Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: August 2024

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلیے ، 187 پاسپورٹس برآمد
اہم خبریں

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کرلیے ، 187 پاسپورٹس برآمد

FIA arrested 5 suspects involved in human trafficking, recovered 187 passports ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد عباس، سید محسن رضا، غلام عباس، راجہ عامر اور خواجہ کلیم سے غیر قانونی طور پر موجود مختلف افراد کے 187 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ٹریول ایجنسی کی آڑ میں ملزمان مبینہ طور پر شہریوں کو خلاف قانون بیرون ملک روانہ کرنے میں ملوث ہیں۔ The Anti-Human Trafficking Circle of FIA arrested 5 suspects from Punjab in a late-night operation near the driving license office in Clifton area of ​​Karachi.According to FIA officials, 187 Pakistani passports of various people illegally present were ...
پی ای سی انتخابات میں بے ضابطگیاں
اہم خبریں

پی ای سی انتخابات میں بے ضابطگیاں

Irregularities in PEC elections وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ راجہ رفعت مختار کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔انکوائری افسر متعلقہ بےضابطگیوں کی تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائیں گے، انکوائری کمیٹی ایک ہفتے بعد باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دے گی۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے ووٹنگ کاسٹ نہ ہونے پر تحریری شکایت دائر کر دی، نادرا سسٹم ڈاؤن ہونے سے وہ بھی ووٹ نہیں ڈال سکے تھے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ راجہ رفعت مختار کو انکوائری افسر...
عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
اہم خبریں

عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

The first flight of Pakistani pilgrims stranded in Iraq reached Karachi عراق میں پھنسے 300 سے زائد پاکستانی زائرین کو لانی والی پرواز بغداد سے کراچی پہنچ گئی۔زائرین کی آمد سے قبل گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ان سے رکن قومی اسمبلی حمید حسین نے ملاقات کرکے مسئلہ کی طرف توجہ دلائی تھی جس پر انہوں نے عراقی سفیر سے بات کی تھی۔دفتر خارجہ کے مطابق عراق ایئر ویز کے دو طیاروں میں فنی خرابی کے باعث 654 پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ پر پھنس گئے تھے. وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے معاملے سے متعلق عراق میں پاکستانی سفیر ذیشان احمد کو فون کیا تھا۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاسپورٹ گم ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، صورتحال ٹورازم کمپنیوں کی بےانتظامی کے باعث پیدا ہوئی۔ زائرین کو لے کر دوسری پرواز آج سہہ پہر 3 بجے کے بعد کراچی پہنچنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ بغدار ایئرپورٹ...
پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کا راستہ بند: عمران خان
اہم خبریں

پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کا راستہ بند: عمران خان

The way back of those who left the party is closed: Imran Khan اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، جن لوگوں پر فیملی اور بچوں سمیت تشدد کیا گیا گھر توڑے گئے بلیک میل کیا گیا ان کی تعداد کم ہے۔عمران خان کا کہنا تھا نام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا، اچھے وقتوں میں جو چارلیز بنے ہوئے تھے برے وقت میں ساتھ چھوڑ گئے، برے وقت میں چھوڑ کر جانے والوں کی اب پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، جنہوں نے برے وقت میں تشدد برداشت کیا لیکن پارٹی نہیں چھوڑی وہ تسلی رکھیں۔بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ حکمران پہلے ہم پر ڈال رہے تھے کہ دہشت گردی ہمارے سیٹلمنٹ پلان کی وجہ سے ہو رہی ہے، اب کہہ رہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی ہو رہی ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت، کچے ...
پاک فوج کا وادی تیرہ اور خیبر میں آپریشن، 12 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

پاک فوج کا وادی تیرہ اور خیبر میں آپریشن، 12 خوارج جہنم واصل

Operation of Pakistan Army in Tira Valley and Khyber, 12 Khawarij martyred پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 28 اور 29 اگست کو خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 12 خوارج جہنم واصل ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے وادی تیراہ، خیبر میں وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز جاری ہیں، آپریشن 20 اگست سے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیے جارہے ہیں۔ان کارروائیوں میں فتنہ الخوارج اور اس سے وابستہ تنظیموں کو بڑا دھچکا لگا ہے، 20 اگست سے اب تک 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل جبکہ 14 دہشتگرد شدید زخمی ہو چکے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر خوارج دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں...
جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا
انٹرنیشنل

جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا

Afghans deported from Germany افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع ہو گیا، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا۔جرمنی حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ملک بدر ہونے والے تمام افراد افغان شہری ہیں، جو سزا یافتہ مجرم ہیں انہیں جرمنی میں رہنے کا کوئی حق نہیں اور ان کے خلاف ملک بدری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جرمنی کا افغان طالبان حکومت سے سفارتی تعلق نہ ہونے کے باعث حکومت کو دیگر ذرائع استعمال کرنے پڑے۔ڈیر اسپیگل میگزین نے سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قطر ایئرویز کی ایک چارٹرڈ پرواز نے کابل کے لیے لیپزگ ایئر پورٹ سے اڑان بھری جس میں 28 افغان سوار ہیں۔اسپیگل نے رپورٹ کیا کہ یہ آپریشن 2 ماہ کے ’خفیہ مذاکرات‘ کا نتیجہ تھا جس میں قطر نے برلن اور طالبان حکام کے درمیان رابطے کا کام کیا۔رپورٹس کے مطابق ملک بدر ہونے والے تمام افراد ک...
Optimized by Optimole