Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 21, 2024

پی ٹی آئی کی شہر اقتدار میں جلسے کی این او سی منسوخ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کی شہر اقتدار میں جلسے کی این او سی منسوخ

The NOC of PTI's jalsa Capital city has been cancelled. چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں این او سی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا،این او سی منسوخی کا فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ پر کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے اجلاس کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد میں ہے، اس حوالے سے شدید سکیورٹی تحفظات ہیں، جلسے کے ہجوم کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجاتا ہے، چند دن قبل بھی مظاہرین سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے، ان حالات میں جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔دوسری جانب آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ احتجاج کیلئے آنے والی ریلیاں لمبی مدت تک دھرنا دیں گی، اسلام آباد اس تناظر میں پی ٹی آئی کو جلسہ یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے، اسلام آباد پنجاب اور دیگر صوبوں کو بھی ہدایت دی جائے کہ کسی کو اسلام آباد داخل نہ ہونے دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہر میں حساس ن...
ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وزیر اعظم
اہم خبریں

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وزیر اعظم

We will end terrorism by all means: Prime Minister اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ میں 70 ہزار پاکستانیوں نے جانیں قربان کیں ، ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے ، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں چاروں صوبوں نےقربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےپچھلےچند سالوں میں بعض غلطیوں کی بنا پر دہشت گردی دوبارہ آئی، دہشت گردی کےواقعات کا خاتمہ ہوچکا تھا، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں150ارب ڈالرکا پاکستان کونقصان ہوا، پاکستان کودہشت گردی کےخلاف جنگ میں صرف20ارب ڈالرملے۔محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چند روزپہلےہم نےجشن آزادی منایا، چالیس سال بعد پاکستان نےپیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا، قومی ہیروارشد ندیم نےجشن آزادی کی خوشیوں کودوبالا کیا، ارشد ندیم نےدن رات محنت کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ حالات کتنے ہی مشکل ہوں اگر قومیں عزم کریں ...
لاہور پولیس کی کارکردگی شاندار رہی: سی سی پی او بلال کمیانہ
مقامی خبریں

لاہور پولیس کی کارکردگی شاندار رہی: سی سی پی او بلال کمیانہ

Performance of Lahore Police was excellent: CCPO Bilal Kamyana سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کا کہنا ہے کہ ’کی پرفارمنس انڈیکیٹرز‘ کے مطابق لاہور پولیس کی کارکردگی شاندار رہی۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کی کارکردگی کے تعین کے لیے ’کی پرفارمنس انڈیکٹرز‘ مقرر کیے تھے۔سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کے مطابق لاہور پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 68.84 نمبرز حاصل کیے۔ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ پولیس کی ماہِ جون اور جولائی کی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ نے بتایا کہ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے ایف آئی آرز کا بر وقت اندراج اور میرٹ پر تفتیش یقینی بنائی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ نقصِ امن کے مرتکب قانون شکن عناصر کے خلاف جامع حکمتِ عملی مرتب کی گئی ہے۔ CCPO Lahore Bilal Kamiana says that according to 'Key Performance I...
بلند پہاڑ سے چھلانگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
دلچسب و عجیب

بلند پہاڑ سے چھلانگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

A new world record has been set for jumping from a high mountain 34 سالہ جاشوا بریگمین نے نیپال کی میرا چوٹی سے 18 ہزار 753 فٹ کی چھلانگ لگائی اور پیراشوٹ کی مدد سے زمین پر پہنچے جس سے پچھلے ریکارڈ کا فاصلہ 4 ہزار فٹ سے زیادہ بڑھ گیا۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانسیسی کھلاڑی میتھیاس گیراڈ کے پاس تھا، جنہوں نے 2019 میں 14,301 فٹ سے چھلانگ لگائی تھی، تاہم اب اس کارنامے کو دنیا کی سب سے اونچی اسکائی بیس جمپ قرار دیا جا رہا ہے۔اسکی‘بیس جمپنگ ایک انتہائی خطرناک کھیل ہے جس میں کھلاڑی کسی پہاڑ یا چٹان سے اسکی کر کے چھلانگ لگاتے ہیں، آزادانہ ہوا میں گرتے ہیں اور پھر پیراشوٹ کا استعمال کرتے ہوئے زمین پر اترتے ہیں۔ Joshua Bregman, 34, jumped 18,753 feet from Mount Mera in Nepal and landed with a parachute, surpassing the previous record by more than 4,000 feet.The record was previously held by Fren...
ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ مافیا کے 7ملزمان گرفتار،1500سے زائد پاسپورٹ برآمد
اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ مافیا کے 7ملزمان گرفتار،1500سے زائد پاسپورٹ برآمد

FIA operation, 7 accused agent mafia arrested, more than 1500 passports recovered ایف آئی اے اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی میں پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے 7 ملزمان گرفتارکر لئے گئے،ملزمان میں رضا،مدثر شاہ،ندیم شاہ، کبریا،حسنین شاہ،ثمر عباس اور عمیر احمد شامل ہیں،ترجمان کے مطابق ملزمان سے 1532 پاکستانی پاسپورٹ، جعلی ایرانی سٹمپ،جعلی عراقی ایمبسی سٹمپ اور دیگر ممالک کی جعلی سٹمپ اور ستاویزات برآمدہوئیں۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ملزمان شہریوں کوزیارات ویزے پر ایران اور عراق بھجواتے تھے،ملزمان غیر قانونی طریقے سے بارڈر کراسنگ کروانے اور فورس لیبر میں ملوث ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی جی ایف آئی آے احمد اسحق جہانگیر نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون اور انکی ٹیم کو شاباش دی، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کاکہناتھا کہ پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور ان...
Optimized by Optimole