Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: August 2024

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے
انٹرنیشنل

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے

Indian Foreign Minister S Jai shankar started spewing venom against Pakistan ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک بات جموں و کشمیر کے مسئلے کی بات ہے وہ آرٹیکل 370 نےختم کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں؟ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے، معاملات چاہے مثبت سمت میں جائیں یا منفی ہم ردِ عمل دیں گے۔ Speaking at the event in New Delhi, S. Jai shankar said that the era of permanent dialogue with Pakistan is over. The Indian Foreign Minister says that Article 370 has ended the issue of Jammu and Kashmir. isHe says that now the question is, what kind of relations do we want to have with Pa...
جیل میں عمران خان کو فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، احسن اقبال
اہم خبریں

جیل میں عمران خان کو فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، احسن اقبال

Imran Khan has the facility of a five-star hotel in jail, Ahsan Iqbal وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبل نے کہا ہےکہ بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل میں فائیو سٹار ہوٹل کی سہولت حاصل ہے، جن حالات میں ہمیں جیلوں میں رکھا گیا وہ سب کے سامنے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں تھا تو کیا میں رکنِ اسمبلی نہیں تھا؟ جیل کے جس سیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے مجھے مہمان رکھا تھا وہ اب اسی سیل میں خود مہمان ہیں، یہ اللّٰہ تعالی کا نظام ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وہاں ملاقات نہیں ہونے دی جاتی، میرے خاندان کو وہاں پانچ پانچ گھنٹے ملاقات کے لیے بٹھائے رکھا جاتا تھا۔ ہمیں تو کسی وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں تھی۔ یہ کبھی اسٹریچر اور کبھی ویل چیئر پر بیٹھ کر چیخیں مارتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سچ سننے کا حوصلہ پیدا کریں، جو قبر انہوں نے کھودی تھی آج اسی میں گرے ہوئے ہیں۔ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ سے زیادتی ہو رہی ہے تو عدالتوں میں ب...
مئی9 کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے کوچ کا بدنما چہرہ قوم کے سامنے عیاں ہو چکا،عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

مئی9 کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے کوچ کا بدنما چہرہ قوم کے سامنے عیاں ہو چکا،عظمیٰ بخاری

The disgraceful face of the May 9 mastermind and his coach has been revealed to the nation: Uzma Bukhari. صوبائی وزیرِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے کے پی حکومت کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کو رولز کی خلاف ورزی قرار دے کر مسترد کر دیا۔انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کا 9 مئی کی ناکام بغاوت پر انکوائری کمیشن بنانا مضحکہ خیز ہے، خود ہی مجرم خود ہی منصف اس سے بڑی بے شرمی کیا ہو سکتی ہے؟ان کا کہنا ہے کہ اب 9 مئی کے ملزمان انکوائری کمیشن کے لیے خود ہی ایکٹ لائیں گے، خود منصف بن جائیں گے، 9 مئی کو فوجی تنصیبات، شہداء کے مجسمے جلانے کے ہولناک مناظر پوری دنیا نے دیکھے۔انہوں نے کہا کہ سوا سال بعد بھی عدالتوں میں 9 مئی کے مقدمات جوں کے توں موجود ہیں، برطانیہ میں فسادات کے بعد عدالتوں نے 3 دن میں کئی ملزمان پر فردِ جرم عائد کی، سزائیں سنائیں، پاکستان میں عدالتیں 9 مئی کے ایک بھی ملزم کو...
تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
اہم خبریں

تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

Large oil and gas reserves discovered او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی ہے۔ بلوچ کنویں 2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت بھی ہوئی ہے۔بلوچ کنویں 2 کی کھدائی فروری 2024ء میں شروع کی گئی تھی، جس کی 3ہزار920 میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے بتایاہے کہ او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کےسمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ OGDCL has discovered a large oil and gas deposit in Sanghar district of Sindh. According to the spokesperson of OGDCL, 388 barrels of crude oil per day have been discovered from Baloch well 2. 68 lakh cubic feet per day gas has also been discovered from Baloch w...
پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ غیر فعال
اہم خبریں

پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ غیر فعال

Pakistan Public Works Department inactive وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے گزشتہ روز اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس 1973 میں پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی بندش کے حوالے سے ترمیم کی منظوری دی جس کے بعد محکمہ غیر فعال ہوگیا۔کابینہ اجلاس میں حکومت پاکستان نے ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا، کابینہ نے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی منظوری بھی دے دی۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جون میں پی ڈبلیو ڈی کو ناقص کارکردگی اور کرپشن پر فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ The Federal Cabinet meeting was held under the chairmanship of Prime Minister Shehbaz Sharif, in which the 2-point...
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

Security forces operation in Balochistan, 5 terrorists killed بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کیچ، پنجگور اور ژوب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے پس منظر میں کی گئیں۔ 5 terrorists were killed by security forces in various areas of Balochistan. According to ISPR, security forces conducted intelligence operations in Kech, Panjgur and Zhob, 5 terrorists were killed and 3 were injured in fierce exchange of fire Done.It has been informed by the Public Relations Department of the Pakistan Army that the operations wer...
Optimized by Optimole