Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 15, 2024

اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ
انٹرنیشنل

اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ

Israel wants to control all Arab states and Muslim countries: Hezbollah's deputy head نائب سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب کی لڑائی کو فلسطین کی لڑائی سے الگ نہیں کیا جاسکتا، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اگر ہم نے اسرائیل کا سامنا کیا تو وہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کر لے گا۔نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں، حزب اللہ کے جنگجو کی لبنان بارڈر پر اسرائیلی فوج سے محاز آرائی جاری ہے، اسرائیل کو بتا دیا کہ جنگ کا حل غزہ میں جنگ بندی ہے۔نائب سربراہ حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو 20 لاکھ اسرائیلی شہری مستقل خطرے میں رہیں گے، ہم اس زمین کے مالک ہیں، لڑیں گے اور عزت سے شہید ہونگے۔ The deputy head of Hezbollah, Naeem Qasim, said that Hezbollah's fight cannot be separated from Palestine's fight. We will continue to supp...
خاتون کی بغیر کسی تجربے کے جہاز کی بحفاظت لینڈنگ
دلچسب و عجیب

خاتون کی بغیر کسی تجربے کے جہاز کی بحفاظت لینڈنگ

Woman lands plane safely without any experience 69 سالہ امریکی خاتون نے جہاز اڑانے کے تجربے کے بغیر اپنے نجی طیارے کو بحفاظت لینڈ کرلیا۔یوون کینان ویلز اپنے شوہر ایلیوٹ ایلپر کے ہمراہ نجی طیارے میں لاس ویگاس کے ہینڈرسن ایگزیکٹو ائیرپورٹ سے کیلیفورنیا جارہی تھیں۔خاتون کے 78 سالہ شوہر ایلیوٹ خود جہاز اڑا رہے تھے جو پرواز کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہو گئے، شوہر کے بے ہوش ہونے پر یوون نے گھبراہٹ کے عالم میں ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا اور مدد طلب کی۔ایئر ٹریفک کنٹرول کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یوون نے طیارے کا رخ قریبی ائیرپورٹ کی طرف موڑ دیا اور چند منٹ بعد طیارہ باحفاظت لینڈ کر گیا. طیارے کے اترنے کے فوراً بعد ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا، لیکن اس کے باوجود یوون کے شوہر ایلیوٹ ایلپر جانبر نہ ہو سکے۔ A 69-year-old American woman landed her private plane safely without any flying...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ذاتی معالج واپس روانہ
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ذاتی معالج واپس روانہ

Personal Doctor went back after not getting permission to meet PTI founder بانی پاکستان تحریک انصاف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، وہ کافی وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کےلیے منتظر رہے۔جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کو طبی معائنے کی اجازت ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرانے کی درخواست کی تھی۔ Dr. Asim Yusuf, founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf's personal physician, went back after not being allowed to meet him. Founder PTI's personal physician Dr. Asim was not allowed to meet, he waited for a long time outside Adiala Jail in Rawalpindi.Jail aut...
بم کی اطلاع پر فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ
انٹرنیشنل

بم کی اطلاع پر فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ

Emergency landing of flight on bomb alert نئی دہلی سے امریکی شہر شکاگو جانے والے بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز کو کینیڈا کے شہر ایکالوئٹ کے ایئرپورٹ پر اُتار لیا گیا۔کینیڈین ایئرپورٹ پر الگ مقام پر کھڑے طیارے کی تلاشی لی گئی، ایئر لائن کے مطابق طیارے میں بم ہونے کی دھمکی سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام مسافر خیریت سے ہیں، حالیہ دنوں میں کئی بار ایئر انڈیا کے طیاروں میں بم ہونے کی غلط اطلاعات سوشل میڈیا پر دی گئی ہیں۔ An Air India flight from New Delhi to the American city of Chicago was diverted to the airport in the Canadian city of Eqaluit after a bomb was reported.A plane parked at a separate location at the Canadian airport was searched, according to the airline, a bomb threat was made on the plane through social media.According to media...
وزیر اعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ
اہم خبریں

وزیر اعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ

Prime Minister's dinner in honor of Shanghai Cooperation Organization delegates سلام آباد میں وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک تمام ممبر ممالک کے سربرہان اورمندوبین کا شہباز شریف نے خود استقبال کیا، تمام ممبرممالک کے مندوبین نے ان سے باری باری مصافحہ کیا۔تقریب میں سب سے پہلے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ پہنچے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ جےشنکر نے بھی عشائیہ میں شرکت کی، انہوں نے بھی وزیراعظم شہبازشریف سے مصافہ کیا۔ Shahbaz Sharif personally welcomed the heads and delegates of all the member states participating in the dinner given by the Prime Minister in Salamabad, the delegates of all the member states shook hands with him in turn.China's Prime Minister Li Qiang was the first to arrive at the ceremony, while Indian Foreign Minister Jaishankar also attended the dinner. He also s...
ملتان دوسرا ٹیسٹ: کامران غلام اور صائم ایوب نے پاکستان کو مشکل سے نکال لیا
کھیل

ملتان دوسرا ٹیسٹ: کامران غلام اور صائم ایوب نے پاکستان کو مشکل سے نکال لیا

Multan 2nd Test: Kamran Ghulam and Saeem Ayub take Pakistan out of trouble ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگ جاری ہے 3 وکٹوں پر 173 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی قائد شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم ابتدائی دو وکٹیں صرف 19 رنز کے مجموعی اسکور پر گر گئیں۔عبداللہ شفیق 7 اور کپتان شان مسعود صرف تین رنز بنا کر انگلش اسپنر لیچ کا شکار بن گئے۔ اس موقع پر نوجوان اوپنر صائم ایوب اور ڈیبوٹنٹ کامران غلام نے محتاط انداز سے کھیلتے ہوئے پہلے سیشن میں سست رفتاری سے بیٹنگ کی مگر کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔کھانے کے وقفے کے بعد دونوں بلے بازوں نے اپنی اپنی نصف سچریاں مکمل کیں۔ چائے کے وقفے سے کچھ دیر پہلے صائم ایوب 77 رنز بنا کر پوٹ کی وکٹ بن گئے۔ اس وقت...
Optimized by Optimole