Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 17, 2024

اسرائیلی بمباری، 30 سے زائد فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

اسرائیلی بمباری، 30 سے زائد فلسطینی شہید

Israeli bombing, more than 30 Palestinian martyrs غزہ پر صبح سے اسرائیلی بمباری کے باعث 30 سے زائد فلسطینی شہید۔ اسرائیل نے غزہ کے الزوایدہ، نصیرات، غزہ سٹی، خان یونس اور رفح کو نشانہ بنایا۔غزہ کے نصیرات کیمپ میں گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی حملوں میں الزوایدہ میں 16، غزہ سٹی 2، خان یونس اور رفح میں6، 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ More than 30 Palestinians were martyred due to the Israeli bombardment on Gaza since morning. Israel targeted al-Zawaida, Nasirat, Gaza City, Khan Yunis and Rafah in Gaza. 6 Palestinians were martyred in an Israeli airstrike on a house in Nasirat camp in Gaza. In the Israeli attacks, 16 Palestinians were martyred in al-Zawaida, 2 in Gaza City, 6 in Khan Yunis and Rafah....
گورنر پنجاب کی چوہدری شجاعت حسین کے گھر آمد
مقامی خبریں

گورنر پنجاب کی چوہدری شجاعت حسین کے گھر آمد

Arrival of Governor Punjab at the house of Chaudhry Shujaat Hussain گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سلیم حیدر خان نے چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بزرگ سیاستدان اور ملک کا سرمایہ ہیں۔ گورنر پنجاب نے چوہدری شجاعت حسین کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت بھی دی۔ ملاقات کے وقت سالک حسین، چوہدری شافع حسین، وجاہت حسین اور دیگر موجود تھے۔ Punjab Governor Saleem Haider Khan met Pakistan Muslim League-Q President Chaudhry Shujaat Hussain. Chaudhry Shujaat Hussain expressed good wishes for the Governor of Punjab.Salim Haider Khan while inquiring about the welfare of Chaudhry Shujaat Hussain said that you are our senior politician and the capital of the ...
شیرافضل مروت کی عمران خان سے ملاقات
اہم خبریں

شیرافضل مروت کی عمران خان سے ملاقات

Shirafazl Marwat meeting with Imran Khan شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہاتھ ملایا تو بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں دو طرفہ گلے شکوؤں کا تبادلہ ہوا۔ اس سے قبل کئی بار بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔ شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔ Sher Afzal Marwat met Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder Imran Khan. Talking to the media outside Adiala Jail, Sher Afzal Marwat said that today after 3 months...
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل رہا
اہم خبریں

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل رہا

Former Deputy Superintendent of Adiala Jail Released سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ظفر اقبال کو 13 اگست کو پوچھ گچھ کیلئے تحویل میں لیا گیا تھا۔ ظفر اقبال جمعہ کی سہ پہر اچانک اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش گاہ پہنچے، ظفر اقبال کے گھر پہنچنے پر لاپتہ اسسٹنٹ ناظم شاہ کی فیملی نے بھی ملاقات کی، ظفر اقبال نے فیملی سے ملاقات میں ناظم شاہ کے بارے لاعلمی کا اظہار کیا۔جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کی گئی تھی، ان افسران میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال اور اسسٹنٹ ناظم شامل تھے جبکہ دونوں افسران سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے قریب رہائش پذیر تھے۔ 14 اگست کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد اکرم کو بھی عمران خان کیلئے پیغام رسانی اور سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ Former Deputy Superintendent Adi...
امریکی وزیر خارجہ آج اسرائیل پہنچیں گے
انٹرنیشنل

امریکی وزیر خارجہ آج اسرائیل پہنچیں گے

The US Secretary of State will arrive in Israel today غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آج اسرائیل پہنچیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ بلنکن جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی تک سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دوحا مذاکرات میں فریقین اس بات پر متفق تھے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنایا جائے، امریکی تجاویز فریقین کے درمیان خلا کو کم کریں گی۔ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ انٹونی بلنکن اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں معاملات کو آگے بڑھائیں گے۔ U.S. Secretary of State Anthony Blanken will arrive in Israel today for a cease-fire in Gaza. The US State Department's Vedant Patel says that Blanken will continue diplomatic efforts until the cease-fire and the release of the hostages. He said that in the Doha talks, the parties agreed to make the ne...
علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اہم خبریں

علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

Ali Wazir transferred to jail on judicial remand اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تھانہ کوہسار میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت کی، علی وزیر کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سے علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ATC Islamabad judge Abul Hasnat Zulqarnain heard the case registered under terrorism provisions in Kohsar police station, Ali Wazir was produced before the court after completion of 5-day physical remand. During the hearing, the police requested for further physical remand of Ali Wazir, which was rejected by the court. The court sent former Member of National Assembly Ali Wazir to jail ...
Optimized by Optimole