Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 5, 2024

پنجاب حکومت نے بھی پاک فوج کو طلب کر لیا
اہم خبریں

پنجاب حکومت نے بھی پاک فوج کو طلب کر لیا

The Punjab government also summoned the Pakistan Army شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا۔اس حوالے سے فوج کی خدمات سے متعلق قواعد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت مسلح افواج کو طلب کیا گیا ہے، سول آرمڈ فورسز، پولیس سے مل کر فوج ایس سی او کانفرنس میں امن و امان برقرار رکھے گی۔ایئر پورٹس، راستوں، مقامات اور ارد گرد کے علاقوں میں امن و امان برقرار رکھا جائے گا، فوج کو واضح غیر مبہم رولز آف انگیجمنٹ دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز، قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی خطرے کی اطلاع حاصل کر سکیں گے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فوج دشمن عناصر، ہجوم یا فسادیوں کی طرف سے حملے یا دھمکی کے موقع پر اقدامات کر سکے گی۔ In connection with the Shan...
کشیدہ صورتحال پر فوج کو کارروائی کا اختیار دے دیا گیا
اہم خبریں

کشیدہ صورتحال پر فوج کو کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

The army was authorized to act on the tense situation شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے، اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتِ حال کشیدہ ہونے پر فوج کو کارروائی کے اختیارات حاصل ہوں گے، مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کرے گا۔انتظامیہ نے کہا کہ شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی اور گرفتاری کے اختیارات دے دیے گئے، مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی بھی اجازت ہو گی، طاقت کا کم سے کم استعمال کیا جائے گااسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کی موجودگی یا خطرات کی اطلاع پر فوج کارروائی کرے گی۔فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیاپاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک ک...
فیض آباد میں ہنگامہ آرائی پی ٹی آئی کے 17 کارکنوں پر مقدمہ درج
اہم خبریں

فیض آباد میں ہنگامہ آرائی پی ٹی آئی کے 17 کارکنوں پر مقدمہ درج

Riots in Faizabad, case registered against 17 PTI workers فیض آباد میں گزشتہ رات ہنگامہ آرائی کرنے پر پی ٹی آئی کے 17 کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا ہے جس میں 250 نامعلوم کارکنوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں کے فیض آباد پر پتھراؤ سے راولپنڈی پولیس کے 4 اہل کار شدید زخمی ہوئے۔درج مقدمے کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں نے فیض آباد پر پولیس اہلکاروں اور پولیس موبائل وینز پر حملہ کیا۔ایف آئی آر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن ڈنڈے اٹھائے ریاست مخالف نعرے لگاتے ہوئے فیض آباد کی طرف جا رہے تھے۔ A case has been registered against 17 PTI workers under terrorism provisions for rioting in Faizabad last night.A case has been registered in Sadiqabad police station in which 250 unid...
فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
اہم خبریں

فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

Exchange of fire, 6 Khawarij killed, lieutenant colonel and 5 jawans martyred شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں سے سپن وام میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت اور 5 جوان شہید ہوئے ہیں۔لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت خوارج کے خلاف آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔واضح رہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا تھا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت 2 خوارج ہلاک ہوئے تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آپریشن میں ایک خارجی کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے، ...
Optimized by Optimole