Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 19, 2024

منشیات فروش ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
اہم خبریں

منشیات فروش ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

Drug dealer arrested red-handed منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ، پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش غلام علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت مارکیٹ میں لاکھوں روپے میں ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی دینے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ The police launched a successful operation against the drug dealers and arrested the drug dealer Ghulam Ali red-handed.More than one and a half kilos of heroin has been recovered from the arrested accused, which is worth lakhs of rupees in the market. During the initial investigation, the accused has also admitted to supply drugs in different areas....
بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنائیں
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنائیں

The PTI founder gave a shout out to the party leaders بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملاقات کےلیے آئے پارٹی رہنماؤں کی سرزنش کی۔بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےلیے اڈیالہ جیل گیا تھا۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کےلیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش کی اور انہیں کھری کھری سنادی۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں سے کہا کہ آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں، جیل سے نکلنے کےلیے جو پلان میں نے دیا تھا اس پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے مزید کہا کہ میں نے احتجاج جاری رکھنے کا کہا تھا، آپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے کہا تھا ایس سی او پر احتجاج کرنا ہے ل...
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 دہشت گرد گرفتار
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 دہشت گرد گرفتار

CTD operation, 7 terrorists arrested کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں 129 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا، کارروائیاں لاہور، بھکر، اٹک، وہاڑی، بہاولپور اور جھنگ میں کی گئیں، لاہور اور بھکر سے فتنہ الخوارج کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، 9 ڈیٹونیٹر، 9 فٹ حفاظتی فیوز وائر، گولیاں اور اسلحہ، 2 آئی ای ڈی بم، موبائل فون، ممنوعہ پمفلٹ اور نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت حیات اللہ، شین خان، محمد صدیق، ظہور احمد، اکرام خان، مبشر علی اور خان کے نام سے ہوئی، دہشت گرد مختلف مقامات پر ک...
 نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج
اہم خبریں

 نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج

A case has been registered against 150 students of a private college اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم میں داخل ہو کر جتھے نے توڑ پھوڑ کی، توڑ پھوڑ سے شدید مالی اور تعلیمی نقصان ہوا ہے۔مقدمے میں توڑ پھوڑ، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے اور تشدد سمیت 9 دفعات شامل ہیں۔واضح رہے کہ 2 روز قبل طلباء نے نجی کالج کے بلیو ایریا کیمپس کے باہر احتجاج کیا تھا۔ A case was registered against 150 students of a private college in Islamabad.The case was registered against the principal of the private college at Kohsar police station, in which 17 arrested students have also been named.According to the text of...
کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل
اہم خبریں

کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل

Karachi: 4 women killed with a sharp instrument شہر قائد میں 4 خواتین کو تیز دھارے آلے سے قتل کر دیا گیا۔لی مارکیٹ بانٹوا گلی میں گھر سے چاروں خواتین کی لاشیں ملیں، واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق خواتین کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، قتل کی واردات کے وقت گھر میں صرف چاروں خواتین ہی موجود تھیں، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، قاتل آلہ قتل سمیت فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ ساتویں منزل پر قائم فلیٹ میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت مدیحہ، عائشہ، شہناز اور علینا کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔گھر کے سربراہ محمد فاروق نے بتایا کہ قتل ہونے والی خواتین میں میری بیوی، بیٹی، نواسی اور ایک بہو شام...
حماس نے اسرائیل کے ہاتھوں ایک اور رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
انٹرنیشنل

حماس نے اسرائیل کے ہاتھوں ایک اور رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

Hamas confirmed the murder of another leader by Israel. فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سیاسی سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔خلیل الحیہ نے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے فلسطینی مزاحمتی تحریک نے مزید جوش پکڑ لیا ہے، یحییٰ سنوار کی شہادت غاصب اسرائیل کےلیے تباہی کا پیغام ثابت ہوگی۔ The Palestinian resistance organization Hamas has confirmed the martyrdom of its political leader, Yahya Sinwar. The deputy head of Hamas, Khalil al-Hiya, said in his statement that Yahya Sinwar died bravely fighting the Israeli forces.Khalil al-Hayya said that the Palestinian resistance movement has gained more enthusiasm with the martyrdom of Yahya Sinwar, t...
Optimized by Optimole