Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 18, 2024

سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے، بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے، بیرسٹر گوہر

Election Commission to give reserved seats to PTI immediately after Supreme Court's clarification, Barrister Gohar پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے۔بیرسٹر گوہر نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی، سپریم کورٹ ججز کی وضاحت سے امید ہے آئین کی بالادستی ہو گی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد اب پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں، سپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کے لیے کردار اہم ہے۔واضح رہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججوں نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے دوسری بار وضا...
کراچی:ایف آئی اے کی کارروائی ،2 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کراچی:ایف آئی اے کی کارروائی ،2 ملزمان گرفتار

Karachi: FIA action, 2 accused arrested ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور خیابانِ سحر،ڈی ایچ اے میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان گرفتار کرلیے ۔حکام کے مطابق ملزم آفتاب خواجہ ٹریول ایجنسی کی آڑ میں یو اے ای درہم کی غیرقانونی فروخت میں ملوث ہے ، ملزم آفتاب خواجہ کی نشاندہی پر مرکزی ملزم تنویر احمد بھی خیابانِ سحر سے گرفتار کیا گیا۔حکام کاکہنا ہے کہ ملزمان کے موبائل فون سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی کی فروخت کے ثبوت برآمد کرلیے گئے ، ملزمان سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کی گئی۔حکام کے مطابق ملزمان سے ایک کروڑ چھ لاکھ پاکستانی روپے، 13ہزار600امریکی ڈالر برآمد کیے گئے ، ملزمان سے23ہزار980 یواےای درہم، 420برطانوی پاونڈز، 480 یورو بھی برآمد کرلیے گئے ہیں ۔حکام نے مزید کہا ک ملزمان سے300 ترکیہ لیرا، 300 تھائی بھات بھی برآمد ہوئے ، ملزمان برآمد شد...
نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری: مریم نواز
اہم خبریں

نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری: مریم نواز

Approval of new price control mechanism: Maryam Nawaz وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی معیار کے مطابق نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری دے دی۔مریم نواز کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول کے لیے نئے ادارے کا پہلا اجلاس لاہور میں ہوا۔دورانِ اجلاس گندم اور دیگر اجناس کی پیداوار، دستیابی اور دیگر امور کے تحت نرخ مقرر کرنے کی تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ہر شہر میں ٹماٹر، پیاز اور دیگر اجناس کے لیے مقامی کاشت بڑھانے پر زور دیا گیا۔مریم نواز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ گندم اور آٹے کے نرخ کے اُتار چڑھاؤ اور مارکیٹ ڈائنامکس پر کڑی نظر رکھی جائے، کاشت کار اور عوام کے مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ایس ایم یو میں قابلیت کے مطابق صرف اور صرف میرٹ پر آفسر تعینات کیے جائیں۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz approved the new price control mechanism as...
وفاقی حکومت کا موسم سرما کی آمد پر غزہ امداد بھجوانے کا فیصلہ
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا موسم سرما کی آمد پر غزہ امداد بھجوانے کا فیصلہ

The decision of the federal government to send aid to Gaza on the arrival of winter وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعطم شہباز شریف کی زیرِ صدارت غزہ کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں غزہ میں فوری طور پر 600 ٹن امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس امدادی سامان میں کمبل، رضائیاں ادویات اور گرم ملبوسات شامل ہوں گے۔امدادی سامان میں 12 ہزار سے زائد کمبل بھی شامل ہوں گے۔وزیرِ اعظم نے این ڈی ایم اے کو بہترین چیزیں بھجوانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہم فلسطین کے معصوم لوگوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری غزہ کے غریب عوام کی امداد کرے، وہاں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے۔ The federal government has decided to send aid to Gaza on the arrival of winter.A meeting was held in Islam...
آئی جی کی ناکامی ہے ویڈیو وائرل ہونے سے نہ روکی، بچوں کو سڑکوں پر آنے دیا: چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم
اہم خبریں

آئی جی کی ناکامی ہے ویڈیو وائرل ہونے سے نہ روکی، بچوں کو سڑکوں پر آنے دیا: چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم

The IG's failure is not stopping the video from going viral, allowing children to come to the streets: Chief Justice HC Alia Neelam لاہور ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت کے حکم پر آئی جی پنجاب عثمان انور اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا کہ آئی جی صاحب ویڈیو کو وائرل ہونے سے روکا کیوں نہیں گیا، کیا آپ نے ویڈیو روکنے کے لیے کسی اتھارٹی سے رابطہ کیا؟آئی جی پنجاب نے عدالت میں کہا کہ ہم نے پی ٹی اے سے رابطہ کیا۔چیف جسٹس ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا کہ آج 18 تاریخ ہے ویڈیو 13 اور 14 اکتوبر کو وائرل ہوئی، آپ نے جاگنا تب ہوتا ہے جب آگ لگ چکی ہوتی ہے سب جل چکا ہوتا ہے، آپ نے متعلقہ اتھارٹیز سے بہت تاخیر سے رابطہ کیا۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ 700 سے زائد اکاؤنٹس سے ویڈیوز وائرل ہوئیں، پولیس کے پ...
انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد مریم نواز کا پاکستان ٹیم کے نام پیغام
کھیل

انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد مریم نواز کا پاکستان ٹیم کے نام پیغام

Maryam Nawaz's message to the Pakistan team after defeating England انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن۔انہوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان ٹیم کو مبارک باد دی ہے اور ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔3 ٹیسٹ کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issued a message for the national team after winning the second test match against England.Maryam Nawa...
Optimized by Optimole