Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 8, 2024

فرانس نے اسامہ بن لادن کے بیٹے پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
انٹرنیشنل

فرانس نے اسامہ بن لادن کے بیٹے پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

France bans Osama bin Laden's son from entering the country فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ عمر بن لادن اب کسی بھی وجہ سے فرانس واپس نہیں آسکتے۔واضح رہے کہ عمر بن لادن کئی برس تک اپنی برطانوی اہلیہ کے ساتھ فرانس کے گاؤں نارمنڈی میں مقیم رہے جہاں وہ بطور آرٹسٹ کام کرتے تھے۔انھیں گزشتہ برس فرانس چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا اور دو سال کےلیے فرانس آنے پر پابندی لگائی گئی تھی۔ اس وقت عمر بن لادن قطر میں مقیم ہیں۔فرانس کے نئے وزیر داخلہ برونو ریٹیلیو نے کہا کہ انہوں نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس واپس آنے سے روکنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ عمر بن لادن کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی حمایت کے الزام میں ملک بدر کیا گیا تھا۔دوسری جانب عمر بن لادن نے اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا ہے۔‎اس...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں لاتوں اور مکوں کا استعمال، 3 افراد گرفتار
اہم خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں لاتوں اور مکوں کا استعمال، 3 افراد گرفتار

Use of kicks and punches in Khyber Pakhtunkhwa Assembly, 3 people arrested خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی رکن نیک محمد داوڑ اور پی ٹی آئی پی کے رکن اسمبلی اقبال وزیر کے درمیان تکرار ہوئی اور دونوں کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اس کے بعد دونوں ارکان اسمبلی کے گیلریوں میں موجود حامی آپے سے باہر ہوگئے۔ ایک دوسرے سے الجھ پڑے لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔ ایوان مچھلی بازار بن گیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں شمالی وزیرستان سے منتخب ممبران اسمبلی کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔ پی ٹی آئی پی کے رکن اسمبلی اقبال وزیر اور معاون خصوصی نیک محمد نے ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔دونوں کے رشتہ دار اور کارکنان آپس میں گھتم گھتا ہوئے اور لاتوں مُکوں کا آزادانہ استعمال بھی کیا۔وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی تقریر کے بعد اپوزیشن ممبران نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا۔ ...
.لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پتا چل گیا
اہم خبریں

.لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پتا چل گیا

The missing Deputy Superintendent of Adiala Jail has been found. دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیا۔سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس وقت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔محمد اکرم کے خلاف اینٹی کرپشن شیخوپورہ میں مقدمہ سامنے آیا ہے، جو شہری ریاض قریشی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ان پر 95 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیش جاری ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو 10 اکتوبر کو سینئر سول جج کریمنل ڈویژن خدا یار کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Former Deputy Superintendent of Adiala Jail Rawalpindi Muhammad Akram, who has been missing for two months, has been found.The former Deputy Superintendent of Adiala Jail is currently on 3-day physical reman...
ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن کے اختتام پرانگلینڈ نے ایک وکٹ پر 96 رنز بنالیے
کھیل

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن کے اختتام پرانگلینڈ نے ایک وکٹ پر 96 رنز بنالیے

Multan Test: At the end of the second day, England scored 96 runs for one wicket تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 460 رنز درکار ہیں جبکہ انگلش بیٹر جو روٹ 32 اور زیک کرولی 64 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 556 رنز پر اپنی پہلی اننگز میں آؤٹ ہوگئی تھی۔دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات آل راؤنڈر سلمان علی آغا کی سنچری تھی۔ انہوں نے ناقابل شکست 104 رنز کی اننگ کھیلی یہ پاکستان کی جانب سے اس اننگ میں تیسری سنچری ہے۔ پہلے روز کپتان شان مسعود (151) اور عبداللہ شفیق (102) نے بھی سنچریاں اسکور کی تھیں۔ According to the details, 460 more runs are needed to end Pakistan's lead in the first test, while English batsman Joe Root scored 32 and Zach Crowley is at the crease with 64 runs. Pakistan was bowled out for 556 runs against England i...
پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلی امیدوار پکڑے گئے:کے پی کے
اہم خبریں

پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلی امیدوار پکڑے گئے:کے پی کے

Fake candidates caught in police recruitment test: KPK خیبر پختون خوا میں ایٹا کے زیرِ اہتمام پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران 76 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔ایٹا حکام کا کہنا ہے کہ پولیس میں بھرتی کے لیے جعلی امیدوار اصل امیدواروں کی جگہ بھرتی ٹیسٹ دے رہے تھے۔حکام کے مطابق انہوں نے پشاور اور کوہاٹ میں ٹیسٹ کے دوران 12، 12 جعلی امیدواروں کو پکڑا ہے۔حکام نے مزید بتایا ہے کہ لکی مروت میں 31 اور ٹانک میں 10 جعلی امیدوار ٹیسٹ کے دوران پکڑے گئے۔تمام جعلی امیدواروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ In Khyber Pakhtunkhwa, ETA conducted a police recruitment test, during which 76 fake candidates were caught.ETA officials say that fake candidates for police recruitment were taking the recruitment test instead of the real candidates.According to the officials, they ...
ہماری فوج سے لڑائی ہے نہ ہی کوئی مخالف ایجنڈا، علی امین گنڈاپور
اہم خبریں

ہماری فوج سے لڑائی ہے نہ ہی کوئی مخالف ایجنڈا، علی امین گنڈاپور

We have a fight with the army nor any counter agenda, Ali Amin Gandapur وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح طور پر کہا تھا ہماری فوج سے نہ کوئی لڑائی ہے اور نہ ہی کوئی فوج مخالف ایجنڈا ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کے پی ہاؤس پر پولیس اور رینجرز نے دھاوا بولا، وہاں موجود ہمارے اہلکاروں اور کارکنوں پر تشدد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے انداز ہوگیا تھا میری گرفتاری وقار کے ساتھ نہیں ہوگی، میں نے فیصلہ کیا کہ کے پی ہاؤس جاکر احتجاج سے متعلق فیصلہ کرتے ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ جب کے پی ہاؤس سے نکلا تو میرے پاس نہ موبائل تھا نہ جیب میں ایک روپیہ، میرے اپنے صوبے کے ایک ڈی پی او نے کہا وہ مجھے پشاور پہنچانے کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میری نوکری چلی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ...
Optimized by Optimole