Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 29, 2024

سعودیہ اور دوست ملک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام ممکن ہوا: شہباز شریف
انٹرنیشنل

سعودیہ اور دوست ملک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام ممکن ہوا: شہباز شریف

Economic stability in Pakistan was possible with the cooperation of Saudi Arabia and friend countries: Shahbaz Sharif سعودی عرب میں وزیراعظم شہبازشریف کا دو روزہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہے ، عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور دوست ملک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام ممکن ہوا، علم پر مبنی معیشت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، ہم مل کر مشترکہ مستقبل اور ترقی کا سفر طے کرسکتے ہیں ۔محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیزاورولی عہد کا ترقی کا ویژن قابل ستائش ہے، عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد پر سعودی فرما روا اور ولی عہد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی منصوبے شروع کیے ہیں، ٹیکنالوجی اور مصنو...
پاکستان ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے:اسحاق ڈار
اہم خبریں

پاکستان ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے:اسحاق ڈار

Pakistan stands with Turkey: Ishaq Dar اسلام آباد میں ترکیہ کے101ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ قومی دن پرترکیہ کی حکومت اورعوام کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کوبڑی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے عوام گہرے برادرانہ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے۔اسحاق ڈار کا اپنے خطاب میں غزہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ترکیہ اورپاکستان کےعوام غیرمتزلزل رشتوں میں جڑے ہیں، پاکستان فلسطینی بھائیوں کے لیے دنیا کے ہر فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا، غزہ میں جاری مظالم روکنے کے لیےعالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ Speaking at the ceremony of the 101st National Day of Turkey in Islamabad, Ishaq Darka said that I...
کنگ سلمان بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک یادگار ایوی ایشن مرکز بننے کے لئے تیار
سائنس اور ٹیکنالوجی

کنگ سلمان بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک یادگار ایوی ایشن مرکز بننے کے لئے تیار

King Salman International Airport is set to become a monumental aviation hub سعودی عرب کے شہر ریاض میں کنگ سلمان بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک یادگار ایوی ایشن مرکز بننے کے لئے تیار ہے ، جس میں سالانہ 120 ملین مسافروں کی خدمت اور 2050 تک 3.5 ملین ٹن کارگو سنبھالنے کا منصوبہ ہے۔یہ منصوبہ سعودی عرب کے ریاض کو عالمی نقل و حمل اور لاجسٹک مرکز میں تبدیل کرنے کے اسٹریٹجک وژن کی عکاسی کرتا ہے، جس سے ملک کی غیر تیل کی معیشت کو فروغ ملے گا۔ King Salman International Airport in Riyadh, Saudi Arabia is set to become a monumental aviation hub, with plans to serve 120 million passengers annually and handle 3.5 million tons of cargo by 2050.The project reflects Saudi Arabia's strategic vision to transform Riyadh into a global transportation and logistics hub, which will boost the country's non-oil ec...
.آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد
دلچسب و عجیب

.آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد

iPhone 16 sales banned انڈونیشیا میں آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔انڈونیشین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی حکومت نے ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر عائد کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل نے انڈونیشیا میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ مراکز کے لیے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر ابھی تک کمپنی کی جانب سے صرف ساڑھے 9 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی وزارتِ صنعت نے ایپل کمپنی کی ڈیوائسز کے آئی ایم ای آئی سرٹیفکیٹس کے اجراء کو بلاک کر دیا ہے۔ The sale of the iPhone 16 series has been banned in Indonesia.According to Indonesian media reports, the ban on the sale of the iPhone 16 series has been imposed by the government on Apple's failure to fulf...
پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
انٹرنیشنل

پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

50 million dollar loan approved for Pakistan ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کیلئے قرض منظور ہوا ہے، وزیر خزانہ نے صدر اے ڈی بی سے ملاقات کے دوران درخواست کی تھی۔اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے، قرض کی رقم موسمیاتی تبدیلی اور ڈیزاسٹر رسک کے منصوبوں پر خرچ ہو گی ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث سالانہ 2 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا۔ Asian Development Bank has approved a loan of 500 million dollars for Pakistan. The loan has been approved by the Asian Development Bank for environmental and natural disaster protection program, the Finance Minister had requested during the meeting with the President of ADB.ADB says that Pakistan...
وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
اہم خبریں

وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

Prime Minister reached Saudi Arabia دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔پاکستانی سفیر اور سعودی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی متوقع ہے، فریقین اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کریں گے، فریقین اقتصادی، توانائی اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو تلاش کریں گے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif arrived in Saudi Arabia on a 2-day visit to strengthen ties with friendly countries. Pakistani ...
Optimized by Optimole