پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
PIA flight operations to Turkey temporarily suspended
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہو گی۔ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے اسلام آباد اور لاہور سے ہفتہ وار 4 پروازیں ترکیہ کیلئے آپریٹ کرتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ استنبول ایئرپورٹ پر پی آئی اے نے انوینٹری اور سلاٹ کی مد میں عدم ادائیگی پر 28 ستمبر سے آپریشن بند کیا ہے۔
According to sources, after the suspension of flight operations to Turkey by PIA, no flight of PIA will operate to Turkey till October 13.Sources said that PIA operates 4 weekly flights to Turkey from Islamabad and Lahore.Sources say that PIA has stopped operations at Istanbul Airport from September 28 due to non-payment of inventory and slots....






