2024

سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل
اہم خبریں

سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل

Discovered oil and gas deposits in Sanghar included in the system سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سمبار فارمیشن میں بلوچ-2 کنویں کو سنجھورو بلاک میں پیداوار کے لیے فعال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بلوچ-2 کنویں کی 3920 میٹر تک کھدائی کے بعد تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ-2 کنویں سے یومیہ 350 بیرل تیل اور 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔ Discovered oil and gas deposits in Sanghar district of Sindh were added to the system.A spokesman for Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) said that the Baloch-2 well in the Sambar Formation has been activated for production in the Sanjhuru block.He said that oil and gas reserves...
لاہور: 73 آفیسرز کی بطور اسپیشل مجسٹریٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

لاہور: 73 آفیسرز کی بطور اسپیشل مجسٹریٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Lahore: Notification of appointment of 73 officers as Special Magistrate issued حکومتِ پنجاب نے لاہور میں 73 آفیسرز کو اسپیشل مجسٹریٹ تعینات کر دیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی درخواست پر اس حوالے سے محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیشل مجسٹریٹس کو قیمتوں سے متعلق خلاف ورزیوں پر ٹرائل کا اختیار دیا گیا ہے۔محکمۂ لوکل گورنمنٹ کے 10 اسسٹنٹ ڈائریکٹر، لائیو اسٹاک کے 10 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 30 ویٹرنری آفیسرز، 5 اسسٹنٹ میٹرو پولیٹن آفیسرز اور 18 زونل آفیسرز کو اسپیشل مجسٹریٹ تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق تمام آفیسرز کو مختص کردہ علاقوں میں اختیارات تفویض کیے جائیں گے۔ Punjab Government appointed 73 officers as Special Magistrates in Lahore.On the request of Deputy Commissioner Lahore, Punjab Home Department has also issued a notification...
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز، انگلش ٹیم 267 رنز پر ڈھیر، 73 پر 3 شاہین بھی پویلین لوٹ گئے
کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز، انگلش ٹیم 267 رنز پر ڈھیر، 73 پر 3 شاہین بھی پویلین لوٹ گئے

On the first day of the Pindi Test, the English team piled on 267 runs, 3 Shaheens also returned to the pavilion for 73. اک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 73 رنز بنالیے۔قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ کے سامنے انگلش بیٹرز ایک بار پھر بے بس نظر آئے اور پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 267 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جواب میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر رنز بنالیے، کپتان شان مسعود اور سعود شکیل 16، 16 رنز پر موجود ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔پہلا روزراولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے او...
وزیر خزانہ نے باضابطہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی فنڈنگ ​​کی درخواست کی۔
اہم خبریں

وزیر خزانہ نے باضابطہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی فنڈنگ ​​کی درخواست کی۔

The finance minister formally requested one billion dollars in funding from the IMF. وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی ہے۔واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ درخواست آر ایس ٹی سہولت کے تحت کی جا رہی ہے۔خبر ایجنسی نے کہا کہ یہ سہولت کم اور درمیانی آمدن والے ممالک کو معاشی مشکلات سے بچانے میں استعمال ہوتی ہے۔ Finance Minister Muhammad Aurangzeb has said that Pakistan has formally requested one billion dollars of funding from the IMF.According to the news agency from Washington, this request is being made by Pakistan under the RST facility.The news agency said that this facility is used to protect low- and middle-income countries from economic hardship....
رہائی کے بعد بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی کے پہنچ گئیں۔
اہم خبریں

رہائی کے بعد بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی کے پہنچ گئیں۔

After the release, Bushra Bibi reached the Chief Minister's House in KPK. بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا، اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں پھر پشاور روانہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان بھی امکان ہے۔بشریٰ بی بی بنی گالہ سے خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ روانہ ہوئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ڈیل کرنا ہوتی تو بشریٰ بی بی 9 ماہ جیل میں نہ رہتیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی تھی، لیکن انکی روبکار جاری نہ ہونے کے باعث رہائی ایک روز ملتوی ہوگئی۔تاہم آج بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، وہ جیل سے نکلنے کے بعد اپنی رہائشگاہ بنی گالا گئیں۔پہلے امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ بشریٰ ...
تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی: جسٹس منصور علی شاہ
اہم خبریں

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی: جسٹس منصور علی شاہ

History never forgives: Justice Mansoor Ali Shah جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا، خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے بنائے گئے ٹیکس کیس بنچ کے تناظر میں لکھا گیا، خط میں سر تھامس مورے کا قول بھی نقل کیا گیا ہے۔خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بنچ میں بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا۔جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا، خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی لکھا گیا۔یاد رہے کہ ٹیکس سے متعلق نظرثانی کیس کی آخری سماعت 4 اکتوبر کو ہوئی تھی جب چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی تھی، بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس نعیم اختر افغان کو شامل کرنے کا حکمن...
Optimized by Optimole