کراچی ایئرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں
The roofs of Karachi Airport began to leak
بارش کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں۔ جناح ٹرمینل کے انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج کی چھت ٹپک رہی ہے، ٹرمینل کے واک وے ایریا اور طیارے تک پہنچانے والے گیٹ نمبر 22 کی چھتوں سے بھی پانی آنے لگا۔ایئرپورٹ انتظامیہ نے بارش کے پانی کو روکنے کےلیے جگہ جگہ بالٹیاں رکھ دیں۔جناح ٹرمینل کی بلڈنگ پرانی ہوگئی ہے، جناح ٹرمینل کی چھت کی واٹر پروفنگ پہلے کر چکے ہیں، بارش رکنے کے بعد جناح ٹرمینل کی چھت کی دوبارہ واٹر پروفنگ کی جائے گی۔
Due to the rain, the roofs of Karachi Airport began to leak. The roof of the international departure lounge of the Jinnah terminal is leaking, water started coming from the roofs of the walkway area of the terminal and gate number 22 leading to the aircraft.The building of Jinnah Terminal is old, the roof of Jinnah Te...






