Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: August 2024

سپریم کورٹ میں مونال کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اہم خبریں

سپریم کورٹ میں مونال کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

MONAL's review petition is scheduled for hearing in the Supreme Court مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست پر سماعت 5 ستمبر کو ہوگی. چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بنچ کا حصہ ہوں گے۔لا مونتانا اور سن شائن ہائیٹس کی درخواستیں بھی 5 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ The hearing on the review application of Monal Restaurant will be held on September 5. A three-member bench headed by Chief Justice of Pakistan Qazi Faiz Isa will hear on September 5, Justice Jamal Mandukhel and Justice Naeem Akhtar Afghan will also be part of the bench. The petitions of La Montana and Sunshine Heights are also scheduled for hearing on September 5....
ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
انٹرنیشنل

ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

F-16 fighter plane crashed, pilot killed یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا، یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا روسی حملے کو ناکام بنانے کے دوران رابطہ منقطع ہوا تھا۔ایف 16 طیارے نے روس کے 4 کروز میزائل مار گرائے تھے، ایف 16 طیارہ دشمن کے اگلے ہدف کی جانب بڑھ رہا تھا تو اس دوران رابطہ منقطع ہوا۔ ایف 16 طیارے کا تباہ ہونا روسی حملے کا نتیجہ نہیں، طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ ممکنہ طور پر پائلٹ کی غلطی ہوسکتی ہے۔ یوکرین کو رواں ماہ ہی امریکا سے 6 ایف 16 لڑاکا طیارے ملے تھے، یوکرینی صدر زیلنسکی نے 4 اگست کو ایف 16 طیارے استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا۔ The Ukrainian F-16 fighter plane crashed while thwarting the Russian attack, the Ukrainian army confirme...
46ارب سے بجلی بل میں ریلیف دینے کا وژن نوازشریف کا ہے: وزیراعلیٰ
مقامی خبریں

46ارب سے بجلی بل میں ریلیف دینے کا وژن نوازشریف کا ہے: وزیراعلیٰ

Nawaz Sharif's vision to give relief in electricity bill from 46 billion: Chief Minister پنجاب کابینہ نے 46 ارب روپے سے بجلی بلوں میں ریلیف کی منظوری دیدی‘ سندھ حکومت نے بھی غور شروع کردیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ای ٹینڈرنگ کے ذریعے 10ارب کی بچت پر ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ بجلی بلزمیں تاریخی ریلیف کا کریڈٹ نوازشریف کو ہی ملنا چاہئے ‘عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف پرمخالفین کو ہونے والی پریشانی سے حیرانی ہوئی‘ہر ادارے میں کرپشن ہےجس کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے‘کرپشن کا پیسہ کام نہیں آتا ‘جیسے آتاہے ویسے ہی واپس چلا جاتاہے ‘جلد سولر پینل پروگرام شروع ہوجائے گا‘کام کرنےاور باتیں کرنے والوں میں بہت واضح فرق ہوتاہے ۔وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 14ویں اجلاس میں پنجاب او راسلام آبادکے صارفین کیلئے بجلی بلو ں میں 46ارب روپے کے ریلیف کی منظوری دے دی گئی۔اس موقع پ...
پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز 5 بڈرز کو دینے پر اتفاق
اہم خبریں

پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز 5 بڈرز کو دینے پر اتفاق

Agreed to give 75% shares of PIA to 5 bidders سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں پی آئی اے کے خریدار 5 بڈرز کو ایئرلائن کے 75 فیصد شیئرز دینے پر اتفاق کرلیا گیا۔قائمہ کمیٹی برائے نجکاری اجلاس میں سیکریٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پی آئی اے آپریشنز کےلیے خریدار کو تقریباً 425 ارب روپے فوری سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ پی آئی اے کے آئندہ 3 برسوں کےلیے 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ پی آئی اے خریداری میں 6 میں سے 3 کمپنیاں زیادہ دلچسپی لے رہی ہیں، پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر سے آگے نہیں بڑھائی جائے گی، پی آئی اے کی خریدار کمپنیوں کا ڈیو ڈیلیجنس پراسس مکمل نہ ہوا تو بڈنگ آگے کرنا ہوگی۔ In the Senate Standing Committee on Privatization meeting, it was agreed to give 75 percent shares of the airline to t...
کے پی کابینہ کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق اسمبلی قرار داد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری
اہم خبریں

کے پی کابینہ کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق اسمبلی قرار داد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری

Approval of KP cabinet to send assembly resolution related to founder PTI to federal government خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس پشاور میں ہوا، جس کے دوران صوبائی اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور انکے ساتھیوں کے خلاف مقدمات میں مطلوبہ ثبوت کی کمی تھی۔قرار داد کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی عمر71 سال ہے، انہیں صحت کے خطرات کا سامنا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ ان کی جبری حراست کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں۔ مراد سعید کے خلاف مقدمات کے خاتمے اور انکی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق قرارداد بھی منظور کی گئی۔ قرارداد میں فلسطینی عوام کی آزادی کی جدوجہد کی مکمل حمایت کی گئی۔ اجلاس میں مقبوض...
منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر پینل دے رہےہیں: بلاول بھٹو
مقامی خبریں

منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر پینل دے رہےہیں: بلاول بھٹو

According to the manifesto, solar panels are being given to poor people: Bilawal Bhutto کراچی میں مستحق گھرانوں میں مفت ہوم سولر پینل تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مہنگائی،بجلی کےبلوں سےمتاثرہ افراد کوریلیف دینا چاہتےہیں، الیکشن میں غریب عوام کوریلیف دینے کا اعلان کیا تھا، اب دوسری جماعتوں میں بھی غریب عوام کو ریلیف دینےکی سوچ آئی ہے، سولرسکیم ہمارے منشورکا حصہ تھی۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کو ریلیف دینےکے لیےکام کر رہی ہے، مہنگائی کے دور میں تنخواہ دار طبقے کو بھی ریلیف دیں گے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےذریعےسولرپارک بنارہےہیں، وفاق سےبہت مہنگی بجلی ملتی ہے، ہماری خواہش ہےکم قیمت پرسندھ کی عوام کوبجلی فراہم کریں۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا نام لیے بغیر پنجاب حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پلاننگ اورکام کرنے میں وقت لگتا ہے، ایک دم اعلان ن...
Optimized by Optimole