Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 30, 2024

سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہیں: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اہم خبریں

سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہیں: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

In Cipher Trial we have seen the achievements of Judge Abul Hasnat: Justice Mian Gul Hasan Aurangzeb اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف پر درخواست ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ جج ابو الحسنات کی عدالت میں کیمرے لگے ہوئے ہیں؟ ہم نے ممبر انسپکشن ٹیم کو لکھا تھا انہیں فوراً واپس بھیجا جائے، یہ ابھی تک یہیں ہیں اور پھر ایسے ہی کام کر رہے ہیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ جج ابوالحسنات آرڈر کر کے تاریخ دیتے ہیں بعد میں ضمانت مسترد کر دیتے ہیں، اس آدمی کو یہاں اس لیے رکھا ہوا ہے تاکہ ان کی سیاسی کارروائیاں کر سکیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے کہا کہ سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہوئے ہیں، دنیا کی کسی عدالت میں ایسی ناانصافی نہیں ہوئی جو انہوں نے کی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں دنیا کا ن...
ڈائریکٹر پی ایس ایل اور پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی
کھیل

ڈائریکٹر پی ایس ایل اور پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی

Director PSL and Head PCB Women Wing Tania Malik resigned پی سی بی سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ پخیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل دوسری مرتبہ پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔اکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ اختیارات میں کمی اور پھر ویمن ٹیم کی پے در پے شکست ان کے استعفے کا سبب بنی، تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں Two more important figures resigned from PCB. Pakistan Super League PSL Director Soheb Sheikh has resigned. It should be noted that Sahib Sheikh joined PCB for the second time 13 months ago.Tania Malik, head of Akistan Women's Wing, also resigned. Diminishing powers and then successive defeats of the women's team led to her resignation, Tania Ma...
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل
مقامی خبریں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل

Order of physical remand of Iman Mazari and her husband suspended ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔دوران سماعت وکیل قیصر امام نے کہا کہ درخواست گزاروں کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، عدالتی ہدایت پر وکیل قیصر امام نے ریمانڈ آرڈر پڑھا۔ بعدازاں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کر دیا اور کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ Islamabad High Court Chief Justice Amir Farooq and Justice Taman Rifat Imtiaz heard the appeal against the 3-day physical remand of advocate Iman Mazari and her husband Hadi Ali.During the hearing, lawyer Qaiser Imam said that 3-day physical remand of the petit...
لاہور میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
مقامی خبریں

لاہور میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

Lockdown imposed in Lahore سموگ کے تدارک کے لیے ادارہ ماحولیات پنجاب نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا۔ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل ہیں، شملہ پہاڑی سے گلشن سینما اور ایبٹ روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا کا حصہ ہیں۔شملہ پہاڑی سے ریلوے سٹیشن اور ایمپریس روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا ڈکلیئر کر دیئے گئے، کوئین میری روڈ اور اس کے اطراف کو بھی آلودگی والے علاقوں میں شامل کیا گیا ہے۔ان علاقوں میں تعمیراتی کاموں پر مکمل طور پر پابندی ہوگی، کمرشل جنریٹرز ان علاقوں میں نہیں چلائے جائیں گے، چنگ چی رکشہ کا ان علاقوں میں جانا سختی سے بند رہے گا، اوپن باربی کیو پر رات آٹھ بجے کے بعد پابندی ہوگی۔ محکمہ ماحولیات نے گرین لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ Punjab Environment Authority has taken important steps to tackle smog and imposed a green lo...
لندن میں سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا تحقیقات کا حکم
اہم خبریں

لندن میں سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا تحقیقات کا حکم

Attack on former Chief Justice Faiz Isa's car in London, Interior Minister orders investigation وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کر کے مزید کارروائی ہوگی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک و پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں کی شہریت فوری منسوخ کرنے کی کارروائی کی جائے گی، ش...
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی : محسن نقوی
کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی : محسن نقوی

Champions Trophy will be held in Pakistan: Mohsin Naqvi چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئےکوچ کی تقرری کا فیصلہ جلد ہوگا جبکہ فخر زمان کے حوالے سے فیصلہ سلیکٹرز عاقب جاوید اور دیگر کریں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے لیے تینوں اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش مقررہ تاریخ 15 دسمبر تک مکمل ہو جائے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے اور جلد فیصلہ ہو جائے گا کہ کوچ پاکستانی ہوگا یا غیر ملکی۔ اس حولے سے عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دی جائیں گی جبکہ پی سی بی کے مختلف خالی عہدوں پر تقرریاں بھی ہوں گی۔ Chairman PCB Mohsin Naqvi while talking to the media said that t...
Optimized by Optimole