Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 22, 2024

چار گھنٹوں کے اندر ہی 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز
دلچسب و عجیب

چار گھنٹوں کے اندر ہی 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز

Over 4 million subscribers within four hours صرف 4 گھنٹوں کے اندر ہی رونالڈو کے چینل نے 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کر لیے اور اس نے سب سے کم وقت میں اتنے سبسکرائبرز حاصل کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔معروف فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کی ہے اور اپنے چینل "UR" کا آغاز کیا ہے۔39 سالہ کھلاڑی، جنہیں دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز میں شمار کیا جاتا ہے، جس نے بدھ کے روز اپنے چینل کا اعلان کیا اور اس کے آغاز کے بعد سے ہی اس کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔یہ تیز رفتار اضافہ بتاتا ہے کہ ’UR‘ یوٹیوب چینل تاریخ کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا چینل بن سکتا ہے جو فی الحال پروڈکٹیو مواد بنانے والے مسٹر بیسٹ کے پاس ہے، جن کے 311 ملین سبسکرائبرز ہیں۔ Within just 4 hours, Ronaldo's channel gained more than 4 million subscribers, making it the shortest time in histo...
چیف جسٹس کی علماء سے مبارک ثانی کیس کے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواست
اہم خبریں

چیف جسٹس کی علماء سے مبارک ثانی کیس کے فیصلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی درخواست

Chief Justice's request to scholars to point out mistakes in the decision of Mubarak Sani case چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں کوئی غلطی سے بالاتر نہیں ہوں، ہمارا ملک اسلامی ریاست ہے، اس لئے عدالتی فیصلوں میں قرآن و حدیث کے حوالے دیتے ہیں، میری ہر نماز کے بعد ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ کوئی غلط فیصلہ نہ ہو، عدالتی فیصلے میں جو غلطیاں اور اعتراض ہیں ہمیں ان کی نشاندہی کریں۔اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ اب ہمیں آگے کی طرف دیکھنا چاہئے، معاملہ مذہبی ہے تو علمائے کرام کو سن لیا جائے، مبارک ثانی کیس کی نظرثانی میں جب آپ نے فیصلہ دیا تو پارلیمنٹ اور علماء کرام نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا، کہا گیا کہ حکومت کے ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔سپریم کورٹ نے عدالت میں موجود مولانا فضل الرحمان، مفتی شیر محمد اور دیگر موجود علماء سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا، ابو الخیرمحمد زبیر، جماعت اسلامی کے فری...
پاکستان کی پہلی اننگز ڈکلیئر
کھیل

پاکستان کی پہلی اننگز ڈکلیئر

Pakistan's first innings declared راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان نے کیا۔محمد رضوان اور سعود شکیل نے پانچویں وکٹ پر 240 رنز کی شراکت بنائی، سعود شکیل 141 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ انہیں مہدی حسن میراز نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد 16 رنز بنانے والے سلمان علی آغا نے محمد رضوان کا ساتھ دیا، دونوں کے درمیان 44 رنز کی پارٹنر شپ بنی، سلمان کو شکیب الحسن نے میدان بدر کیا۔اس کے بعد پاکستان کی کوئی وکٹ نہ گری، محمد رضوان 171 اور شاہین شاہ آفریدی 29 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے واپس پویلین آئے۔ بنگلادیش کی جانب سے شرف الاسلام اور حسن محمود نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن میراز اور شک...
فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب
کھیل

فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

Farooq Ahmed elected new president of Bangladesh Cricket Board سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔ ناظم الحسن پوپن سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔ Former cricketer Farooq Ahmed was elected as the new president of the Bangladesh Cricket Board. On Wednesday, the president of the Bangladesh Cricket Board, Nazimul Hasan Popan, resigned from his post, which was confirmed by the cricket board. Nazim-ul-Hasan Popan was one of the close associates of former Prime Minister Hasina Wajid and also held the portfolio of Sports Minister....
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی
انٹرنیشنل

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی

The head of the Israeli intelligence agency resigned اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔مستعفی میجر جنرل اہرن ہالیوا نے 7 اکتوبر کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے نئے سربراہ میجر جنرل شیلومی ہوں گے جن کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کو ترجیح قرار دیا ہے۔اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور مشرق وسطیٰ میں صورتحال سے نمٹنے کے لیے امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس ابراہام لنکن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔اس کے علاوہ امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس تھیوڈور روز ویلٹ پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے جبکہ جنوبی لبنان اور غزہ پر اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں۔حماس کے جنگجوؤں کی تلاش کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا جارہا ہے اور اسرائیل ...
کسی کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں دے سکتے: محسن نقوی
اہم خبریں

کسی کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں دے سکتے: محسن نقوی

Can't allow anyone to enter red zone: Mohsin Naqvi وزیرِ داخلہ کی زیرِ صدارت رات گئے امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امنِ عامہ برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔کسی کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں دے سکتے. محسن نقوی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے، احتجاج مناسب جگہ پر ہونا چاہیے، احتجاج سے عوام کے روز مرہ کے معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پہلی ذمے داری ہے، جس کے لیے قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ A meeting was held under the chairmanship of the Interior Minister to review law and order, in which he said that maintaining public order is our first priority. We cannot allow anyone to go t...
Optimized by Optimole