Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 12, 2024

پنجاب میں گاڑی مالکان اب من پسند نمبر لے سکے گے
بزنس

پنجاب میں گاڑی مالکان اب من پسند نمبر لے سکے گے

Car owners in Punjab will now be able to get the number of their choice وزیراعلیٰ مریم نواز کی منظوری کے بعد سکیم کا باقاعدہ اجراء ہو گا، من پسند نمبروں کا اجراء کمپیوٹرائزڈ نیلامی کے ذریعے ہو گا، من پسند نمبروں کی تین کیٹیگریز رکھی گئی ہیں۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے مطابق کارپوریٹ کیٹیگری کے تحت نمبر پلیٹ پر کمپنی کا نام لکھوایا جا سکے گا، پلاٹینم کیٹیگری کے تحت اپنا یا کسی عزیز کا نام لکھوانے کی سہولت ہو گی، گولڈ کیٹیگری کے تحت تین من پسند حروف اور تین ہند سے لکھوائے جا سکیں گے۔ڈی جی ایکسائز فیصل فرید کا کہنا ہے نمبر پلیٹ کیلئے مذہبی، سیاسی یا سماجی منافرت پر مبنی لفظ یا ہندسہ الاٹ نہیں ہو گا، مزید معلومات محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن 1035 سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ After the approval of Chief Minister Maryam Nawaz, the scheme will be formally launched, the release ...
آئینی ترمیم پر جے یو آئی کا ڈرافٹ منظر عام پر آگیا
اہم خبریں

آئینی ترمیم پر جے یو آئی کا ڈرافٹ منظر عام پر آگیا

JUI's draft on constitutional amendment came to light جے یو آئی کے ڈرافٹ کے مطابق آئینی مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے خصوصی بنچز تشکیل دئیے جائیں گے، آئینی بنچ چیف جسٹس پاکستان اور 4 سینئر ترین ججوں پر مشتمل ہو گا۔جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے ججوں کی تعیناتی کی حد تک 18ویں ترمیم پر عملدرآمد کی تجویز دی گئی ہے ، ہائیکورٹ کے آئینی بنچ کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ کا آئینی بنچ اپیل کی سماعت کا مجاز ہو گا جبکہ آئین کی تشریح سے متعلقہ مقدمات کی سماعت محض آئینی بنچ کرے گا۔جے یو آئی کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قانون سازی کی اسلامی نظریاتی کونسل سے منظوری لازمی ہو گی، جمعیت علمائے اسلام نے یکم جنوری 2028 سے تمام اقسام کے سود کے خاتمے کی تجویز بھی دی ہے۔جمعیت علمائے اسلام نے سپریم جوڈیشل کونسل میں تمام صوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی شمولیت اور نااہل ججز کے خلاف کارروائ...
پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے
مقامی خبریں

پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے

Punjab Police rescued 29 children kidnapped from different cities لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کارروائی میں 3 اغوا کار گرفتار کیے، ملزمان بچوں کو آزاد کشمیر اسمگل کرتے تھے۔ڈی آئی جی عمران کشور نے مزید کہا کہ ملزمان لاوارث بچوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر آزاد کشمیر لے جاتے اور قید کرلیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی بازیابی کے بعد جنسی زیادتی اور جبری مشقت کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ During a press conference in Lahore, DIG Imran Kishor said that 29 children kidnapped from various cities of Punjab including Lahore have been recovered. wereDIG Imran Kishor further said that the accused used to take the abandoned children to Azad Kashmir on the pretense of employ...
17 سالہ لڑکی سرجری کے بعد لڑکا بن گیا
دلچسب و عجیب

17 سالہ لڑکی سرجری کے بعد لڑکا بن گیا

17-year-old girl becomes boy after surgery پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے نواحی گاؤں کی رہائشی اقراء کا طبی مسائل پر چیک اپ کرایا گیا، ضروری سرجری کے بعد ڈاکٹرز نے اقراء کو لڑکا ڈیکلیئر کر دیا۔پروفیسر ڈاکٹر سہیل نے کہا کہ اقراء پیدائش کے وقت ہی لڑکا تھا، گھر میں پیدائش ہونے کی وجہ سے پتا نہ چل سکا، میڈیکل کی زبان میں اس معاملے کو’’ جینڈر رسائن‘‘ کہا جاتا ہے۔اہلخانہ کے مطابق مقامی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سے میٹرک بھی پاس کیا، اقراء کا نام تبدیل کر کے حمدان رکھ دیا گیا ہے، ہمدان کے والد حنیف نے کہا کہ پہلے میرے 2 بیٹے تھے اب 3 بیٹے ہوگئے ہیں۔ہمدان کا کہنا ہے کہ اپنے رب کا شکر گزار ہوں اور طبی ماہرین کا احسان مند ہوں، اعلیٰ تعلیم کے بعد ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔ Iqra, a resident of the village near Tehsil Pir Mahal of District Toba Tek Singh, Punjab, was checked up ...
علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
مقامی خبریں

علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Order to arrest and produce Ali Amin Gandapur by October 23 علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت پیش نہیں ہوئے۔ علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔علی امین گنڈاپور کے وکیل ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے۔ اس دوران علی امین گنڈاپور کے گزشتہ وارنٹ گرفتاری کی بیلف رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس کے مطابق علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ Ali Amin has upheld the non-bailable arrest warrant of Gandapur while ordering the police to arrest and produce him by October 23.Despite the summons, Chief Minister Ali Amin Gandapur did not appear in court even today. The court has maintained ...
آئی ایم ایف کا اربوں روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا اربوں روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ

IMF calls for new taxes worth billions of rupees اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ماہانہ نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا، جس میں ماہانہ اربوں روپے حاصل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے 10.3 ارب روپے کے ماہانہ نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا، جولائی تا ستمبر ٹیکس کی کم کلیکشن کا نوٹس لیتے ہوئے مزیدٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے نے کہا کہ مشینری کی امپورٹ پر ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کیا جائے، مشینری امپورٹ پر ایک فیصد ٹیکس سے 2 ارب ماہانہ حاصل ہوں گے۔ادارے کا کہنا تھا کہ صنعتی خام مال ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کیا جائے، جس سے ماہانہ 3.5 ارب کی آمدن ہوگی، اس کے ساتھ کمرشل امپورٹ کےخام مال پرایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کیا جائے، کمرشل امپورٹ کے خام مال پر ایک فیصد ٹیکس سے ماہانہ ایک ارب کی آمدن ہوگی۔انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے کہ...
Optimized by Optimole