Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ
انٹرنیشنل

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

The US is not involved in the death of Ismail Haniyeh, US Secretary of State امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی اہم ہے، کشیدگی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ جنگ بندی ہے۔ The United States has denied involvement in the attack and assassination of Ismail Haniyeh, the political head of the Palestinian resistance organization Hamas. US Secretary of State Anthony Blanken has said in an interview to foreign media that the US is not involved in the death of Hamas leader Ismail Haniyeh. US Secretar...
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن
اہم خبریں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

Internet service down across the country ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہوگیا جس کی شکایات موصول ہونا شروع ہوگئیں۔انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ پر چند ایپس کے علاوہ برائوزنگ میں مشکلات کاسامنا ہے اور کسی بھی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر تک رسائی بند ہے جبکہ انٹرنیٹ کی سروسز بند ہونے سے بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں کام بند ہوگیا ہے۔ The internet system of Pakistan Telecommunication Company (PTCL) has been down across the country and complaints have started to be received.Apart from a few apps, PTCL is facing difficulties in browsing the Internet and access to any website or software is blocked, while work has stopped in banks and other government offices due to shutdown of Internet ...
چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
اہم خبریں

چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Chairman FBR's early retirement decision چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔ گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔امجد زبیر نے مراسلے میں لکھا ہے کہ اپنا عہدہ چھوڑنا ہے اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینا چاہتا ہوں۔ امجد زبیر ٹوانہ نے وزیرِ مملکت احد چیمہ کو بھی زبانی طور پر آگاہ کر دیا تھا، امجدزبیر ٹوانہ نے جمعے کو وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کو خود کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی تھی، 2 دن انتظار کے بعد انہوں نےتحریری طور پر وزیرِ اعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ استعفے سے قبل امجد زبیر ٹوانہ نے 2 سے زائد کابینہ ممبران سے مشورہ بھی کیا تھا، کابینہ ممبران نے بھی ان کو استعفیٰ دینے کا کہ...
انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا بیٹا بائیک کے حادثے میں زخمی
انٹرنیشنل

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا بیٹا بائیک کے حادثے میں زخمی

Angelina Jolie and Brad Pitt's son injured in bike accident بالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اور اداکار بریڈ پٹ کے بیٹے پیکس جولی پٹ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ اُنہیں لاس اینجلس کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ پیکس گزشتہ شام اپنی بائیک پر لاس فیلیز بلیوارڈ جا رہے تھے کہ ان کی بائیک ایک کار کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی۔حادثے کے وقت پیکس نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا، جس کی وجہ سے انہیں سر پر چوٹ آئی، پیکس کو قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں انھوں نے کمر کے نچلے حصے میں تکلیف کی شکایت کی۔ پیکس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے اور توقع ہے انھیں جلد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ Bollywood actress Angelina Jolie and actor Brad Pitt's son Pax Jolie-Pitt was injured in a traffic accident. He was taken to a hospital in Los Angeles. It is reported that Pax, 20, was riding his bike on Lo...
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اہم خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

Islamabad High Court orders immediate desealing of PTI Central Secretariat اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل سیکریٹریٹ کو فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کو بلڈنگ میں آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کی بھی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ پی ٹی آئی، سی ڈی اے حکام سے 10 قسم کے انتظامات کرنے پر متفق ہوئی۔ کورٹ نے قرار دیا کہ پی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلور پر لگائیں گے۔ The Islamabad High Court ordered the immediate opening of the Central Secretariat of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). The High Court also directed the PTI to take fire safety measures in the building.The ...
برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن
دلچسب و عجیب

برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن

The hottest day of the year in the UK برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث آج سال کا گرم ترین دن رہا۔ ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وسطی لندن میں 19 جولائی کو درجہ حرارت 31.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شدید بارش کے پیشِ نظر یِلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں جولائی میں درجہ حرارت اس بار اوسط سے چار سے پانچ ڈگری زیادہ رہا۔ Today was the hottest day of the year due to a severe heat wave in the UK. Heathrow and Kew Gardens recorded temperatures of 32 degrees Celsius. Central London recorded a temperature of 31.9 degrees Celsius on July 19.According to the Meteorological Department, there is a possibility of rain with thunder in d...
Optimized by Optimole