Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 13, 2024

ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ، 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان
اہم خبریں

ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ، 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان

Dinner in honor of Arshad Nadeem by Prime Minister, announce cash price of Rs 15 crores. وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا، وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم نے ارشد ندیم، انکی والدہ اور انکے اہل خانہ کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں شاندار کارکردگی، طلائی تمغہ جیتنے اور اولمپک ریکارڈ بنانے پر انکے لئے 15 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ارشد ندیم نے پاکستان کو یوم آزادی سے پہلے ایک شاندار تحفہ دیا جس نے جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں ایف 9 اور ایف 10 سیکٹر کے درمیان سڑک کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا بھی اعلان کیا، وزیراعظم نے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں نوجوانوں کو کھیلوں کی تربیت...
جشن آزادی کا تحفہ! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
اہم خبریں

جشن آزادی کا تحفہ! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Independence Day gift! Reduction in prices of petroleum products حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6.07 روپے کی کمی کردی گئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 07 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ The government has announced a reduction in the prices of petroleum products. According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been reduced by 8.47 rupees per liter while the price of diesel has been reduced by 6.07 rupees. After the price reduction, the new price of petrol is Rs 260.96 rupees per liter and the new price of diesel is Rs 266.07 rupees per litre....
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Petition against arrest of founder PTI and Bushra Bibi scheduled for hearing اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست 15 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار کیس کی سماعت کریں گے۔ نیب کے ابتدائی طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست بھی سماعت کیلئے یکجا کر دی گئی ہے۔ The Islamabad High Court has fixed the petition against the arrest of founder PTI and Bushra Bibi in Toshakhana new case on August 15 for hearing. Justice Mian Gul Hasan Aurangzeb and Justice Babar Sattar will hear the case. The application against NAB's preliminary summons notices has also been consolidated for hearing....
غزہ پر اسرائیلی حملہ، 19 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 19 فلسطینی شہید

Israeli attack on Gaza, 19 Palestinians martyred غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران صہیونی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں میں آج 19 فلسطین شہید ہوگئے۔دیر البلاح میں ایک حملے میں 6 افراد شہید ہوئے، جن میں ماں اور اس کے جڑواں چار دن کے بچے بھی شامل تھے۔جبکہ قریبی البریج کیمپ میں ایک مکان پر حملے میں 7 فلسطینی شہید ہوئے، وسطی غزہ کی پٹی اور جنوبی رفح میں المغازی کیمپ پر دو الگ الگ حملوں میں 4 فلسطینی شہید ہوئے۔شمال میں غزہ شہر کے شیخ رضوان محلے میں ایک حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی جنگ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران اب تک تقریباً 40 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ The Israeli aggression on Gaza continues, during which 19 Palestinians were martyred today in brutal airstrikes by the Zionist army. Six people were martyred in an attack in Deir al-Balah, incl...
ایران اسرائیل پر حملے کےلیے تیار
انٹرنیشنل

ایران اسرائیل پر حملے کےلیے تیار

Iran is ready to attack Israel بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات اس ہفتے نہیں ہوسکیں گے۔ مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو ایران حملے کےلیے تیار ہے، غزہ میں مستقل جنگ بندی ایران کی اسرائیل پر جوابی کارروائی کو موخر کرسکتی ہے۔قطر اور مصر نے اسرائیل اور حماس کو 15 اگست کو جنگ بندی مذاکرات کی دعوت دی تھی، حماس دوحہ مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے، اسرائیل پر اس ہفتے ایران کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف امریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں ہیں۔ According to the International News Agency, negotiations regarding the cease-fire in Gaza will not be held this week. If there is no progress in the talks, Iran is ready to attack. A permanent ceasef...
Optimized by Optimole