Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: August 2024

اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ تہران میں ادا
انٹرنیشنل

اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ تہران میں ادا

The funeral prayer of Ismail Haniya was performed in Tehran فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ادا کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی جس میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔جنازے کے شرکاء نے اسماعیل ہنیہ کی تصاویر اور فلسطین کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔ The funeral prayer of Ismail Haniyeh, the political head of the Palestinian resistance organization Hamas, was performed in Tehran, the capital of Iran.According to Iranian media, Iranian Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei led the funeral prayer of Ismail Haniyeh in which thousands of people, including women and children, participated. The participants of the funeral were also ...
ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اہم خبریں

ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Make this country Banana republic, Islamabad High Court اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے کہ ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز میں پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ 22 جولائی کو درخواست دی کہ 26 جولائی کو احتجاج کرنا ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ کس فیصلے پر توہین عدالت ہے؟ اسٹیٹ کونسل نے کہا کہ دو آرڈرز ہم نے پاس کیے تھے۔ عدالت نے کہا کہ آپ نے لکھا ہے 20 اگست کے بعد کسی جگہ جلسہ احتجاج کر سکتے ہیں۔ Islamabad High Court Judge Justice Mian Gul Hasan Aurangzeb has remarked during the hearing that you people are leaving no stone unturned to make the country a republic. Justice Mian Gul Has...
ایران جواب دینے کا حق رکھتا ہے، ایرانی سفیر کا انتباہ
انٹرنیشنل

ایران جواب دینے کا حق رکھتا ہے، ایرانی سفیر کا انتباہ

Iran reserves the right to respond, Iranian ambassador warns سلامتی کونسل اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ سلامتی کونسل اسرائیلی حملے کی مذمت اور اس پر پابندیاں عائد کرے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائيلی سفیر نے جواب میں کہا کہ نقصان پہنچانے والوں کو طاقت سے جواب دیں گے۔چین اور روس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی، چينی سفیر نے کہا کہ غزہ جنگ بندی میں ناکامی خطے میں کشیدگی کا سبب ہے۔ Speaking at the Security Council meeting, the Iranian ambassador has said that Iran has the right to respond. An emergency meeting of the United Nations Security Council was held on the recent tense situation in the Middle E...
عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم
اہم خبریں

عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

Court order to release Rauf Hassan پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ PICA Act Court accepted the bail application of PTI leader Rauf Hassan. The court ordered the release of Rauf Hassan in the case registered under the PICA Act. .
لاہور میں موسلادھار بارش، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مقامی خبریں

لاہور میں موسلادھار بارش، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Heavy rain in Lahore, 44 years record broken لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مال روڈ، فیروزپور روڈ، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن ، لکشمی چوک اور انارکلی سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔لاہور میں سب سے زیادہ ایئرپورٹ پر 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 319 جبکہ لکشمی چوک میں 242 ، اپرمال میں 218، مغلپورہ میں 222، تاجپورہ میں 260، نشترٹاؤن میں 312، چوک ناخدا میں 259 ملی میٹر بارش ہوئی۔ The 44-year record of heavy rain in Lahore was broken due to which the low-lying areas were flooded, the life system wa...
جو سستی بجلی دے اس سے بجلی لیں، حکومت کا کام نہیں کہ کاروبار کرے، گوہر اعجاز
اہم خبریں

جو سستی بجلی دے اس سے بجلی لیں، حکومت کا کام نہیں کہ کاروبار کرے، گوہر اعجاز

Take electricity from whoever gives cheap electricity, it is not the government's job to do business, Gohar Ejaz سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جو سستی بجلی دے اس سے بجلی لیں، حکومت کا کام نہیں کہ کاروبار کرے۔ ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ دو پلانٹس دگنی قیمت پر لگائے گئے اور ایسے تین پلانٹس ہیں جو کام کیے بغیر کروڑوں روپے لے گئے۔ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کا فارنزک آڈٹ کرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ آج تمام چیمبرز کی طرف سے یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں عوام کے پاس پیسہ ہو گا تو کاروبار ہو گا۔سابق نگراں وزیر کا کہنا ہے کہ کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر بغیر بجلی بنائے یہ اتنا پیسہ لے رہے ہیں۔ Former Caretaker Minister of Commerce and Industry Gohar Ejaz has said that take electricity from whoever gives cheap electricity, it is not the government'...
Optimized by Optimole