Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 3, 2024

باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی
مقامی خبریں

باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

7 people were killed and 30 injured when Barati bus overturned پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس پر ہزارہ ٹاؤن سے باراتیوں سے بھری بس بلیلی جارہی تھی کہ مغربی بائی پاس پر ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال اور ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بروری بائی پاس بس حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ According to the police, a bus full of Baratis was going to Bilili from Hazara Town on the Western Bypass when the tire burst on the Western Bypass and it went out of control and fell into the ditch.According to rescue sources, 7 people including 3 child...
مذہبی تہوار سے واپسی پر کشتی الٹ گئی، 100 افراد لاپتہ
انٹرنیشنل

مذہبی تہوار سے واپسی پر کشتی الٹ گئی، 100 افراد لاپتہ

Boat capsizes while returning from religious festival, 100 missing نائیجیریا کے ضلع موقوا کے مقام پر دریائے نائیجر میں کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 100 افراد لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی دریائے نائیجر میں ڈوبی، کشتی میں 300 افراد سوار تھے ، جو ایک مذہبی تہوار مکمل ہونے کے بعد واپس جارہے تھے، اسی دوران حادثہ پیش آیا ، کشتی ڈوبنے کے بعد کشتی میں سوار 300 افراد میں سے 100 لاپتا ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ کشتی مقامی طور پر لکڑی سے تیار کی گئی تھی جس میں 100 لوگوں کے سفر کرنے کی گنجائش تھی مگر جب کشتی روانہ ہوئی تو اس پر 300 لوگ سوار تھے جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی۔ 100 people have gone missing after a boat capsized in the Niger River in Mokwa district of Nigeria.According to foreign media, the boat sank in the Niger River, there were 300 people on board the boat, who wer...
قومی کرکٹر عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

قومی کرکٹر عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

National cricketer Usman Qadir's announcement of retirement from international cricket قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق عثمان قادر بار بار نظر انداز کیے جانے سے دل برداشتہ ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان قادر نے کہا ہے ڈومیسٹک میں بار بار اچھی پرفارمنس دینے کے باوجود کوئی موقع نہیں دیا گیا ۔ National cricketer Usman Qadir said goodbye to international cricket.According to sources, Usman Qadir has announced his retirement from international cricket after being repeatedly ignored.Sources have said that Usman Qadir has said that despite giving good performances repeatedly in domestic, no opportunity was given....
اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے
اہم خبریں

اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے

References to the security rangers of the red zone of Islamabad اسلام آباد میں اہم ترین غیرملکی شخصیات کی آمد اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے وفاقی حکومت ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کر دی گئیرینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی، رینجرز اہلکاروں کو اہم سرکاری عمارتوں کے باہر تعینات کیا جائے گا۔ریڈ زون کے داخلی راستوں پر بھی رینجرز کی نفری تعینات ہو گی۔اس سے قبل گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا۔اس اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل کی منظوری دی گئی تھی۔ Regarding the arrival of the most important foreign personalities in Islamabad and the meeting of the Shanghai Cooperation Or...
اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں

اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔

Five employees, including the Deputy Superintendent of Adiala Jail, have been dismissed اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈرز نوکری سے برطرف کر دیئے گئے۔ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے نوکری سے برخاستگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق افسران کو جیل میں قتل کی انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کیا گیا، جیل افسران کے خلاف 29 فروری کو ذہنی مریض قیدیوں کے سیل میں حوالاتی کے قتل پر انکوائری جاری تھی۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے قتل کے واقعہ پر انکوائری کا حکم دے رکھا تھا، انکوائری میں اس وقت کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو محمد اکرم سمیت 7 ملازمین کو قصوروار قرار دیا گیا تھا جبکہ 4 کو نوکری سے فارغ کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مجاز اتھارٹی نے 30 اگست کو ملازمین کو شوکاز نوٹسز جاری کر کے جواب ط...
دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا
کھیل

دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا

The ICC Women's T20 World Cup will be held in Dubai today آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹیم ایشین چیمپینز سری لنکا سے مقابلے کرے گی، میگا ایونٹ میں شریک قومی ٹیم نے شارجہ میں بھرپور ٹرینگ کی، پلیئرز نے بولنگ بیٹنگ کی جم کے پریکٹس کی۔قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ مقابلہ ایشین چیمپن سے ہے لیکن ان کی تیاری اچھی ہے، مقابلہ اچھا ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجےشروع ہوگا جبکہ افتتاحی روز پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان سہ پہر 3...
Optimized by Optimole