اے آر رحمان نے نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
AR Rehman won the National Award
آسکر ایوارڈ کے حامل اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار، گلوکار و گیت نگار اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ برائے موسیقی اپنے نام کرلیا، اس طرح وہ بھارت میں سب سے زیادہ مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والے میوزک ڈائریکٹر بن گئے۔
Oscar-winning and world-acclaimed composer, singer and lyricist AR Rahman has bagged the National Award for Music for the seventh time, making him India's highest award-winning music director.






