Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 12, 2024

گلوکارہ ہانیہ اسلم خالق حقیقی سے جا ملیں
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ ہانیہ اسلم خالق حقیقی سے جا ملیں

Singer Hania Aslam passed away. مشہور پاکستانی گلوکارہ اور موسیقارہ ہانیہ اسلم قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں۔ ہانیہ اسلم کا انتقال 11 اگست بروز اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، اس خبر کی تصدیق زیب عرف زیب بنگش نے انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے کی۔ گلوکارہ ہانیہ اسلم کا تعلق کوہاٹ خیبر پختونخوا سے تھا، وہ کوک سٹوڈیو کی موسیقارہ زیب بنگش کی کزن تھیں اور یہ پاکستان موسیقی کی ایک مشہور جوڑی تھی۔اس جوڑی نے اردو کے ساتھ ساتھ کئی دوسری زبانوں میں بھی گانے گائے ہیں جن میں ترکی، پشتو وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے مل کر کئی جادوئی دھنیں تخلیق کیں، خاص طور پر کوک سٹوڈیو پر ان کی تخلیق کی گئی دھنوں کو بے حد پسند کیا گیا۔ Famous Pakistani singer and musician Hania Aslam passed away due to the death of Elahi. Haniya Aslam passed away on Sunday, August 11 due to a heart attack, the news was confirmed by Zeb aka...
بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، صدر آصف علی زرداری
اہم خبریں

بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، صدر آصف علی زرداری

Minorities are insecure in India, President Asif Ali Zardari صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں۔ اقلیتوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، مل کر اس کو مضبوط بنانا ہے، اقلیتوں کی ترقی و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کا دن منانے کا مقصد پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں ان کی خدمت کا اعتراف کرنا ہے۔آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کا ملازمتوں میں 5 فیصد کوٹہ مختص ہے، سندھ کی دھرتی کے لوگ دنیا کا درد اپنے دل میں رکھتے ہیں۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ ہم ماضی میں کسی اور کی جنگ کا حصہ بنے، جس سے ریاست کو نقصان پہنچا۔ President Asif Ali Zardari has said that minorities are insecure in Modi's India. While issuing a message on the International Day of Minorities,...
گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کا شکوہ
کھیل

گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کا شکوہ

Gold medalist Noah Butt's complian کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیربٹ نے اداروں کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ نوح بٹ نے کہا کہ ساری محنت اُن کے والد کی تھی مگر فیڈریشن چاہتی ہے کہ میں ان کی بڑائی بیان کرتا رہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ذاتی رنجش کی وجہ سے نہیں چاہتی تھی کہ میں اولمپکس کےلیے کوالیفائی کروں۔ نوح دستگیر بٹ نے یہ بھی کہا کہ کامن ویلتھ گیمز جیتنے کے بعد انہیں سہولیات دی گئیں، اس سے پہلے کچھ نہیں ملا۔ Commonwealth Games gold medalist Noah Dastagbat complained about the lack of support from institutions. Noah Butt said that all the hard work was his father's but the federation wants me to continue to describe his greatness.He added that the Weightlifting Federation did not want me to qualify for the Olympics due to personal grudges. Noah Dastgir But...
پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر
کھیل

پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر

In Paris Olympics 2024, USA won 126 medals and ranked first امریکا نے ویمنز باسکٹ بال میں گولڈ میڈل جیت کر پیرس اولمپکس میں بھی بالادستی قائم کردی۔ مقابلوں کے اختتام پر امریکا اور چین کے طلائی تمغوں کی تعداد 40، 40 برابر رہی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مجموعی طور پر امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر رہا، چین 91 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن پر رہا جبکہ جاپان 20 طلائی تمغوں سمیت 45 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔میڈلز ٹیبل پر پاکستان کا 62 واں نمبر رہا جبکہ بھارت کی 71ویں پوزیشن رہی۔ 206 میں سے 90 ممالک کے ایتھلیٹس نے سینے پر تمغہ سجایا۔ پیرس اولمپکس کا آخری گولڈ میڈل مقابلہ ویمنز باسکٹ بال فائنل تھا جس میں امریکا اور میزبان فرانس کی ٹیمیں مد مقابل تھیں۔ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں امریکا نے 66-67 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔اس گولڈ میڈل کی بدولت امریکا نے میڈل ٹیبل پر بھی پہلی پوزیشن...
پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم
کھیل

پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم

The Paris Olympics ended with a colorful closing ceremony کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بھی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں مختلف ممالک کے ایتھلیٹس اپنے ملک کا پرچم تھامے شریک ہوئے، مارچ پاسٹ کیا، اس کے بعد فنکاروں نے خوب رنگا جمایا۔ اولمپکس مقابلوں کے انعقاد کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے 45 ہزار رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اس کے بعد میوزک کی جھنکار ہوئی، جس سے اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے ساتھ ایتھلیٹس بھی خوب محظوظ ہوئے۔اسٹیج پر پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر ٹونی اسٹیگوئٹ اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیخ چھ نمایاں ایتھلی...
حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر
انٹرنیشنل

حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر

Dozens of rockets fired at Israel by Hezbollah حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے دوران درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ حزب اللّٰہ کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔دوسری جانب اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے 30 راکٹ اسرائیل کی طرف فائر ہوئے، جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Hezbollah has launched a major attack on northern Israel during which dozens of rockets have been fired. The Israeli defense system did not fire any missiles to stop Hezbollah's rockets. On the other hand, the Israeli army says that 30 rockets were fired from Lebanon towards Israel, which did not cause any casualties....
Optimized by Optimole