Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 9, 2024

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کے نیا سفیر
اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کے نیا سفیر

Lieutenant General (R) Muhammad Aamir as Pakistan's new ambassador to the United Arab Emirates (UAE). لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ یاد رہے ‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے نذدیک سمجھے جاتے ہیں Lt. Gen. (retd) Muhammad Aamir has been nominated as Pakistan's new ambassador to the United Arab Emirates (UAE). The former Gujranwala Corps Commander completed his tenure in the Army eleven months ago. It should be remembered that Lieutenant General (R) Muhammad Aamir is considered to be close to Pakistan People's Party Co-Chairman Asif Ali Zardari....
ارشد ندیم پر ”قسمت کی دیوی”مہربان،نوٹوں کی برسات
کھیل

ارشد ندیم پر ”قسمت کی دیوی”مہربان،نوٹوں کی برسات

"Goddess of fortune is kind" on Arshad Nadeem, raining notes. وزیر اعلیٰ پنجاب کا 10کروڑ،وزیر اعلیٰ سندھ کا 5کروڑ دینے کا اعلانگورنر پنجاب کا 20لاکھ اور گورنر سندھ کا 5لاکھ روپے دینے کا اعلانمیئر سکھر کا سونے کا تاج اور زیر تعمیر سٹیڈیم ارشد ندیم سے منسوب کرنے کا اعلانگلو کار علی ظفر کا بھی ارشد ندیم کو 10لاکھ روپے انعام کا اعلانوزیر اعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے ارشد ندیم کے نام سے انکے آبائی علاقے میاں چنوں میں سپورٹس سٹی بنانے کا اعلان کیا ہےاور ساتھ ہی ساتھ ان کے لئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ارشد ندیم کیلئے 20لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت نے بھی ارشد ندیم کیلئے 5کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سونے کے تاج اور سپورٹس اسٹیڈیم کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسور...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں حلف اٹھا لیا
انٹرنیشنل

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں حلف اٹھا لیا

The Interim Government of Bangladesh was sworn in under the leadership of Dr. Younis صدر محمد شہاب الدین نے 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا، بنگلہ دیش میں 17 سال بعد عبوری حکومت بننے جا رہی ہے، بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے اعلان کیا تھا کہ عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری جمعرات کی شام 8 بجے منعقد ہوگی۔بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد یونس آج دوپہر ڈھاکہ پہنچے تھے، بنگلہ دیش واپسی سے ایک دن قبل محمد یونس نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نہایت دلسوزی سے ہرایک سے کہتا ہوں کہ پُرسکون رہیں۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہر قسم کے تشدد سے دور رہیں، صبر کے ساتھ ملک کی تعمیر کے لیے تیار ہو جائیں، اگر ہم نے تشدد کا راستہ اختیار کیا تو ہر شے تباہ ہو جائے گی۔ President Muhammad Shahabuddin took oath of the 15-member interim cabinet, the interim gove...
پاکستان کا اصل ہیرو ، قومی اسمبلی میں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازنے کی قرارداد منظور
کھیل

پاکستان کا اصل ہیرو ، قومی اسمبلی میں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازنے کی قرارداد منظور

The resolution to bestow the highest civilian award on the real hero of Pakistan passed in National Assembly سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرار داد پیش کی جسے اراکین قومی اسمبلی نے منظور کر لیا۔ قراداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتا ہے، ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ وسائل کی کمی راستہ نہیں روک سکتی، یہ ایوان ارشد ندیم کی سابقہ کامیابی کو بھی احترام سے دیکھتا ہے۔ پیش کردہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اولمپک کی 118سالہ تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم آپ ڈھیروں مبارکباد کے مستحق ہیں، ارشد ندیم نے پوری پاکستانی قوم کو ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا، پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے۔ ...
شوبز ستاروں کی جانب سے ارشد ندیم قوم کا فخر قرار
انٹرٹینمنٹ

شوبز ستاروں کی جانب سے ارشد ندیم قوم کا فخر قرار

Showbiz stars called Arshad Nadeem the pride of the nation پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو قوم کا فخر قرار دے دیا۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قوم کے ہیرو کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور نے ایتھلیٹ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یقین کرلیں پاکستانی پرچم اولمپکس کے میدان میں بلند ہوچکا ہے۔اداکارہ ثناء جاوید، رمشا خان اور اداکار احد رضا میر نے بھی اس تاریخی لمحے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس شاندار کامیابی پر ارشد ندیم کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی وجہ سے پوری قوم فخر محسوس کر رہی ہے۔اداکارہ کبریٰ خان اور سجل علی بھی انفرادی طور پر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے واحد کھلاڑی کو مبارک باد دینے سے پیچھے نہیں رہیں۔ انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے کھلا...
ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے: بلاول بھٹو زرداری
اہم خبریں

ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے: بلاول بھٹو زرداری

The politics of hatred is on the rise in the country: Bilawal Bhutto Zardari چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اولمپکس میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل لا کر ناممکن کو ممکن کر دیا، ہمیں ارشد ندیم پر فخر ہے، پاکستانی نوجوانوں کو جب موقع دیا جاتا ہے تو وہ کامیاب ہو کر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بچے صلاحیت رکھتے ہیں، نوجوانوں کا ساتھ دیں تو ہم فٹبال میں بھی ورلڈ کپ جیت کر لاسکتے ہیں، کراچی لیاری میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ ہر دوسرا بچہ ورلڈکپ لاسکتا ہے، افسوس کے ساتھ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے نوجوانوں کا ساتھ نہیں دیا۔ان کا کہنا تھا کہ طے کرنا ہوگا آئندہ اولمپکس میں ہر صوبے میں پاکستان گولڈمیڈل لائے گا، انشاءاللہ اگلے اولمپکس میں چاروں صوبوں سے ارشد ندیم نکال ...
Optimized by Optimole