
Sedition cases against PTI leaders.
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کےحکوم دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت ضابطہ فوجداری کے سیکشن 196 کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمے کےلیے درخواست جمع کرائے گی۔
سیکشن 196 کے تحت درج مقدمات ناقابل ضمانت ہوتے ہیں، اس سیکشن کے تحت گرفتاری کےلیے پولیس کو وارنٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارت قانون اور وفاقی پراسیکیوٹر جنرل دونوں نے فیصلے کی توثیق کردی اور معاملے کی وفاقی کابینہ سے باضابطہ منظوری کےلیے درخواست کردی گئی۔
Government has decided to take action against the leaders of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). The federal government has decided to register a sedition case against the PTI leaders for their speeches during the Islamabad rally. .
Cases registered under Section 196 are non-bailable, the police will not even need a warrant to make an arrest under this section. Both the Ministry of Law and the Federal Prosecutor General confirmed the decision and the matter was requested for formal approval from the Federal Cabinet.
