Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 24, 2024

لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
اہم خبریں

لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

Confirmation of polio virus in sewage samples of Lahore قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب نے کہا کہ ہم نے قومی ادارہ صحت کو 7 اگست کو نمونے بھجوائے تھے، جن میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گلشن راوی ڈسپوزل اسٹیشن کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔انچارج انسداد پولیس پروگرام پنجاب نے یہ بھی کہا کہ نمونے مثبت آنے پر انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ The National Institute of Health Islamabad has confirmed the presence of polio virus in the sewage samples of Lahore. The in-charge anti-polio program Punjab said that we had sent the samples to the National Institute of Health on August 7, in which the polio virus was found.He further said that polio virus has been found in...
صدر زرداری کی فضل الرحمان کے گھر آمد
اہم خبریں

صدر زرداری کی فضل الرحمان کے گھر آمد

President Zardari's visit to Fazal ur Rehman's house صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی۔صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ساتھ تھے، صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، صدر مملکت نے آئندہ ہونے والی اہم قانون سازی پر اعتماد میں لیا، ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا اسعد محمود ، اسلم غوری ،انجینئر ضیاء الرحمان موجود تھے۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کے علاوہ سیاسی روابط بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا نے عام انتخابات کے بعد اپنے تحفظات کا اظہار کرکے کچھ گلے شکوے کئے۔صدر مملکت نے مولانا کے تمام تحفظات سن کر سیاسی تعاون طلب کیا، صدر آصف علی زرداری نے مولانا کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا اظہار کیا۔ملاقا...
بنگلہ دیش 565 پر آؤٹ، پاکستان پر 117 رنز کی برتری
کھیل

بنگلہ دیش 565 پر آؤٹ، پاکستان پر 117 رنز کی برتری

Bangladesh 565 out, lead Pakistan by 117 runs راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، اسے پاکستان پر 117 رنز کی بھاری برتری حاصل ہے۔ بنگلادیش نے پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل میں چائے کے وقفے تک پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 495 رنز بنا لیے ہیں۔مشفیق الرحیم 173 جبکہ مہدی حسن مراز 50 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلادیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 316 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مشفیق الرحیم 55 اور لٹن داس 52 رنز کے ساتھ وکٹ پر تھے۔لٹن داس اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں صرف 4 رنز کے اضافے کے بعد نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہو گئے جبکہ مشفیق الرحیم نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 11 ہویں سنچری مکمل کی۔ In the Rawalpindi Test, the Bangladesh team was bowled out for 565 runs in their first innings, leading ...
معاشرے کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم کا شکار: عطا تارڑ کا پی ٹی آئی پر وار
اہم خبریں

معاشرے کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم کا شکار: عطا تارڑ کا پی ٹی آئی پر وار

Victim of self-division that divides society: Atta Tarar's attack on PTI وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کئی حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے۔وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ علیمہ خان نے بشریٰ بی بی کے بیان کو جھوٹا قرار دیا، معاشرے کو تقسیم کرنیوالے خود تقسیم کا شکار ہیں، پارٹی پر قبضے کی جنگ میں آپ ملک کا نقصان کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی کوشش ہے پارٹی پر ان کی گرفت مضبوط ہو، تحریک انصاف ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے، نفرت کی سیاست کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا بشریٰ بی بی ہمدردی کیلئے جھوٹا اور من گھڑت بیانیہ پھیلا رہی ہیں، تحریک انصاف میں کئی سال سے ڈس انفارمیشن سیل چل رہے ہیں، بشریٰ بی بی جو جھوٹا بیانیہ پھیلا رہی ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ Federal Minister of Information a...
پاک آرمی نے سات کوہ پیماؤں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا
اہم خبریں

پاک آرمی نے سات کوہ پیماؤں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا

Pakistan Army successfully rescued seven mountaineers پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماؤں کو بچانے کےلیے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔پاک آرمی نے سات کوہ پیماؤں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100 فٹ کی بلندی سے ریسکیو کیا گیا۔یہ کوہ پیما ہائی ایلٹیٹیوڈ سکنس کی وجہ سے مشکل میں تھے جس پر پاک آرمی سے ریسکیو کی اپیل کی گئی، جس کے نتیجے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے، پاک آرمی ہیلی کاپٹر نے تمام کوہ پیماؤں کو محفوظ طریقے سے نکال لیا۔ Pakistan Army conducted a successful rescue operation to save seven mountaineers in Gilgit-Baltistan. Pakistan Army successfully rescued seven mountaineers including three Russian and four Pakistani mountaineers who were rescued from a height of 20100 feet.The climbers were in trouble due to the high-alt...
وفاق کے پاس اشتہارات کیلئے اربوں روپے ہیں مگر یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے نہیں: بیرسٹر سیف
اہم خبریں

وفاق کے پاس اشتہارات کیلئے اربوں روپے ہیں مگر یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے نہیں: بیرسٹر سیف

Federal has billions for advertisement but not for utility stores: Barrister Saif یوٹیلٹی اسٹورز بند کرانا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا واضح ثبوت ہے، یوٹیلٹی اسٹورز غریب عوام کے لیے ریلیف کا واحد ذریعہ تھے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو اس ریلیف سے بھی محروم کیا، یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے سے ہزاروں خاندانوں کا ذریعۂ معاش بھی چھینا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اشتہاری مہم پر اربوں روپے خرچ کر رہی ہیں، مگر یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے اس کے پاس پیسے نہیں۔ The closure of utility stores is a clear proof of the anti-poor policy of the incompetent government, utility stores were the only source of relief for the poor people. Barrister Saif says that the government deprived the people of this relief due to inflation, the livelihood of thousands of families wa...
Optimized by Optimole