Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 10, 2024

مسجد نبویؐ کے امام نواز شریف سے ملاقات کیلیے مری پہنچ گئے
اہم خبریں

مسجد نبویؐ کے امام نواز شریف سے ملاقات کیلیے مری پہنچ گئے

Imam of Masjid Nabawi reached Murree to meet Nawaz Sharif. مسجد نبویؐ کے امام شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر مری پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی چھانگلہ گلی سے مری پہنچ گئے۔مسجد نبویؐ کے امام شیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا۔ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر اور نواز شریف گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ میں موجود ہیں۔ Sheikh Dr. Salah bin Muhammad Al-Budair, the Imam of Masjid Nabawi (PBUH) reached Murree. PML-N President Nawaz Sharif also reached Murree from Changla Street. Lunch will be given in honor of Imam Sheikh Dr. Salah bin Muhammad Al-Budaer of Masjid Nabawi. Dr. Salah bin Muhammad Al-Budaer and Nawaz Sharif are present at Government House Kashmir Point....
صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری
اہم خبریں

صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Sanam Javed انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اے ٹی سی نے دونوں خواتین کی عدالت میں عدم حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔ اے ٹی سی لاہور نے تھانہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں حاضری کےلیے ملزمان کو طلب کیا تھا۔ Anti-Terrorism Court Lahore has issued arrest warrants for Sanam Javed and Rubina Jameel. ATC Lahore has issued arrest warrants for Sanam Javed and Rubina Jameel in the Shadman police station arson case. The ATC has issued non-bailable warrants for the two women in their absence. ATC Lahore had summoned the accused to appear in the Jalau Gherao police station case....
نہیں ہوسکتا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہو: جسٹس منصور علی شاہ
اہم خبریں

نہیں ہوسکتا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہو: جسٹس منصور علی شاہ

It is impossible not to implement the decisions of the Supreme Court: Justice Mansoor Ali Shah جسٹس منصور علی شاہ نے عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد میں درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے عنوان سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کہا گیا جو درست نہیں، میں سینئر ترین جج ہوں قائم مقام چیف جسٹس نہیں۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے دوست ہیں اور وہ چیف جسٹس پاکستان ہیں، میں سینئر ترین جج ہی ٹھیک ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تندرست اور توانا ہیں، اللہ پاک ان کو صحت دے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنا غیر آئینی ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے پاس یہ آپشن نہیں کہ کہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوگا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونا آئین کی خلاف ورزی ہو گی۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھاکہ جو رائٹ مسلمانوں کے ہیں اقلیتوں کیلئے بھی وہ...
ڈی جی پی آر پنجاب میں اہم تعیناتی
اہم خبریں

ڈی جی پی آر پنجاب میں اہم تعیناتی

Important posting in DGPR Punjab گریڈ 20 کے ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب ڈی جی پی آر تعینات کردیا گیا۔ سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب احمد عزیز تارڑ سے ڈی جی پی ار کے عہدہ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ اس سے پہلے ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم محکمہ زراعت پنجاب میں بطور سپیشل سیکرٹری خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا Dr. Sheshan shah Faisal Azim of Grade 20 has been appointed Director General Public Relations Punjab DGPR. The additional charge of the post of DGPR was withdrawn from Secretary Information and Culture Punjab Ahmed Aziz Tarar. Before this, Dr. Sheshan shah Faisal Azim was serving as Special Secretary in Punjab Agriculture Department. Services and General Administration Department has ...
خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ
مقامی خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ

Decision to issue education card in Khyber Pakhtunkhwa وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجراء اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سےتعلیم کارڈ کا اجراء کررہے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ بہترین نتائج کے لئے منصوبے کو پہلے پائلٹ کیا جائے گا، دیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی، یہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ مستقبل کے نوجوانوں پر یہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہوگی۔ Chief Minister Ali Amin Gandapur directed the education and finance department to take immediate steps and said that the education card will be issued from Upper Chitral, they are issuing the education card from the backward district.He said that for best results the project will be piloted first, ex...
بانی پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں، شاہ محمود قریشی
Uncategorized

بانی پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں، شاہ محمود قریشی

The founder of PTI is a political reality, Shah Mehmood Qureshi پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا، بانی پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں، ان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 40 سال سے سیاست کر رہا ہوں 39 سال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، ایک سال میں مجھ پر درجنوں مقدمات ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہوا ظلم تھا، اکبر بگٹی اینٹی پاکستان نہیں تھے، ایک دوسرے کو غدار، غدار کہنا بند ہونا چاہیے، 75 سال سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی ڈیموکریٹ ہیں، جمہوری اور آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہوسکتا، بلوچستان میں امن کا راستہ مذاکرات سے ہو کر گزرتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل ...
Optimized by Optimole