انتظامی امور کیسے چلانے ہیں مریم نواز جانتی ہیں ، گورنر پنجاب ٹانگ نہ اڑائیں ،عظمیٰ بخاری
Maryam Nawaz knows how to run administrative affairs, Governor Punjab, don't blow your leg, Uzma Bukhari
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان پر رد عمل دیتے کہا گورنر پنجاب خواہ مخواہ ٹانگ نہ اڑائیں، ان کا انتظامی معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ تحریک انصاف والے کام گورنر پنجاب نے شروع کر دیئے ہیں۔ سندھ کے اندر سکولز میں جانور بندھے نظر آتے ہیں اور امتحانات میں نقل اور پورے کے پورے سینٹرز کا بکنا رواج ہے۔پنجاب کے 7 اضلاع شرح خواندگی میں آج بھی ٹاپ پر ہیں ۔ سندھ میں تو سرے سے سکولز ہی موجود نہیں ہیں ۔
Punjab Information Minister Uzma Bukhari, while reacting to the statement of Governor Punjab, said that even if the Governor Punjab does not move his leg, he has nothing to do with administrative matters. The work of Tehreek-e-Insaf has been started by the Governor of Pu...






