Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 22, 2024

جسٹس یحییٰ آفریدی دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس مقرر
اہم خبریں

جسٹس یحییٰ آفریدی دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس مقرر

Justice Yahya Afridi appointed Chief Justice by two-thirds majority جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے نئے چیف جسٹس کیلئے جسٹس یحییٰ آفریدی پر اتفاق کیا۔تحریک انصاف نے اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ اسپیکر ایاز صادق اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے جا کر پی ٹی آئی کے ارکان کو منانے کی کوشش کی، جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ اور ان کے لوگ اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے۔اس سے پہلے پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر، بیرسٹر علی ظفر اور سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا شام کے اجلاس میں نہیں آئے تھے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چار حکومتی ارکان کو پی ٹی آئی ارکان کو منانے کا ٹاسک دیا تھا، ساتھ ہی کہا تھا کہ آئینی طور پر کمیٹی پی ٹی آئی ارکان کے بغیر بھی فیصلہ کر سکتی ہے۔خصوصی پارلیمانی ...
پی ٹی آئی کا اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا اپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

PTI issued show-cause notice to its suspected members پی ٹی آئی نے شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئے تھے، پارٹی نے آخری موقع دینے کے لئے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا۔ تمام ارکان کو تحریری طور پر اور انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنی صفائی دینے کا موقع دیا جائے گا۔ شوکاز نوٹس سینیٹر زرقہ تیمور، سینیٹر فیصل سلیم، زین قریشی، ریاض فتیانہ، مکداد علی اور دیگر کو جاری کئے گئے، شوکاز چیئرمین پی ٹی آئی کی اجازت سے جاری کئے گئے۔ PTI issued show-cause notices to members who had allegedly disappeared, the party decided to issue show-cause notices to members to give them a last chance. All members will be given an opportunity to clear themselves in writing and appear before the inquiry committee. Show cause notices were issued to Senator Zarqa Taimur, Senat...
مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے زیرتعمیر گھر کا جائزہ
مقامی خبریں

مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے زیرتعمیر گھر کا جائزہ

Maryam Nawaz reviewed the house under construction under her Chaat Apna Ghar loan scheme وزیر اعلیٰ پنجاب نے قرض حاصل کرنے والی خاتون کے پلاٹ پر زیر تعمیر گھر کو دیکھا،، مریم نواز نے خاتون کو دوسری قسط کا چیک پیش کیا۔ مر یم نواز نے خاتون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا گھر لون سکیم کے تحت گھر بنتا دیکھا، خوشی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی، اتنی خوشی ہے، لگتا ہے اپنا گھر ہی بن رہا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ بیٹیوں کو پڑھائیں، تعلیم کے اخراجات حکومت پنجاب دے گی، اس موقع پر مریم نواز نے حکام کو گھر کے ضروری فرنیچر کا تحفہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ Punjab Chief Minister saw the house under construction on the plot of the woman who received the loan, Maryam Nawaz presented the second installment check to the woman. Maryam Nawaz while talking to the woman said that she saw her house being built under th...
طالبہ سے زیادتی کا جھوٹ گھڑ کر انتشار پھیلانے والی عورت گرفتار
اہم خبریں

طالبہ سے زیادتی کا جھوٹ گھڑ کر انتشار پھیلانے والی عورت گرفتار

The woman who spread chaos by fabricating the lie of rape of the student was arrested لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون جھوٹی نکلی، لاہور پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کر دیا۔ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمہ سارہ کو بیان قلمبند کروانے کیلئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس کے مطابق غیرمصدقہ خبر پھیلانے پر درج کئے گئے مقدمات کی تعداد 4 ہو گئی۔قبل ازیں نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ۔جس کے مطابق طالبہ سے زیادتی کی خبر پھیلانے والا سوشل میڈیا پیج اسی روز تخلیق کیا گیا، اسی ...
لاہور: دو منشیات فروش گرفتار
اہم خبریں

لاہور: دو منشیات فروش گرفتار

Two drug dealers arrested:Lahore پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے،ملزمان کو خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات سے گرفتار کیاگیا۔ملزمان کو خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات سے گرفتار کیاگیا،ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی سپلائی کرتے،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 8 کلو 400 گرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ،ملزمان منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ریکارڈ یافتہ ہیں،ملزم زاہد کے قبضہ سے 6 کلو جبکہ ملزم گلفام عرف ہیرا کے قبضہ سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی۔ Police crackdown on drug dealers, Gowalmandi Chowki Mayo Hospital Police arrested two drug dealers, the accused were arrested from different places on secret information.The accused were arrested from different places based on secret information, the accused were suppl...
مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے: علی امین گنڈاپور
اہم خبریں

مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے: علی امین گنڈاپور

There will be a complete protest, the entire Pakistan will be blocked: Ali Amin Gandapur وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے، یہ اپنی مرضی کے ججز تعینات کر کے مرضی کے فیصلے کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ مبارک زیب کو ٹکٹ نہ دینے کا میرا فیصلہ ٹھیک تھا، مبارک زیب نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصویر لگا کر پارٹی کے ساتھ غداری کی، احتجاج کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ باجوڑ کے لوگوں کو بتا رہا ہوں کہ مبارک زیب نے آپ کا ووٹ نہیں آپ کا حق بیچا، پوری کوشش ہے کہ پولیس کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جنہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی...
Optimized by Optimole