
Two children injured in Rawalpindi police line
سی ٹی ڈی کے اہلکار کے بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا پولیس لائن میں بگدڑ مچ گئی.
سی ٹی ڈی کے افس سپر ڈنڈنٹ کے بیٹے نے فائرنگ کر کے پولیس انسپیکٹر کے بیٹے سمیت کئی افراد کو زخمی کیا تھانہ سول لائن کو سب انسپیکٹر محمد تنویر پولیس لائن نمبر ایک نے بتایا کہ میں اور اے ایس ائی ڈیوٹی پر بسلسلہ چیکنگ مین انکسی گیٹ پر موجود تھے کہ فٹبال گراؤنڈ میں کچھ لڑکے کھیل رہے تھے اچانک گراؤنڈ کی جانب سے لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی اواز سنائی دی ہم وہاں پہنچے تو دو لڑکے مدثر ولد زوار علی اور احمر ولد محمد نواز زخمی حالت میں پڑے تھے انہوں نے بتایا کہ ارسل ولد امتیاز علی ساکن پولیس کالونی فائرنگ کر کے ہمیں زخمی کیا وجہ سابقہ رنجش بتائی جا رہی ہے ملزم ارسل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی افس میں تعینات افس سپر ڈنٹ سردار امتیاز علی کا بیٹا بتایا جاتا ہے جبکہ زخمی سابق ایس ایچ او گجرخان انسپکٹر ملک نواز کا بیٹا ہے
The CTD officer’s son fired indiscriminately and injured many people.
The son of CTD’s office superintendent fired and injured many people including the son of the police inspector. But there were some boys playing in the football ground, suddenly we heard the sound of fighting and firing from the ground. The son of Imtiaz Ali, a resident of Police Colony, fired and injured us. The reason is being said to be a previous grudge. The accused is said to be the son of Sardar Imtiaz Ali, the superintendent of the Arsal Counter-Terrorism Department, Rawalpindi office, while the injured is the son of former SHO Gujarkhan Inspector Malik Nawaz. There is a son
