Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 28, 2024

طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کلرک جوئے میں ہار گیا
دلچسب و عجیب

طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کلرک جوئے میں ہار گیا

Clerk Loses Students Exam Admission Fee in Gambling سرکاری سکول کا کلرک طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کے مد میں جمع لاکھوں روپے آن لائن جوا میں ہار گیا۔پرنسپل وزیر خان نے بتایا کہ گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کے نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ کے امتحانی فیس کی مد میں 25 لاکھ روپے کلرک کے پاس پڑے تھے۔وزیر خان کے مطابق امتحانی فیس جمع کرانے کا بتانے پر کلرک نے آن لائن جوامیں رقم ہارنے کا انکشاف کیا، بلوچستان بورڈ میں فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے۔ پرنسپل نے کہا کہ بروقت فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں طلبہ کے داخلے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اطلاع ملنے پر پولیس نے کلرک شہزاد جمال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ The clerk of the government school lost lakhs of rupees collected in online gambling. were lying next to the clerk.According to Wazir Khan, on being told to submit the exami...
وکیل ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار
مقامی خبریں

وکیل ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار

Lawyer Iman Mazari arrested along with her husband کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں ایمان مزاری کے شوہر کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور انکے شوہر نے ٹریفک اہلکار سے تکرار کے باعث سڑک سے بیریئر ہٹائے تھے۔ The police arrested lawyer Iman Mazari and her husband in the case of interference in the car government. A case was registered against lawyer Iman Mazari in Abpara police station for removing obstacles from the route, and Iman Mazari's husband was also named in the case. had goneIt should be remembered that last week, Iman Mazari and her husband removed the barriers from the road due to...
ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی
کھیل

ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

Whiteball team head coach Gary Kirsten resigns پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔گیری کرسٹن کے سلیکشن کمیٹی، سینٹرل کنٹریکٹس اور سپورٹ سٹاف میں من پسند افراد کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے اختلاف ہوئے تھے، گیری کرسٹن سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کو من پسند کیٹیگری دلوانا چاہتے تھے۔پی سی بی کنٹریکٹ کے مطابق گیری کرسٹن ایک مہینہ چھٹیاں جبکہ 11 ماہ پاکستان میں ٹیم اور کرکٹ پر کام کرنے کے پابند ہیں لیکن گیری کرسٹن صرف کیمپس اور سیریز کے دوران ہی پاکستان آنے پر بضد تھے۔گیری نے سپورٹ سٹاف میں ڈیوڈ ریڈ کے معاہدے کی وضاحت مانگی، وضاحت نہ دینے کی صورت میں گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر نہ جانے کی دھمکی دی، گیری کرسٹن ...
بانی پی ٹی ائی کی طبیعت ناساز
اہم خبریں

بانی پی ٹی ائی کی طبیعت ناساز

PTI founder unwell پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانئ کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے الٹیاں ہوئی ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی سے مل کر صبر آ گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی کاٹی گئی، ان کا اخبار، ٹی وی سب بند کر دیا گیا تھا۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ 3 ہفتے بعد بانئ پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سائیکل دی گئی ہے۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder's sister Aleema Khan says that PTI founder vomited from the food given to him.Talking to the media outside Adiala Jail in Rawalpindi, Aleema Khan said that she has become patient after meeting the founder of PTI, she told how she was treated.He said that the cell p...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz released Kisan Card وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا۔حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسان کارڈ کا اجراء پہلے نواز شریف کو کرنا تھا، گندم نہ خریدنے پر مجھے تنقید سننا پڑی، مجھے ایسی پالیسی بنانی ہے جس سے کسانوں کو نقصان نہ ہو، کسان کارڈ کے ذریعے براہS راست کسانوں تک پہنچ رہے ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسانوں کو ان کی محنت کا پورا صلہ ملے گا، کسی کے ہاتھ بلیک میل نہیں ہونا پڑے گا، کسان سے گندم آڑھتی خریدتا ہے، حکومت نہیں خریدتی، کسانوں کو ان کی محنت کا صلہ دینا چاہتے ہیں، کسانوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے بلا سود قرض دیا جا رہا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسان کارڈ سے آڑھتی اور بلیک میلر سے کسانوں کی جان چ...
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل:جنوبی وزیرستان
Uncategorized

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل:جنوبی وزیرستان

3 people killed by firing by unknown persons: South Waziristan جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مادی جون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمان، نمبر خان اور فیضان اللہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ In South Waziristan, unknown persons opened fire and killed 3 persons.According to the sources, three persons were killed in the Madi June area of ​​South Waziristan by firing by unknown persons, among the deceased are Hafizur Rahman, Nimbar Khan and Faizanullah.According to sources, the incident of firing is said to be a sign of personal enmity....
Optimized by Optimole