Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 4, 2024

اسلام آباد میں فوج کی تعینات
اہم خبریں

اسلام آباد میں فوج کی تعینات

Army deployment in Islamabad اسلام آباد میں ایس سی او سمٹ کے لیے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایس سی او سمٹ کے لیے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے، فوج ایس سی او سمٹ کے دوران 17 اکتوبر تک تعینات رہے گی۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔ A notification has been issued for the deployment of the army for the SCO Summit in Islamabad. the army has been deployed for the SCO Summit under Article 245, the army will be deployed during the SCO Summit till October 17.The summit of Shanghai Cooperation Organization will be held in Islamabad on October 15 and 16, in which heads and representatives of many countries will participate....
موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار
اہم خبریں

موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار

Three accused including PIA air hostesses involved in mobile phone smuggling arrested علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے کسٹم حکام نے موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار کر لیے۔کسٹم حکام کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنیوالے پرواز پی کے 204 کی ایئرہوسٹس سے سمگل شدہ موبائل فونز برآمد ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ 12 لاکھ روپے ہے۔حکام نے بتایا کہ اسی پرواز میں سوار مسافر محمد ارشد اور اس کی اہلیہ فریحہ کے سامان سے بھی قیمتی موبائل فونز برآمد ہوئے، دونوں میاں بیوی نے موبائل فونز سامان اور جسم کے مختلف حصوں میں چھپا رکھے تھے، موبائل فونز کی مالیت 55 لاکھ روپے ہے۔ The customs officials of Allama Iqbal International Airport arrested three accused including PIA airhostesses involved ...
پاکستانی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا
کھیل

پاکستانی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

Pakistan's Sybil Sohail won the gold medal جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلو گرام کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔سیبل سہیل کی بہن ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹگری میں برانز میڈل جیتا جبکہ اسی کیٹگری میں انگلینڈ کی پاور لفٹر نے گولڈ اور بھارت کی پاور لفٹر نے سلور میڈل جیتا۔واضح رہے کہ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں جاری ہے جس میں پاکستان کی تینوں سہیل سسٹرز شریک ہیں۔ Sable Sohail of Pakistan won the gold medal in the ongoing Commonwealth Powerlifting Championship in South Africa.Sable Sohail won the gold medal in the 47 kg category of classic bench press.Sable Sohail's sister Veronica Sohail won the bronze medal in the 52 kg category, ...
ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب
اہم خبریں

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب

Roads leading to Islamabad from all over the country are closed, Rangers are called پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر سیل کردی گئیں، جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ بھی ختم ہو گیا، فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر جبکہ زیرو پوائنٹ پر 20 فٹ اونچی کنٹینرز وال کھڑی کر دی گئی ہے۔سرینگر ہائی وے کو کئی مقامات سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سرینگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ سے ریڈ زون میں داخلہ ناممکن بنا دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس وے کھنہ پل سے فیصل مسجد تک مختلف مقامات پر سیل کر دی گئی، ڈی چوک ،سرینا چوک، نادرا چوک پر بھی کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔شہر اقتدار میں ہو کا عالم ہے، موٹرسائیکل سوار کچے راستوں سے داخل ہونے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ سرینگر ...
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں چار نئے اماموں کی تقرری
انٹرنیشنل

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں چار نئے اماموں کی تقرری

Appointment of four new imams in Masjid al-Haram and Masjid Nabawi مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔مسجد نبوی ﷺ میں بھی 2 امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے اماموں کی تقرری شاہی فرمان کے ذریعے کی گئی۔ Royal approval was given for the appointment of new imams in Masjid al-Haram and Masjid-e-Nabawi.According to Arab media, Imam Sheikh Badr al-Turki and Sheikh Dr. Alwaleed Al-Shamsan have been appointed in Masjid al-Haram.The appointment of 2 imams Sheikh Dr. Muhammad Barhaji and Sheikh Dr. Abdullah al-Qarafi has also been approved in the Prophet's Mosque.According ...
ہم بہت پُرسکون اور چِل ہیں:عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

ہم بہت پُرسکون اور چِل ہیں:عظمیٰ بخاری

We are very calm and chill: Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پُرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم تشریف لا چکے ہیں اور دیگر مہمان آ رہے ہیں، تحریکِ انصاف نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے خلاف کام کیا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملک میں بہتری آ رہی ہے اور مہنگائی کم ہور ہی ہے لیکن ان کو چین نہیں آ رہا، یہ بتائیں انہوں نے خیبر پختون خوا کے عوام کے لیے کیا کیا؟ن لیگی رہنما نے کہا کہ پنجاب کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ وزیرِ اعلی پنجاب کام کر رہی ہیں، اس لیے پنجاب کے لوگوں کی احتجاج میں دلچسپی نہیں، مقابلہ کرنا ہے تو کارکردگی میں مریم نواز سے مقابلہ کریں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پچھلی بار بھی پولیس اہلکاروں پر آنسو گیس شیلنگ کی، کل وزیرِ داخلہ کو ...
Optimized by Optimole