Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 15, 2024

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Security forces operation, 7 terrorists killed, weapons and ammunition recovered کرم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا، آپریشن میں 5 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کےخلاف متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں پائے جانے والے کسی اور دہشتگرد کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کےلیے پُرعزم ہیں۔ During the operation of the security forces in Karam, 7 terrorists were killed, 5 terrorists were also injure...
حماد اظہر نے پنجاب کی پارٹی صدارت چھوڑ دی
اہم خبریں

حماد اظہر نے پنجاب کی پارٹی صدارت چھوڑ دی

Hammad Azhar left the party presidency of Punjab پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پنجاب کی پارٹی صدارت کا چارج چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظر نے کہا کہ بڑی تنظیمی ذمے داری صرف ان لوگوں کے پاس ہونی چاہیے جن کی پارٹی لیڈر تک رسائی ہو، لہذا آج سے پنجاب کی صدارت کا چارج چھوڑ رہا ہوں، بانی پی ٹی آئی کا ایک کارکن تھا اور رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ بعض فیصلوں سے اختلاف کی بنا پر پارٹی ذمہ داریوں سے استعفی دیدیا، بدقسمتی سے میری بانی پی ٹی آتی تک رسائی نہیں ہے، میں نے پریس کانفرنس نہیں کی اور نا ہی کوئی ڈیل کی، میری نقل حرکت پر بہت سختی ہے اور میں اڈیالہ نہیں جا سکتا۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نا تو میری رائے شامل تھی اور نا ہی رضامندی، ان میں اکثر فیصلے ایسے بھی تھے جن پر میرٹ کی بجائے لابنگ، بانی پی ٹی آئی تک محدود ر...
علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا
اہم خبریں

علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

Ali Imtiaz Waraich appointed Parliamentary Leader in Punjab Assembly پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں علی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔علی امتیاز وڑائچ کا پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن باقاعدہ سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا۔ رکن پنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ نے اپنی تعیناتی پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کی جانب سے بھرپور اعتماد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf has appointed Ali Imtiaz Waraich as the parliamentary leader in the Punjab Assembly. The notification for the appointment of Ali Imtiaz Waraich as the parliamentary leader in the Punjab Assembly has been issued, the notification was issued by the regular secretary general Umar Ayub. Member of Punjab Assembly Ali Imtiaz Waraich, wh...
برسلزمیں کشمیریوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج
انٹرنیشنل

برسلزمیں کشمیریوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

Protest of Kashmiris in front of Indian Embassy in Brussels دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منا رہے ہیں، اس موقع پر یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل یورپ نے کیا تھا جس میں بڑی تعداد میں بیلجیئم سمیت یورپ میں مقیم کشمیریوں اور انکے ہمدردوں اور مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔ Today, Kashmiris around the world are celebrating India's Independence Day as a 'Black Day'.The demonstration was organized by the Kashmir Council Europe in which a large number of Kashmiris and their sympathizers living in Europe including Belgium and representatives and officials of various social organizations participated....
طلبہ کا اسرائیل کیخلاف احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مستعفی
انٹرنیشنل

طلبہ کا اسرائیل کیخلاف احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مستعفی

Columbia University president who stopped student protest against Israel resigns کولمبیا یونیورسٹی نیویارک کی یونیورسٹیوں میں نمایاں ترین ہے اور اس کی سربراہی کا اعزاز ایک غیرمعمولی بات ہے لیکن غزہ میں جاری اسرائیل جنگ کے بعد ایسا کئی امریکی یونیورسٹیوں میں ہو چکا ہے کہ جنگ مخالف طلبہ و طالبات کا تعلیمی سلسلہ روک دیا گیا تھا، اب یونیورسٹی کی سربراہ بھی استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مینوشے شفیق مستعفی ہو گئیں۔یونیورسٹی سربراہ نے استعفے سے متعلق اپنے خط میں لکھا ہے کہ مختلف اور اہم شعبوں میں ان کے زمانے میں ترقی ہوئی تاہم ان کا دور ایک طرح سے بحرانی دور رہا جیسا کہ اس عرصے میں پورے ملک میں احتجاج چل رہا تھا۔انہوں نے اس امر کو تسلیم کیا کہ یونیورسٹی کیمپیس کے اندر احتجاج ہی بالآخر ان کے استعفے کا سبب بنا ہے، اس دوران ان کے...
حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوا سازشوں کے پیچھے پی ٹی آئی تھی : شرجیل میمن
مقامی خبریں

حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوا سازشوں کے پیچھے پی ٹی آئی تھی : شرجیل میمن

Recent arrests prove that PTI was behind the conspiracies: Sharjeel Memon صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کابینہ نے ملیر میں سولر پارک کی منظوری دی ہے، سندھ کابینہ نے آج اہم فیصلے کئے، صدرمملکت نے کہا بجلی کے بل بہت زیادہ ہیں، صدر مملکت نے کہا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے۔شرجیل میمن نے کہا کہ حالیہ دنوں میں اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں، آج مزید گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں، ہم ویلکم کرتے ہیں، پاکستان کی سالمیت کے لئے اہم فیصلے کئے جا رہے ہیں، صرف کرسی کے لالچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ہر حد سے گزر گئے۔سینئر صوبائی وزیر سندھ نے کہا کہ حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوتا ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ شامل تھی، کچھ سہولت کار بھی شامل تھے، نومئی پاکستان کا بدترین دن تھا، شاید ان گرفتاریوں کے تانے بانے نو مئی کی طرف بھی جا رہے ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی...
Optimized by Optimole