Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 9, 2024

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے تمام رابطے منقطع کرنے کا فیصلہ
انٹرنیشنل

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے تمام رابطے منقطع کرنے کا فیصلہ

North Korea's decision to cut off all communications with South Korea شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کا ہےشمالی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ آج سے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کر رہے ہیں۔شمالی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی سرحد سے متصل اور اطراف کے علاقوں کی سیکیورٹی مزید مضبوط کریں گے۔شمالی کوریا کی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ اقدام جنوبی کوریا میں دشمن کے ساتھ ہونے والی جنگی مشقوں کا جواب ہے۔ North Korea has announced to completely cut off communication roads and railways to South KoreaThe North Korean military says it is completely cutting off communication roads and railways to South Korea starting today.The North Korean army has said that they will further strengthen the securi...
غوطہ خور خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے نکال لی گئی
انٹرنیشنل

غوطہ خور خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے نکال لی گئی

The body of the female diver was recovered from the shark's stomach سمندر میں ڈوبنے والی امریکی خاتون سیاح کی لاش شارک کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی۔انڈونیشیا میں دوستوں کے ساتھ غوطہ خوری کے دوران خاتون سمندر کی لہروں میں بہہ گئی تھی۔ جسے بچانے کی بہت کوششیں کی گئیں مگر ناکام ثابت ہوئیں۔جنوبی ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ کولیین منفور اور ان کے 6 ساتھی 26 ستمبر کو انڈونیشیا کے پلاؤ ریونگ جزیرے کے ارد گرد نہانے میں مصروف تھے کہ اچانک خاتون تیزلہروں کی نذر ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعے کے چند روز بعد ایک مچھیرے نے مشرقی تیمور میں شارک کو پکڑا۔مچھیرے کے مطابق اس نے جب شارک کو پکڑا تو وہ معمول سے زیادہ صحت مند نظر آرہی تھی۔ اسے محسوس ہوا کہ شاید اس نے پلاسٹک یا ماہی گیری کا جال نگل لیا ہوگا، لیکن جب اسے کاٹ کر دیکھا تو اس کے پیٹ سے ایک خاتون کی باقیات ملیں۔ The body of the American ...
ایف بی آر نے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان
اہم خبریں

ایف بی آر نے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان

FBR announced tax exemption on import of vehicles ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ متعارف کرا دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایک بڑی پالیسی دے دی ہے۔ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز میں کام کرنے والے اداروں کی جانب سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے لئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔اس کے لئے ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے ڈیوٹی اور ٹیکس میں چھوٹ کے لیے جامع رہنما خطوط وضع کیے ہیں۔یہ چھوٹ صرف ان اہل کمپنیوں پر لاگو ہوں گے۔ اس چھوٹ کا مقصد گوادر میں کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ FBR introduced tax exemption on import of vehicles for Gwadar Port and Free Zones.According to the Federal Board of Revenue, Gwada...
عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا:بنگلادیش
انٹرنیشنل

عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا:بنگلادیش

Interim government decides to remove Sheikh Mujib's portrait from currency notes: Bangladesh بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت خزانہ اور مرکزی بینک نے فیصلےکی توثیق کر دی ہے جب کہ بینک کو نئے نوٹوں کی ڈیزائن پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ابتدائی طور پر چار کیٹگریز کو دوبارہ ڈیزائن کیا جائے گا لیکن حکام نے کہا کہ تمام نوٹوں میں تبدیلیاں مرحلہ وار ہوں گی۔ According to Bangladeshi media, the Ministry of Finance and the Central Bank have confirmed the decision, while the bank has been directed to come up with a design for the new notes.Initially four categories will be redesigned but officials said the changes in all notes will be phased in....
کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
اہم خبریں

کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

SHO martyred by firing in Kacha area شکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچے میں گئے تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایچ او سہراب اوڈھو کی شہادت کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اگست کے مہینے میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغے تھے، حملے میں 6 اہل کار زخمی ہوئے تھے، جبکہ 5 اہل کار لاپتہ ہوئے تھے جنہیں بعد میں ریسکیو کر لیا گیا تھا۔سندھ اور پنجاب کے کچے کے سرحدی علاقوں میں سندھ اور پنجاب پولیس نہ تو اب تک ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کر سکی ہے اور نہ ہی نو گو ...
ترک ایئرلائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت
انٹرنیشنل

ترک ایئرلائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت

Turkish Airlines pilot dies in flight ترک ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا، جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر امریکی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ کی فلائٹ کے دوران موت کے بعد ترکیہ کی ایئر لائنز کی ایک پرواز کو آج صبح نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئر بس اے350-900 طیارہ سیٹل سے ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کی طرف پرواز کر رہا تھا جب اس نے نیو یارک کی طرف ایک غیر معمولی موڑ لیا۔ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 59 سالہ پائلٹ پرواز کے دوران "بے ہوش" ہوگئے، انہیں ہوش میں لانے کی ناکام کوشش کے بعد دوسرے پائلٹس اور ایئرلائن کے عملے نے ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا، مگر وہ اس سے پہلے ہی دار فانی سے کوچ کرگئے تھے۔جہاز کے عملے نے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کی طرف ہنگامی راستہ اختیار کیا، جہاں طیارہ صبح...
Optimized by Optimole