Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 23, 2024

ایران بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں
اہم خبریں

ایران بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں

The bodies of those who died in the Iran bus accident brought to Pakistan ایران بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے کر ایئر فورس کا سی 130 طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایران سے طیارہ میتیں اور زخمیوں کو لے کر وطن پہنچا ہے۔ ایمبولینسوں کے ذریعے میتیں آبائی علاقوں میں روانہ کی جائیں گی، زخمیوں کو ایئر ایمبولینس میں کراچی منتقل کیا جائے گا۔حادثے میں 28 زائرین جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، 14 زائرین کی حالت تشویشناک ہے، زائرین میں سے زیادہ تر کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ The C130 plane of the Air Force reached Pakistan carrying the dead bodies of the people who died in the Iran bus accident. On the special instructions of Prime Minister Shahbaz Sharif, the plane from Iran has arrived home with the dead and injured. The dead will be sent to their native areas by a...
بالاج ٹیپو قتل کا مخبر اپنےہی بھائی کے ہاتھوں قتل
مقامی خبریں

بالاج ٹیپو قتل کا مخبر اپنےہی بھائی کے ہاتھوں قتل

The informer in Balaj Tipu's murder is killed by his own brother. لاہور کرائم آرگنائزڈ یونٹ ڈی ایس پی محمد علی بٹ کے حکم پر اقبال ٹاؤن انسپکٹر شکیل بٹ اے ایس آئی فرخ بٹ اور ان کی ٹیم نے بلاج میر کیس کے ملزم احسن شاہ کو شادباغ کے علاقے میں نشاندہی کے لیے لیجارہ رہی تھی کہ اس کا بھائی، علی رضا اور نامعلوم ساتھیوں نے چھڑانے کے لیے حملہ کردیا جن کی فائرنگ سے ملزم احسن شاہ موقع پر بری طرح زخمی ہوگیا جسے فوری ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ جہاں پر وہ دم توڑ گیا تاہم پولیس نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی پولیس کی مزید نفری موقع پر پہنچ گئی On the orders of Lahore Organized Crime Unit DSP Muhammad Ali Butt, Iqbal Town Inspector Shakeel Butt ASI Farrukh Butt and his team were on the lookout for Blaj Mir case accused Ahsan Shah in Shadbagh area to point out that his brother Ali Raza and unknown acco...
ورزش کے لیے ڈمبلز فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا
اہم خبریں

ورزش کے لیے ڈمبلز فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا

Dumbbells should be provided for exercise, Imran Khan appeal to court 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 درخواستیں جمع کروادی گئیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہمی سے متعلق ہے۔درخواستیں بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کروائیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی ہے، جبکہ دوسری درخواست بانی پی ٹی آئی سے بینک اسٹیٹمنٹ کیلئے لیٹر پر دستخط کروانے کی ہے۔عدالت نے دونوں درخواستوں پر جیل حکام کو جیل مینوئل کے مطابق عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔دوسری جانب جیل حکام نے ڈمبل کی فراہمی جیل مینوئل کے خلاف قرار دیتے ہوئے انکار کر دیا، جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو بینک اسٹیٹمنٹ کی دستاویزات بھی روک دیں۔ During the hearing of the £190 million reference, two applications were submitted by the foundin...
مریم نور کے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا
انٹرٹینمنٹ

مریم نور کے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا

The most precious flower of Maryam Noor's garden bloomed. ماڈل و اداکارہ مریم نور کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے. انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش سے مداحوں کو آگاہ کیا اور اس کا نام بھی بتا دیا۔اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں بچے کی پیدائش سے قبل کروایا گیا فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے سفید میکسی زیب تن کر رکھی ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر میں اداکارہ جاذب نظر آ رہی ہیں، انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس خوش خبری کو شیئر کرتے ہوئے بیٹے کا نام بھی بتایا۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میرے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا ہے، ہم اپنے اس چھوٹے اور پیارے بیٹے کو خوش آمدید کہتے ہیں جس کا نام ’نائل اسماعیل‘ ہے۔اداکارہ نے اپنے اہل خانہ اور چاہنے والوں کی انسٹا سٹوریز کو بھی ری شیئر کیا ہے جن میں اداکارہ کو ہسپتال م...
ڈاکوؤں سے بدلہ ضرور لیں گے : آئی جی پنجاب
مقامی خبریں

ڈاکوؤں سے بدلہ ضرور لیں گے : آئی جی پنجاب

We will definitely take revenge from the robbers: IG Punjab آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کاکہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے حملے کا بدلہ ضرور لیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور شیخ زید ہسپتال پہنچے اور گزشتہ رات ڈاکوؤں کے حملہ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔سیکرٹری ہوم پنجاب نورالامین مینگل، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت سینئر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ، آئی جی پنجاب نے ہسپتال میں زیر علاج زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ، انہوں نے زخمی اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ۔آئی جی پنجاب نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ عظیم قربانیاں پیش کی ہیں، کچہ ایریا اور سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں، ڈاکوؤں ...
شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج
کھیل

شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

A case of murder has been registered against Shakib-ul-Hasan شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے، مقتول کے والد نے ڈھاکا کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ کرکٹر شکیب الحسن کو سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ Shakib-ul-Hasan is accused of murdering a garment factory employee, the victim's father has filed a murder case in Dhaka police station. Cricketer Shakib-ul-Hasan has been named in the murder case along with former Prime Minister Sheikh Hasina Wajid.
Optimized by Optimole