Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 26, 2024

حضرت امیر ملت نے برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسی اور بددلی کے عالم سے نکالا‘ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی
مقامی خبریں

حضرت امیر ملت نے برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسی اور بددلی کے عالم سے نکالا‘ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی

Hazrat Ameer Millat brought out the Muslims of the subcontinent from the world of despair and cruelty, Pir Syed Manwar Hussain Shah Jamati. حضرت امیر ملت نے برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسی اور بددلی کے عالم سے نکالا‘ پیر سید جماعت علی شاہ پورے برصغیر میں بسنے والے مریدین کے ہمراہ قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ تحریک پاکستان میں حصہ لیا‘ آپ بیک وقت میدان شریعت و طریقت، حقیقت و معرفت، ادب و سیاست کے شہسوار تھے اور قومی و ملی کارنامے سرانجام دینے میں اپنی مثال آپ تھے‘ ان خیالات کا اظہار پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں خصوصی نشست بعنوان ”تحریک پاکستان میں حضرت امیر ملت رحمة اللہ علیہ کا کردار“ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں حضرت امیر ملت کی تحریک پاکستان میں کاوشوں اور قائداعظم محمدعلی جناح رحمة اللہ علیہ کےساتھ ان کے تعلقات پر جامع ...
پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست
کھیل

پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست

Pakistan Shaheens defeated Bangladesh A by 8 wickets پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔اسلام آباد کرکٹ کلب میں ہونیوالی 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش اے ٹیم 36 اوورز میں 183 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، سیف حسن 58 رنز اور رشد حسین 40 رنز کیساتھ نمایاں رہے، پاکستان شاہینز کی جانب سے عباس آفریدی نے 5وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان شاہینز نے 184 رنز کا ہدف 28 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، شاہینز کی جانب سے عثمان خان 87 اور حسیب اللہ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان شاہینز نے 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 اگست کو کھیلا جائے گا۔ Pakistan Shaheens def...
سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگرد جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگرد جہنم واصل

21 terrorists were killed in various operations done by security forces پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ کارروائیوں کے دوران 14 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں کئی کارروائیوں کی کوشش کی، جس کا مقصد دشمن طاقتوں کے ایما پر ان بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد بلوچستان میں امن اور ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق موسیٰ خیل، قلات اور لسبیلہ کے اضلاع میں متعدد شہریوں کی شہادت ہوئی، موسیٰ خیل میں دہشت گردوں نے ایک بس کو روکا اور بلوچستان میں روزگار کرنے والے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کی اور دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکا...
آرمی چیف سے چین کی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سے ملاقات
اہم خبریں

آرمی چیف سے چین کی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سے ملاقات

Army Chief meets Commander General of Ground Forces of China پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی کیاومنگ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا، علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دفاع کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چینی کمانڈر نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کی موثر کوششوں کو سراہا، چینی کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جذبے کی بھی تعریف کی، آرمی چیف نے چینی کمانڈر کا شکریہ ادا کیا۔ According to the Public Relations Department of the Pakistan ...
ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان کا دھماکا
مقامی خبریں

ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان کا دھماکا

The explosion of unknown suspects on the railway bridge بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کے لیے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔ Unknown suspects have exploded on the railway bridge in Duzan area of ​​Bolan. According to the police, the railway bridge collapsed in Dozan as a result of the explosion. According to the Bolan police, the local administration and railway authorities have reached the spot after the incident. According to the railway authorities, due to the collapse of the railway bridge, the rail service for Punjab and Sindh has been s...
لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی
انٹرنیشنل

لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

A fire broke out in a residential building in London لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، جس میں 100 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔ 225 فائر فائٹرز کی آگ بجھانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، جائے وقوع پر 40 سے زائد فائر انجن موجود ہیں۔لندن ایمبولینس سروس نے بتایا کہ آگ سے متاثرہ عمارت سے 2 افراد کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں . لندن فائر بریگیڈ نے مشرقی لندن کی عمارت میں آگ لگنے کو بڑا واقعہ قرار دے دیا۔ A fire broke out in a residential building in London, in which more than 100 people were rescued. 225 firefighters are working to douse the fire, with more than 40 fire engines at the scene.The London Ambulance Service said that two people have been taken to hospital from the building affected by the fire. The L...
Optimized by Optimole