پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
Further reduction in the prices of petroleum products
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 57 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسے فی لٹر ہوگئی جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 154 روپے 90 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 140 روپے 90 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been reduced by Rs 2 7 paise per liter and the price of high speed diesel by Rs 3 40 paise per litre. The price of light diesel has been reduced by Rs 1.3 paise per liter while...

