Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 23, 2024

انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی
انٹرنیشنل

انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

A terrorist attack on a sensitive defense institution in Ankara, 4 people were killed, 14 were injured ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دہشت گرد حملے اور فائرنگ سے 4 شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ چودہ زخمی ہوئے۔ترک میڈیا کے مطابق یہ دہشتگرد حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نے کیا، حملہ آوروں نے صنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کو یرغمال بنایا۔ ترک سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔برکس کے دورے پر موجود ترک صدر نے بھی دہشت گرد حملے میں شہریوں کی شہادت اور 14 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔دوسری جانب ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا کہ ٹرکش ایرواسپیس انڈسٹریز (اے ٹی آئی) کے احاطے میں دہشتگرد حملہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دو مسلح حملہ آوروں نے دفاعی صنعتی یونٹ پر دھماکا خیز مواد پھینکا اور فائرنگ کی۔ حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔ 4 civilians were k...
اوکاڑہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا.
اہم خبریں

اوکاڑہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا.

Okara: A girl was shot dead in public at DHQ Hospital. تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی، اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہسپتال ذرائع کاکہناتھا کہ لڑکی ہسپتال میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں انٹرنشپ پر ڈیوٹی کرتی تھی۔اوکاڑہ دن دیہاڑے ہسپتال میں فائرنگ کے واقع سے سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا، قاتل فائرنگ کرکے موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، گولی لڑکی کے سر میں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی،لرزہ خیزقتل کی اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کردیا۔ According to the details, a shocking incident of murder took place inside the Okara DHQ Hospital, a girl was shot dead in public at the Okara District Headquarters Hospital, hospital sources said that the girl ...
فرانس:غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 ہلاک
اہم خبریں

فرانس:غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 ہلاک

France: Illegal immigrant boat sinks, 2 dead فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ جانے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی علاقے کیلیس کے ساحل سے کچھ فاصلے پر کشتی الٹنے سے 2 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔انگلش چینل کو عبور کرنے والی کشتی پر 50 افراد سوار تھے، جن میں سے 46 افراد کو بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ڈوب جانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔مقامی فرانسیسی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حادثے کے سبب ڈوور اور کیلے کے درمیان فیری سروس کو 2 گھنٹے کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں بھی فرانس سے غیر قانونی طور پر برطانیہ جاتے ہوئے کشتی ڈوب گئی تھی۔اس موقع پر فرانسیسی وزیرِ داخلہ نے کہا تھا کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلروں کی گردن پر ہے اور فرانس ان مافیاز کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گا۔ Another boat...
1کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد، 2 خواتین گرفتار
مقامی خبریں

1کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد، 2 خواتین گرفتار

Drugs worth more than 1 crore recovered, 2 women arrested کراچی میں پولیس نے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں گاڑی سے منشیات برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت 1 کروڑ روپے سے زائد ہے.پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد منشیات میں 10 کلو آئس، 15 کلو چرس اور 2 کلو افیون شامل ہے۔ کارروائی کے دوران 2 خواتین سمیت 4 منشیات کے اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ In Karachi, the police claimed to have recovered drugs worth more than 1 crore rupees. According to the police, drugs worth more than 1 crore rupees have been recovered from a vehicle in Shah Latif Town.Police say that the recovered drugs include 10 kg of ice, 15 kg of hashish and 2 kg of opium. During the operation, 4 drug traffickers including 2 women have been arrested....
درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اہم خبریں

درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Bail application granted, release ordered اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے دلائل کا آغاز کیا۔عدالت میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اگر آپ کو یا ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب کو موقع ملے تو آذربائیجان جا کر دیکھیں، وہاں ایک ایسا میوزیم ہے جہاں پر گفٹ رکھے جاتے ہیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بتایا کہ دنیا کے صدور کو جو گفٹ ملتے ہیں وہ ان کی تصاویر کے ساتھ وہاں پر رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یاسر عرفات کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے ماڈل کا تحفہ بھی وہاں موجود ہے، وہاں جانا ہوا تو ہم بھی ڈھونڈتے رہے، مجھے وہاں پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی تصویر نظر آئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید کہا کہ بد ق...
ایک جج کا راستہ روکنے کیلئے سب کچھ ہوا، محمود اچکزئی
مقامی خبریں

ایک جج کا راستہ روکنے کیلئے سب کچھ ہوا، محمود اچکزئی

Everything happened to block the path of one judge: Mahmood Achakzai پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں، کل جو کچھ پارلیمنٹ میں ہوا میں نے سنا، میں خاموش رہا، میں بل پیش ہونے کے بعد ہی چلاگیا تھا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ کل عدلیہ پر تنقید کی گئی، الزام لگائے گئے، ایک جج کا راستہ روکنے کےلیے سب کچھ ہوا، اسپیکر غیر آئینی اقدام پر خاموش رہے۔انھوں نے کہا عدلیہ اتنی بھی بری نہیں، اتنا آگے نہیں جانا چاہیے تھا، یہاں پر مارشل لاء لگائے گئے، کئی ایسے ججز بھی تھے جنہوں نے 4 مارشل لاء ادوار میں بھی حق کا علم بلند کیا۔محمود خان اچکزئی نے کہا کئی ایسے ججز بھی تھے جنہوں نے پی سی او کے تحت حلف نہیں اٹھایا، سندھ کے جج نے ذوالفقارعلی بھٹو کے کیس میں اختلاف کیا۔انھوں نے کہا بلوچستان کے جج نے ب...
Optimized by Optimole