Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: September 2024

لاہور جم خانہ کو اربوں روپے کی سرکاری اراضی 417 روپے فی کنال کرائے پر دینے کی چھان بین
مقامی خبریں

لاہور جم خانہ کو اربوں روپے کی سرکاری اراضی 417 روپے فی کنال کرائے پر دینے کی چھان بین

Investigating the lease of government land worth billions of rupees to Lahore Gymkhana at Rs 417 per kanal لاہور جم خانہ کو مبینہ طور پر اربوں روپے کی سرکاری اراضی ارزاں نرخوں پر دینے کے معاملے کی چھان بین کے لیے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی اسپیشل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سمیع اللّٰہ خان نے کی جس میں میاں شاہد، محمد سبطین رضا، راؤ کاشف رحیم ، نواب خان گوپانگ، ذوالفقار علی شاہ، چوہدری جاوید احمد، سردار منصب علی ڈوگر، اپوزیشن رہنما رانا شہباز و رانا آفتاب سمیت پیپلز پارٹی اور حکومت کے اراکین شریک ہوئے۔حکومت اور اپوزیشن کے تقریباً 30 ارکان نے لاہور جم خانہ پر تحریکِ التواء جمع کروائی ہے۔ تحریکِ التوائے کار کے مطابق لاہور جم خانہ کو دی جانے والی زمین کا کرایہ 30 کروڑ روپے ماہانہ بنتا ہے، محکمۂ ریونیو نے زمین 417 روپے فی کنال ماہانہ کرائے پر دی ہے۔ تحریک التوائے کار م...
جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا
اہم خبریں

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا

A passenger traveling on fake documents was arrested ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت محمد عرفان کے نام سے ہوئی , امیگریشن کلیریئنس کے دوران مسافر کی دستاویزات کو مشکوک پایا گیا , مسافر نے اگست 2023 میں ملائشیا کا سفر کیا اور تب سے پاکستان واپسی کا ریکارڈ موجود نہیں تھا. تاہم مسافر کے پاسپورٹ پر ایف آئی اے کی مشکوک ایگزٹ سٹیمپ بتاریخ 14 جون 2014 پائی گئی . علاوہ ازیں مسافر کے پاسپورٹ پر ویتنام اور کمبوڈیا کی اسٹیمپ بھی جعلی تھی .ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے مذکورہ جعلی اسٹیمپ ملائشیا میں رہائش پذیر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سلیم خان نامی ایجنٹ سے حاصل کی , مسافر نے مذکورہ ایجنٹ کو اس مقصد کے لیے 2500 رنگٹس ادا کیے .ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر کو مزید قانونی کاروائی کے لیے انسدادِ انسا...
گولیاں اور تشدد مقصد سے نہیں ہٹا سکتا،گنڈا پور
اہم خبریں

گولیاں اور تشدد مقصد سے نہیں ہٹا سکتا،گنڈا پور

Bullets and violence cannot divert the target, Gandapur وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گولیاں، آنسو گیس اور تشدد ہمیں مقصد سے نہیں ہٹا سکتا، جہاں حکم ملا جلسہ کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کا شور بتاتا ہے کہ انہیں ہمارے آنے سے تکلیف ہوئی ہے ، انہیں بہت ٹف ٹائم دینے والا ہوں، فارم 47 والوں سے جان نہ چھوٹی تو انہیں چھوڑونگا نہیں، ہم عاجز لوگ ہیں ،حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دلوں میں چوری رکھنے والے ڈر رہے ہیں، انہیں پتا ہے ان کا وقت قریب آگیا ہے ، ہم ایک ایسا نظام لانے والے ہیں جس میں پبلک سیفٹی پروٹیکشن لازمی ہوگی، قانون میں رہ کر ہی کوئی کارروائی کرسکتا ہے، کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ یہ جلسے کیلئے این او سی دے کر بھی جو حال کرتے ہیں وہ آپ نے دی...
فلمی طریقوں سے بچے کو بیدردی سے قتل کرنے والا نو عمر سیریل کلرگرفتار
اہم خبریں

فلمی طریقوں سے بچے کو بیدردی سے قتل کرنے والا نو عمر سیریل کلرگرفتار

Teenage serial killer arrested for brutally murdering child in filmic ways کوئٹہ : جرائم والی سیریز یا فلموں سے متاتر ہوکر 15 سالہ لڑکے نے 7 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کردیا، پولیس نے نو عمر ملزم کو سیریل کلر بننے سے پہلے ہی پکڑلیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں 8 سالہ بچے کی 20 ستمبر کو ملنے والی جلی ہوئی لاش کے کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیںکوئٹہ میں ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ کیپٹن ریٹائرڈ ذوہیب محسن ، ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ و دیگر حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہزارہ ٹاون سے 20 ستمبر کو ملنے والے 7 سالہ بچہ ارمان علی کا قاتل پکڑا گیا ہے، جو 15 سالہ نوجوان ہے۔ملزم مشتاق حسین حرف مہدی نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ مقتول بچے سے اس کی قسم کی دشمنی نہیں تھی نہ اسے جانتا تھا، اس نے بچے کو پتنگ اڑاتے دیکھا، جوس پلانے کی لالچ دیکر ساتھ لے گیا اور خ...
ورلڈ بیچ کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
کھیل

ورلڈ بیچ کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

Pakistan won the silver medal in the World Beach Kabaddi World Cup. پاکستان پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا، ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور 41-45 رہا۔اس سے قبل صبح ہونیوالے سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔دوسری جانب چیمپئنزون ڈے کپ 2024 کے فائنل میں پینتھرز کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے میں مارخورز کو شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔چیمپئنزون ڈے کپ 2024 کی ٹرافی پینتھرزکی ٹیم لے اڑی، فائنل میں فاتح سائیڈ نے مارخورز کو 5 وکٹوں سے باآسانی شکست دی، شاداب خان کی ٹیم نے 123 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ Pakis...
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں،مشعال ملک
اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں،مشعال ملک

Human rights are being violated in Jammu Kashmir, Mashal Malik مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حریت قیادت پر تشدد کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں کشمیری رہنما مشعال ملک نے ڈسٹرکٹ بارکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خود ارادیت کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں پچاس لاکھ بھارتیوں کو ڈومیسائل جاری کیے گئے، اس طرح یہ ڈومیسائل دیتے رہے تو یہ اکثریت میں تبدیل ہو جائیں گے۔ڈسٹرکٹ بارسے خطاب کرتے ہوئے کشمیری رہنما نے کہا کہ 5 اگست دو ہزار انیس کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا، مقبوضہ کشمیرمیں الیکشن کرائے جا رہے ہیں۔ بھارت دنیا کو دکھانا چاہتا ہے کہ کشمیرمیں بھارتی و...
Optimized by Optimole