Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 11, 2024

صدر زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات
اہم خبریں

صدر زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

President Zardari's informal meeting with Russian President Putin ترکمانستان کے درالحکومت اشک آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی ۔اس موقع پر دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔صدرِمملکت آصف علی زرداری اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات اور خوش گوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔ President Asif Ali Zardari had an informal meeting with Russian President Vladimir Putin in Ashgabat, the capital of Turkmenistan.The meeting took place on the sidelines of the International Forum in Ashgabat.On this occasion, the two presidents emphasized the need to further strengthen bilateral relations.President Asif Ali Zardari an...
شہریوں پر مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
اہم خبریں

شہریوں پر مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

Preparations to further burden citizens اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز دے دی۔اوگرا نے پیٹرول، ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کیلیے پیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ دیا جس میں پیٹرول، ڈیزل پر تیل کمپنیوں کا منافع 17.15 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی۔ذرائع کے مطابق خط میں پیٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی مارجن 7.87 سے بڑھا کر 9.22 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے۔ ISLAMABAD: Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has proposed to increase the profit of petrol pumps and oil marketing companies.OGRA has written to the Petroleum Division to increase the OMC and dealers' margin on petrol, diesel, proposing to increase the profit of oil companies on petrol, diesel by 17.15%.According to sources, the letter pr...
تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتے ہیں : بلاول بھٹو
اہم خبریں

تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتے ہیں : بلاول بھٹو

Wants consultation with all parties: Bilawal Bhutto آئینی ترمیم سے متعلق تحفظات، مشاورت اور تجاویز کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کا تفصیلی اجلاس ہوا، پیپلز پارٹی کا مسودہ ہم نے کمیٹی میں پیش کیا، آئینی عدالت اور ججوں کے تقرر کے طریقہ کار کے حوالے سے وکلاء تنظیموں کا موقف پیش کیا گیا جبکہ حکومت نے بھی اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے یہ ڈرافٹ حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سامنے پیش کیا، اس کے علاوہ حکومت نے جو وکلاء سے بحث کی اس کے نکات بھی اس کمیٹی میں پیش ہوئے۔چیئرمین پی پی پی کا مزید کہنا تھا اپوزیشن جماعتوں نے بھی آئینی ترمیم پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر م...
بیٹیوں کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز شریف
اہم خبریں

بیٹیوں کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز شریف

Courage, determination and ability of daughters can change the world: Maryam Nawaz Sharif بچیوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں، بیٹیوں کے خوابوں اور صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ان کا حق ہی نہیں، قومی فرض بھی ہے، آگے بڑھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کیلئے بہترین روڈ میپ پر عمل پیرا ہے، قوم کی بیٹیوں کے لئے ای بائیک، ورچوئل پولیس سٹیشن، پنک بٹن، پنک گیمز اور سکالرشپ پروگرام متعارف کرائے ہیں۔وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کی بیٹیوں کو محفوظ ماحول، معیاری تعلیم اور مالی خود مختاری فراہم کرنے کا سفر جاری ہے، خواہش ہے کہ ہر بیٹی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے قابل ہو، معاشرہ ساتھ دے۔ In her message on the International Day of the Girl C...
 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔
اہم خبریں

 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔

Pakistan and Turkmenistan have excellent relations. اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ فورم کے انعقاد پر ترکمانستان حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، فورم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں۔صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، بہتر علاقائی روابط سے ثقافتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ Addressing the international forum in Ashgabat, Asif Zardari said that he congratulates the government and people of Turkmenistan for organizing the forum, participation in the forum will further strengthen the relations between the two countries.He said that he is committed to peace and prosperity in the regi...
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

Legendary actor Abid Kashmiri passed away پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے، مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج اور فلموں میں کام کیا، اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث وہ شائقین کے دلوں پر راج کرتے تھے۔1988 میں انہیں فلم ’’بازار حسن‘‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ دیا گیا۔ Legendary Pakistani actor Abid Kashmiri passed away at the age of 74 after a brief illness.While reporting the death of the deceased, his daughter said that Abid Kashmiri was ill for some time, the deceased left behind two sons and two daughters.Bor...
Optimized by Optimole