Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 20, 2024

جے یو آئی کا آئینی پیکیج پر اتفاق
اہم خبریں

جے یو آئی کا آئینی پیکیج پر اتفاق

JUI agrees on constitutional package سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے آئینی پیکج پر اتفاق کیا ، تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کے حوالے سے ہمارے کردار کو سراہا ہے۔ان کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ ہم نے آئینی ترامیم میں مجموعی طور پر کالے سانپ کا زہر نکال دیا ، تحریک انصاف کو بنیادی مسودے پر کوئی اختلاف نہیں، اس پر پی ٹی آئی نے بھی اتفاق کیا ہے، آئینی پیکیج پر ملکی سطح پر اتفاق رائے ہورہا ہے۔مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا اسمبلی میں اپنی ایک اپوزیشن ہے ہم ان پر جبر نہیں کرسکتے، میں سمجھتا ہوں پی ٹی آئی جائز احتجاج کررہی ہے۔ Maulana Fazlur Rehman, chief of JUIF, said that we agreed on the constitutional package, Tehreek-e-Insaf has appreciated our role regarding the constitutional amendments.He said in his speech that we have removed the ...
حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

Hezbollah drone attack on Israeli Prime Minister Netanyahu's residence اسرائیلی حکام کاکہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم موجود نہیں تھے۔سعودی ٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ نے لبنان سے ڈرون حملے میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 2 مزید ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ایران کے ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کر کے بڑی غلطی کی ہے۔اپنے گھر پر راکٹ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسی کوششیں مجھے ملکی سلامتی کی جنگ جاری رکھنے سے نہیں روک سکتیں، جو بھی اسرائیل اور اس کے شہریوں کو نقصان پہنچائے گا اس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ Israeli off...
15 مساجد کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرنے کا حکم
انٹرنیشنل

15 مساجد کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرنے کا حکم

Order to demolish 15 mosques as illegal بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں کو مذہبی حقوق سے محروم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، رواں سال حکومت نے 15 مساجد کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرنے کا حکم دیا۔شملہ میں حال ہی میں 5 مساجد کو عدالتی حکم پر مسمار کیا گیا جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، 2023 سے ہماچل پردیش میں مساجد کی مسماری کے واقعات میں اضافہ ہوا۔گزشتہ ہفتے ہندوتوا غنڈوں نے کنداگھاٹ میں قدیم مسجد کو تجاوزات کی آڑ میں مسمار کیا جس سے وہاں کے مسلمان مسجد میں نماز پڑھنے سے محروم ہوگئے۔مقامی مسلمان رہنماؤں نے مساجد کی مسماری کے اقدام کو مودی سرکار کی اسلام مخالف پالیسی قرار دیا۔ In the Indian state of Himachal Pradesh, the efforts of Hindu extremists to deprive Muslims of their religious rights are continuing. This year, the government ordered the demolitio...
گلے ملنے کے لیے تین منٹ کی حد مقرر
دلچسب و عجیب

گلے ملنے کے لیے تین منٹ کی حد مقرر

Three-minute limit set for hug. یوزی لینڈ کے شہر ڈیونیڈن میں ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے مسافروں کو الوداع کہنے کے لیے آنے والوں کی جذباتیت سے پریشان ہوکر بورڈ لگادیے ہیں کہ کوئی بھی کسی کو تین منٹ سے زیادہ گلے نہ لگائے اور بہتر یہ ہے کہ جذباتی لمحات کار پارکنگ میں گزارے جائیں کیونکہ ڈپارچر ایریا میں اس نوع کی صورتِ حال سے پروازوں میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ڈیونیڈن ایئر پورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جذبات کو پکڑنے کے بجائے فلائٹ پکڑے پر توجہ دی جانی چاہیے، اس حکم نامے کے اجرا پر سوشل میڈیا کے بہت سے یوزرز نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے جبکہ کچھ لوگوں نے اسے سراہا بھی ہے۔ڈیونیڈن ایئر پورٹ کے سی ای او ڈینیل ڈی بونو نے نیوزی لینڈ کے آر این زیڈ ریڈیو سے انٹرویو میں کہا کہ ایئر پورٹس کے ڈپارچر لاؤنج اور ریلوے پلیٹ فارم جذبات کا مرکز ہوتے ہیں، عام طور پر بیس سیکنڈ تک گلے ملنا بھی جذبات کے اظہار کے لی...
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

PTI's announcement of a complete boycott of the voting process on the constitutional amendment پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی نے ‏نہایت غیرشفاف اور متنازعہ ترین انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں آئینی ترمیم پر رائے شماری کے عمل کا مکمل بائیکاٹ کرے گی، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رائے شماری میں حصہ لینے والے تحریک انصاف کے اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سیاسی کمیٹی نے کہا کہ ‏انتخاب پر کھلا ڈاکہ ڈالنے اور عوام کا مینڈیٹ ہتھیا کر ایوانوں پر قابض ہونے والے گروہ کے پاس آئین کو بدلنے کا کوئی اخلاقی، جمہوری اور آئینی جواز نہیں ہے، ‏مینڈیٹ چور سرکار اور اس کے سرپرست آئین میں ترامیم کے ذریعے ملک می...
بھارتی ٹیم کو 36 سال بعد ہوم گراؤنڈ میں شکست
کھیل

بھارتی ٹیم کو 36 سال بعد ہوم گراؤنڈ میں شکست

Indian team lost at home after 36 years بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا، دوسرے روز بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کیلئے بھیانک خواب ثابت ہوا اور پوری بھارتی ٹیم صرف 46 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔جواب میں نیوزی لینڈ نے ڈیون کانووے کے 91 اور رچن رویندرا کے 134 رنز کے ساتھ ساتھ ٹم ساؤدھی کے 65 رنز کی بدولت 402 رنز بنا کر پہلی اننگز میں 356 رنز کی بھاری برتری حاصل کی۔دوسری اننگز میں بھارتی بلے بازوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور بھارت کی پوری ٹیم 462 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور یوں نیوزی لینڈ کو فتح کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا۔بھارت کی جانب سے سرفراز خان 150 اور رشبھ پنت 99 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، ویرات کوہلی نے 70، روہت شرما نے 52، یشوی جیسوال نے 35، کے ایل راہول نے 12، روی چندرن ایشون نے 15 اور رویندرا جدیجا نے 5 رنز کی اننگز کھیلی...
Optimized by Optimole