Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 16, 2024

 آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ
اہم خبریں

 آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

The decision to approve the constitutional amendment first by the Senate وفاقی حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم پہلے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم کل ہونے والے سینیٹ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق طلب کیے گئے سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پہلے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اجلاس شروع ہونے سے پہلے وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی۔ذرائع کے مطابق پارلیمان آئینی ترمیم سے متعلق اجلاس کے تناظر میں مختلف جماعتوں نے اپنے ایم این ایز اور سینیٹرز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ The federal government has decided to approv...
عمران خان اوٹ
اہم خبریں

عمران خان اوٹ

Imran Khan out! بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا ، سابق وزیراعظم چانسلرز کی لسٹ سے باہر ہوگئے ۔یونیورسٹی نے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے تاہم اس لسٹ میں 38 امیدواروں کے نام شامل ہیں مگر اس میں بانی تحریک انصاف کا نام شامل نہیں ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب 21 برس بعد ہوگا، معروف برطانوی قانونی فرم میٹرکس چیمبرز نے عمران خان کو نا اہل قرار دیا تھا۔یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرکس چیمبرز سے بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے مانگی تھی، میٹرکس چیمبرز نے سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نا اہل قرار دیا۔ Founder PTI Imran Khan's dream of becoming the chancellor of Oxford University remained unfu...
صنم جاوید کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
مقامی خبریں

صنم جاوید کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Sanam Javed again انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں، کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پارٹی رہنما صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ The Anti-Terrorism Court (ATC) Lahore has issued an arrest warrant for Sanam Javed. On May 9, ATC heard the case against 6 cases of arson in Lahore, including Shah Mehmood Qureshi, Dr. Yasmin Rashid and others.PTI leader Shah Mehmood Qureshi, Dr. Yasmin Rashid and others were produced in the court. The court is...
اٹلی کی وزیراعظم لبنان کا دورہ کریں گی
انٹرنیشنل

اٹلی کی وزیراعظم لبنان کا دورہ کریں گی

The Prime Minister of Italy will visit Lebanon اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی 18 اکتوبر کو لبنان کا دورہ کریں گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جارجیا میلونی جمعے کو اردن کے بادشاہ اور لبنانی وزیراعظم سے ملاقات کریں گی۔اطالوی وزیراعظم پہلے اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم سے عقبہ میں مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ملاقات کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے بادشاہ سے ملاقات کے بعد وہ بیروت میں لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے دوپہر 2:30 بجے ملاقات کریں گی۔ Italian Prime Minister Giorgia Meloni will visit Lebanon on October 18.According to foreign media reports, the statement issued by the Italian Prime Minister's office said that Georgia Maloney will meet with the King of Jordan and the Lebanese Prime Minister on Friday.The I...
دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط
کھیل

دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط

Second Test: Second day's play over, Pakistan's grip strong انگلینڈ کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئی، دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم 6 وکٹوں پر 239 رنز بناسکی جبکہ پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے اسے مزید 127 رنز درکار ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پوزیشن مضبوط بنالی۔ قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔تاہم انگلینڈ نے بھی بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا جہاں بین ڈکٹ نے سنچری جڑ دی، لیکن انکی یہ سنچری بھی ٹیم کو مشکلات کے بھنور سے نہ نکال سکی، کیونکہ اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے چار اہم کھلاڑیوں کو یکے بعد دیگرے پولین لوٹا کر انگلینڈ کے لیے مشکلات کھڑی کردیں۔بین ڈکٹ 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جو روٹ 34، اولی پاپ 29 اور زیک کراؤلے 27 رنز کے مہمان ٹھہرے۔ گزشتہ میچ کے ٹرپل سنچری میکر ہیری بر...
شاندار مہمان نوازی کے لیے حکومت پاکستان کا بہت شکریہ، جے شنکر
اہم خبریں

شاندار مہمان نوازی کے لیے حکومت پاکستان کا بہت شکریہ، جے شنکر

Many thanks to the Government of Pakistan for the wonderful hospitality, Jaishankar شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے اسلام آباد آنے والے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ملک روانہ ہوگئے۔بھارت کیلئے واپسی پر اپنے بیان میں جے شنکر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے روانہ ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Indian Foreign Minister Jaishankar, who came to Islamabad to attend the Shanghai Cooperation Organization summit, left for his country.In his statement on his return to India, Jaishankar said that he was leaving from Islamabad.He said that I thank the government of Pakistan for the wonderful...
Optimized by Optimole