Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 3, 2024

پائلٹ دوران سفر بے ہوش ہو گیا
دلچسب و عجیب

پائلٹ دوران سفر بے ہوش ہو گیا

The pilot fainted during the trip. لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ کے ساتھ ایک عجیب وغریب اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں دوران سفر جہاز کا پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔لندن سے پرتگال جانے والی فلائٹ کے پائلٹ کو لینڈنگ کے بعد پیرا میڈکس کے عملے نے اپنی تحویل میں لے لیا جس کے بعد اسے لِسبن کے سانتا ماریا ہسپتال میں داخل کروایا گیا، پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے بعد فلائٹ میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا، پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے باوجود 193 مسافروں کی یہ پرواز خیریت سے لینڈ کر گئی۔ ایزی جیٹ کے ترجمان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایزی جیٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فلائٹ ای زیڈ وائی 2459 جو لوٹن سے لسبن جا رہی تھی اسے پائلٹ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیرا میڈکس کا سامنا کرنا پڑا۔ A strange and unpleasant incident happened with the easyJet airline flight from London to P...
بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے ٹائی
کھیل

بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے ٹائی

First ODI TIED between India and Sri Lanka. بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابر ہوگیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 231 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 47.5 اوورز میں 230 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کپتان روہت شرما کی 58 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، اکشر پٹیل 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ویرات کوہلی 24 رنز پر ہسارنگا نے پویلین کی راہ دکھائی، شبھمن گل 16 رنز بناسکے، واشنگٹن سندر 5 اور شریاس ایئر 23 رنز بنا کر چلتے بنے۔شیوم دوبے کو 25 رنز پر اسالانکا نے ایل بی ڈبلیو کیا، کلدیپ یادیو 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، ارشدیپ سنگھ بغیر کوئی رن بنائے اسالانکا کا نشانہ بنے۔ The first ODI played between India and Sri Lanka ended in a draw after an exciting contest. Chasing the 231 runs scored by Sri Lanka in the match played in Colombo, the Indian ...
انگلینڈ: فسادیوں نے مرکزی پولیس آفس کو آگ لگا دی
انٹرنیشنل

انگلینڈ: فسادیوں نے مرکزی پولیس آفس کو آگ لگا دی

England: Rioters set fire to central police office انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے سندرلینڈ میں مرکزی پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی گئی۔ سنڈرلینڈ میں مظاہرین نے پولیس پر اینٹوں، بوتلوں اور آگ بجھانے والے آلات سے حملے کیے۔مظاہرین کی جانب سے مقامی مسجد کے باہر مظاہرہ کیا گیا جہاں پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ نارتھمبریا پولیس کا کہنا ہے کہ سنڈرلینڈ اور لیورپول میں ہنگامہ آرائی، صورتحال ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہے، عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ A central police station in Sunderland was set on fire by right-wing extremists after children were stabbed to death in Southport, England. Protesters in Sunderland attacked police with bricks, bottles and fire extinguishers.Demonstrators staged a demonstration o...
لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلیے 50 لاکھ روپے فی کس کا امدادی پیکج
اہم خبریں

لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلیے 50 لاکھ روپے فی کس کا امدادی پیکج

A relief package of Rs 50 lakh per person for the families of the missing persons وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امدادی پیکج کی منظوری دیدی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ لاپتہ افراد پرکمیشن گزشتہ ایک دہائی سے کام کر رہا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے تمام جماعتوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جب کہ نگران حکومت میں لاپتہ افراد سے متعلق کمیٹی دوبارہ تشکیل دی گئی اور اب کابینہ نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔وفاقی کابینہ کو لاپتہ افراد کے حوالے سے تشکیل بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا افغان جنگ کے بعد دہشتگردی نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دہشتگردی کی وجہ سے پاکستان کو کئی طرح کے اندرونی چیلنجز کا سامنا ہے، رپورٹ کی تیاری میں قانون نافذ کرنے والے اد...
پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے، بیرسٹر سیف
اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے، بیرسٹر سیف

Banning PTI is only a dream of PML-N leaders, Barrister Saif مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے رہنماؤں کا صرف خواب ہی رہ گیا ہے۔ ایک بیان میں بیٹرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف وفاقی حکومت کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنما شکست تسلیم کر کے قوم سے معافی مانگیں اور فوری استعفیٰ دیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا واحد حل ن لیگ حکومت کا خاتمہ اور نئے شفاف انتخابات ہیں۔ Khyber Pakhtunkhwa Information Advisor Barrister Muhammad Ali Saif has said that the ban on PTI is only a dream of PML-N leaders. In a statement, Bitterster Saif said that all the conspiracies of the federal government against PTI have failed.He said that the leaders of PML-N should accept defeat and apologize to the nation an...
عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا: محسن نقوی
اہم خبریں

عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا: محسن نقوی

Visa-free facility for Iraqi citizens will be implemented soon: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد وزارت داخلہ پہنچا جہاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، پاکستانی زائرین سے عراق میں پاسپورٹ نہ لینے اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں عراقی پولیس کو پاکستان میں تربیت دینے اور سیف سٹی پراجیکٹ میں تعاون پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی اشتراک کار بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔عراقی وفد نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو عراق کے دورے کی بھی دعوت دی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی ...
Optimized by Optimole