Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 25, 2024

رواداری مارچ کے شرکاء پر پولیس تشدد کے ذمہ دار 7 پولیس افسران معطل
اہم خبریں

رواداری مارچ کے شرکاء پر پولیس تشدد کے ذمہ دار 7 پولیس افسران معطل

7 police officers responsible for police violence on tolerance march participants suspended کراچی پریس کلب کے باہر رواداری مارچ کے شرکاء پر پولیس تشدد کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کر دی گئی۔جس کے بعد احتجاج کرنے والوں پر تشدد کے ذمہ دار 2 ڈی ایس پیز اور 5 ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی عید گاہ عمران جاگیرانی اور ڈی ایس پی گارڈن سیف اللّٰہ جبکہ پریڈی، عیدگاہ، نبی بخش، رسالہ اور گارڈن تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل ہونے والوں میں شامل ہیں۔ A report of police violence against the participants of the tolerance march outside the Karachi Press Club was submitted to the Sindh Chief Minister.After which 2 DSPs and 5 SHOs responsible for violence against protesters have been suspended.According to the notification issued in this regard, DSP Eidga...
ثانیہ عاشق جبین کو پنجاب کابینہ میں شامل کرکے سپیشل ایجوکیشن کا چارج دے دیا گیا ہے۔
اہم خبریں

ثانیہ عاشق جبین کو پنجاب کابینہ میں شامل کرکے سپیشل ایجوکیشن کا چارج دے دیا گیا ہے۔

Sania Ashiq Jabeen has been included in the Punjab cabinet and given the charge of special education. پاکستان مسلم لیگ ن کی نوجوان رہنما ایم پی اے ثانیہ عاشق جبین کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔وہ 2018 کے عام انتخابات کے بعد بطور ینگسٹ ایم پی اے پنجاب اسمبلی کی رکن بنی ہیں۔ثانیہ عاشق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ تقریباً ایک دہائی سے کام کر رہی ہیں۔انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ثانیہ عاشق کو محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ MPA Sania Ashiq Jabeen, a young leader of Pakistan Muslim League-Nawaz, was included in the cabinet of Chief Minister Punjab.She became a member of the Punjab Assembly as the youngest MPA after the 2018 general elections.Sania Ashiq has been working with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz...
علی امین گنڈاپور نے قیدی وین پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور نے قیدی وین پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا

Ali Amin Gandapur termed the attack on the prisoner van as a drama وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں پولیس پریزن وین پر حملے کو اسلام آباد پولیس کا ڈرامہ قرار دیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جعلی حکومت اور اسلام آباد پولیس آئے روز جعلی ڈرامے کر رہی ہے، یہ ڈرامے بند کرنے پڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ جیل لے جاتے ہوئے ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، ڈراما رچا کر پریزن وین کے تالے توڑے کر سب کو نیچے کھڑا کیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ بار بار آپ کو تنبیہ کر رہا ہوں، ملک کے اندر لاقانونیت کا راج قائم کردیا گیا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے ایک وزیر، ایم پی اے اور ورکرز، سرکاری اہلکاروں کی آج ضمانت ہوئی تھی، ایک ڈراما رچایا گیا کہ یہ لوگ فرار ہو رہے ہیں۔علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا کہ اگر آپ خود کو قانو...
اسلام آباد ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر حملہ
اہم خبریں

اسلام آباد ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر حملہ

Attack on three vans of prisoners at Islamabad Toll Plaza اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا، حملے مں پی ٹی آئی کے تین ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ہوگئے۔ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کیا، حملے میں پی ٹی آئی کے تین ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ہوگئے۔قیدیوں کی وینز میں ایم پی اے انور زیب، لیاقت، یاسر قریشی بھی موجود تھے، گاڑیوں میں گرفتار سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکار بھی تھے، جس کے سنگ جانی ٹول پلازہ پہنچنے پر پہلے سے وہاں موجود ملزمان نے فائرنگ کردی۔ Unknown suspects attacked three vans of prisoners at Sing Jani Toll Plaza in Islamabad, many prisoners including three PTI MPs escaped in...
ایف سی چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید: ڈی آئی خان
اہم خبریں

ایف سی چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید: ڈی آئی خان

FC check post attacked by terrorists of Fitnah-ul-Khawarij, 10 officials martyred: DI Khan ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار شہید ہو گئے۔ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا، ایف سی کے 10 جوان خارجی دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔شہید ایف سی کے 6 جوانوں کا تعلق جنوبی وزیرستان اور 4 جوانوں کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایف سی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ شہداء کی عظیم قربانیاں ہمارے غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بھی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے بنوں میں ایس ایچ او تھانہ جانی خیل کی گاڑی اور کوہاٹ میں سب انسپکٹر پر فائرنگ کے واقعات کی...
پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 24 رنز پر 3 وکٹ گر گئیں
کھیل

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 24 رنز پر 3 وکٹ گر گئیں

Pindi Test: 3 wickets fell for 24 runs in England's second innings پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، پاکستان کی برتری تاحال 57 رنز ہے۔انگلش ٹیم کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گری، بین ڈکٹ کو 12 رنز پر ساجد خان نے آؤٹ کیا، اسی اسکور پر دوسری وکٹ بھی 15 گری جبکہ تیسرے آؤٹ ہونے والے بیٹر اولی پوپ تھے جو ایک رنز بناکر نعمان علی کا شکار بن گئے۔پاکستان کی طرف سے نعمان علی نے 2 جبکہ ساخد خان نے 1 وکٹ اپنے نام کی ہے۔اس سے قبل پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 344 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 77 رنزکی برتری حاصل کرلی۔نائب کپتان سعود شکیل نے 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ساجد خان 48 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔آج کھیل کا آغاز کپتان شان مسعود اور سعود شکیل نے کیا تاہم کچھ دیر بعد پاکستان کی چوتھی وکٹ 99 رنز پر گر ...
Optimized by Optimole