Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 25, 2024

تحریک انصاف کا لاہور جلسہ بھی ملتوی
اہم خبریں

تحریک انصاف کا لاہور جلسہ بھی ملتوی

Tehreek-e-Insaf's Lahore Jalsa has also been postponed پی ٹی آئی نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کردیا۔ رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور میں جلسے کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنی تمام توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی۔ PTI has postponed the jalsa of August 27 in Lahore. Tehreek-e-Insaf leader Shaukat Basra says that he will announce a rally in Lahore after the Islamabad rally on September 8. He said that Tehreek-e-Insaf will keep all its focus on the Islamabad jalsa.
بنگلادش کی تاریخی فتح
کھیل

بنگلادش کی تاریخی فتح

A historic victory for Bangladesh بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی. راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز ہی بنا سکی اور بنگلا دیش کو جیت کیلئے 30 رنز کا ہد ف دیا ، جسے مہمان ٹیم نے بآسانی بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔بنگلا دیش کی جانب سے ذاکر حسن نے 15 جبکہ شادمان اسلام نے 9 رنز سکور کیے، پاکستان کی جانب سے کوئی بھی باؤلر وکٹ نہ لے سکا۔ Bangladesh made history by defeating Pakistan for the first time in a Test match. On the final day of the first Test played in Rawalpindi, the entire Pakistan team could only score 146 runs in the second innings and set Bangladesh a target of 30 runs to win, which the visiting team easily achieved without any loss.On behalf of Bangladesh, Zakir Hasan sco...
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت
اہم خبریں

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت

Invitation to Indian Prime Minister Narendra Modi to visit Pakistan پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔ وزارتِ خارجہ کے حکّام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزارتِ خارجہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی منتظر ہے۔ A two-day meeting of the Shanghai Cooperation Organization will be held in Pakistan in October this year. According to the officials of the Ministry of Foreign Affairs, Indian Prime Minister Narendra Modi has also been invited to participate in this meeting held in Pakistan on October 15 and 16.The Ministr...
راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے
مقامی خبریں

راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

Spillways of Rawal Dam are opened راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے۔راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے 30 منٹ پہلے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کا کہا گیا تھا۔ہ گزشتہ روز انتظامیہ نے راول ڈیم کے سپل وے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے درخواست کی گئی کہ دریا اور ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔ انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ذرائع سے رابطہ کریں، نشیبی علاقوں سے مال مویشی وقتی طور پر محفوظ مقام پر لے جائیں تاکہ کسی بھی نقصان سے محفوظ رہیں۔ Spillways were opened after the water level in Rawal Dam rose. Sirens were sounded 30 minutes before the spillways of Rawal Dam were to be opened and citizens were asked to take safety measures. Yesterday, the administration opened the spillw...
راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرگئی
مقامی خبریں

راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرگئی

The bus going to Rawalpindi fell into a ditch راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ In Rawalpindi, the bus coming from Haveli Kahota to Rawalpindi fell into a ditch. 29 people died and one person was injured in the accident. The accident happened to the passenger bus near Pana Bridge.The reasons for the accident are not yet known.
Optimized by Optimole