Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 14, 2024

محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ
انٹرنیشنل

محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ

Mohammad Bin Salman's life threatened سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ درپیش ہے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کے باعث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایم بی ایس نے امریکی کانگریس کے ارکان کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں اس خطرے کا ذکر کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہے کہ معاہدے میں فلسطینی ریاست کے قیام کےلیے فوری راستہ بھی شامل کیا جائے۔ The life of Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman is in danger. Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman's life may be in danger due to efforts to normalize relations with Israel. MBS has mentioned this threat in a conversation with members of the US Congress. Mohammed bin Salman mentioned that considering this threat, it is necessary to include a...
عمران خان کی سہولت کاری کا الزام، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار
اہم خبریں

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار

Accused of facilitating Imran Khan, Deputy Superintendent of Adiala Jail arrested سیکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر تحویل میں لیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے تحقیقات جاری ہیں۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پر خفیہ طور پر بانی پی ٹی آئی کےلیے پیغام رسانی کا بھی الزام ہے۔ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ تحقیقات کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کیخلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جائے گی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو پہلے ہی عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔ Security agencies detained the Deputy Superintendent of Adiala Jail Rawalpindi. Deputy Superintendent Muhammad Akram is accused of fac...
یوم آزادی : واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب
مقامی خبریں

یوم آزادی : واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب

Independence Day: Flag hoisting ceremony at Wahga border تقریب کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھا گیا، تقریب میں موجود عوام نے بڑی تعداد میں ہاتھوں میں قومی پرچم تھام رکھے تھے، تقریب کے دوران نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا، فضا ملی نغموں اور حاضرین کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔تقریب کے دوران نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند ہوتے رہے، پاکستان رینجرز کی ولولہ انگیز پریڈ دیکھ کر حاضرین کا جذبہ حب الوطنی مزید بڑھ گیا، پاکستان رینجرز کے دستے میں خواتین اہلکار بھی شامل تھیں۔پنڈال میں موجود بچے، بزرگ اور خواتین پُرجوش انداز میں اپنے سپاہیوں کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔پاکستان رینجرز کے شیر دل جوانوں کے قدموں کی دھمک اور وطن کی حفاظت کے جذبے کی چمک نے حاضرین کا لہو خوب گرمایا۔ At the beginning of the ceremony, the national anthem was sung, the people present in the ceremony ...
مختلف کھیلوں سے وابستہ 7 شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان
اہم خبریں

مختلف کھیلوں سے وابستہ 7 شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان

Announcement of civil honors for 7 personalities associated with various sports حکومت نے سول اعزازات کے جن کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے فائنل کیا ہے، اُن میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم بھی شامل ہیں، جن کےلیے ہلال امتیاز کا اعلان کیا گیا۔ حکومت نے کوہ پیما مراد سد پارہ کےلیے بعد از مرگ ستارہ امتیاز کا اعلان کیا ہے۔فہرست میں شامل بلائنڈ کرکٹر عامر اشفاق کےلیے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ، پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ حکومت نے اسکواش کے سابق کھلاڑی مقصود احمد، آف روڈ ریلی کے مشہور ریسر نادر مگسی اور کبڈی پلیئر رحمان اشتیاق کےلیے تمغہ امتیاز کا اعلان کیا ہے۔ The government has finalized civil honors for sports personalities including Olympic gold medalist javelin Tharoor Arshad Nadeem, who was announced as Hilal Imtiaz. The governmen...
بین الاقوامی جرائم ٹربیونل میں حسینہ واجد سمیت 8 افراد کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ
انٹرنیشنل

بین الاقوامی جرائم ٹربیونل میں حسینہ واجد سمیت 8 افراد کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ

Genocide case against 8 people including Hasina Wajid in International Crimes Tribunal بین الاقوامی جرائم ٹریبونل کے تحقیقاتی ادارے میں بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور 8 افراد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کا مقدمہ درج کردیا گیا۔ بنگلادیشی سپریم کورٹ کے وکیل غازی ایم ایچ تمیم نے حسینہ واجد کے خلاف مظاہروں کے دوران جاں بحق ہونے والے نہم جماعت کے طالب علم احمد صائم کے والد کی طرف سے دائر کیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 5 اگست کو ہونے والے مظاہرے کے دوران ساور میں پولیس نے طالب علم کو گولی ماردی تھی، جس کی دو دن بعد موت واقع ہوگئی۔مقدمے میں شیح حسینہ واجد کے ساتھ دیگر 8 لوگوں کو بھی شامل کیا گیا ہے، جن میں سابق وزیر عبیدالقدیر اور اسدالزمان خان کمال، سابق وزیر مملکت جنید احمد اور محمد علی عرفات کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سابق آئی جی پولی...
پاکستان کو باہر کے نہیں اندر کے دشمن سے خطرہ ہے، محمود خان اچکزئی
اہم خبریں

پاکستان کو باہر کے نہیں اندر کے دشمن سے خطرہ ہے، محمود خان اچکزئی

Pakistan is not threatened by an enemy from outside, but from within:Mahmood Khan Achakzai اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو باہر کے نہیں اپنے اندر کے دشمن سے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں علامہ راجا ناصر عباس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے کہا کہ 14 اگست کے حوالے سے کانفرنس بلائی جانی تھی، تمام رہنما مختلف شہروں میں مصروف ہیں اس لیے کانفرنس نہ ہوسکی۔انہوں نے کہا کہ انسانی زندگی میں سب سے بڑی نعمت آزادی ہے، ہم حق حکمرانی چاہتے ہیں لیکن یہ حق نیچے تک لوگوں کو نہیں دیا گیا۔ اپوزیشن رہنما نے مزید کہا کہ سوال یہ کہ انگریزوں کو نکالنے کی کیوں کوشش کی گئی؟ حکمرانی کا مطلب اگر سڑکیں نالیاں بنانا ہیں تو انگریز بہت اچھا کام کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بیرون ملک سے خطرہ نہیں بلکہ اپنے اندر دشمن ہیں، ہمارے اندر ہی لوگ ہیں ج...
Optimized by Optimole