Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: November 2024

قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا
اہم خبریں

قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا

An explosion near Qila Abdullah Grid Station police post چمن میں قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ممکن ہے دھماکا خیز مواد پولیس چوکی کے پیچھے نالے میں نصب کیا گیا ہو۔ An explosion occurred near Qila Abdullah Grid Station police post in Chaman as a result of which an officer was injured.In this regard, the DPO says that the guard room of Qila Abdullah Grid Station police post was destroyed by the explosion.He said that the clearance operation of bomb disposal squad is going on.The DPO said that the explosives may have been planted in a dra...
صحافی مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت منظور
اہم خبریں

صحافی مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت منظور

Journalist Matiullah jan bail approved صحافی مطیع اللّٰہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی۔مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللّٰہ کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔مطیع اللّٰہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی تھی۔واضح رہے کہ سینئر صحافی اور اینکر مطیع اللّٰہ جان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق پولیس نے مطیع اللّٰہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کیا، گاڑی کو پولیس نے گزشتہ رات ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا تھا۔ Journalist Matiullah Jan's bail was approved against 10,000 rupees.Mutiullah Jan was produced ...
پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر لکی مروت میں فائرنگ سے جاں بحق
اہم خبریں

پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر لکی مروت میں فائرنگ سے جاں بحق

Punjab Police Sub-Inspector Lucky was killed in firing in Marwat لکی مروت میں پہاڑخیل پکہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر پنجاب پولیس عبدالقدیر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ 3 persons including sub-inspector Punjab Police Abdul Qadeer were killed in Paharkhel Pakka in Lakki Marwat by motorcyclists.According to the police, the martyred policeman had come home on leave, the accused fled after the incident and the search is on.According to the police, the dead bodies have been shifted to DHQ Hospital, investigation into the incident is going on....
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہیں کیا؟
اہم خبریں

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہیں کیا؟

Why didn't Barrister Gohar, Salman Akram lead the protest? پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ روز کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے تمام معاملے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیا۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ڈی چوک جانے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی کا نہیں تھا، ارکان نے کہا کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہ کیا؟ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کو سیاسی کمیٹی کے فیصلے اور حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں احتجاج اور دھرنا دینے کی ہدایت کی تھی۔ بانی کی ہدایت تھی سنگجانی جانے سے قافلے نہیں ٹوٹیں گے۔کور کمیٹی ارکان نے کہا بانی تحریک انصاف کی ہدایات کو نظر انداز کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما نے کہا بشریٰ بی بی ...
بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

A team has been formed to arrest Bushra Bibi نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار کیا جائے گا۔ نیب ٹیم 3 روز قبل بھی خیبر پختونخوا میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی کوشش کرتی رہی، آج دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے تشکیل دی گئی۔نیب خیبر پختونخوا کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہے، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب خیبر پختونخوا پولیس کی بھی مدد لے گی۔ The NAB Rawalpindi team has been sent to Khyber Pakhtunkhwa, Bushra Bibi will be arrested after an arrest warrant is issued in the 190 million pound case. The NAB team was trying to arrest Bushra Bibi in Khyber Pakhtunkhwa even 3 days ago, today the NAB team was again formed for the arrest.NAB Khyber Pakhtunkhwa has also been instructed t...
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت

Support for implementation of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سے مشاورت کی جائے۔ According to government sources, the majority of the federal cabinet has supported the implementation of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa. The government has decided to take the political allies and stakeholders into confidence and take the final decision regarding governor's rule.According to the sources, the government says that PPP, ANP and Democratic National Party should be consulted....
Optimized by Optimole